ٹیگ کی محفوظات : wedding

اولمپئین بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد نے منگنی کرلی

ٹوکیو اولمپکس میں ویمن سنگلز میں پاکستان کی ٹاپ سیڈ کھلاڑی ماحور شہزاد کی منگنی ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ماحور شہزاد کا رشتہ میجر فیضان عالم کے ساتھ طے ہوا ہے  جس کے بعد گزشتہ روز ان کی منگنی کی تقریب ہوئی۔ ماحور شہزاد کی منگنی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں قریبی عزیز و اقارب سمیت دوست ...

مزید پڑھیں »

شادی کی پہلی سالگرہ، عماد وسیم نے اہلیہ کے نام محبت بھرا پیغام شیئرکردیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اہلیہ کیلئے ایک محبت بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔سوشل میڈیا سائٹس پر اہلیہ کے ساتھ شادی کے موقع پر لی گئیں تصویریں شیئر کرتے ہوئے اہلیہ کے لیے محبت بھرا پیغام شیئر کرتے ہوئے شادی کی سالگرہ کی مبارکباد دی۔ ...

مزید پڑھیں »

حسن علی کی شادی کی پہلی سالگرہ،اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئرکر دی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے شادی کی پہلی سالگرہ پر اہلیہ سامعہ آرزو کے ساتھ فوٹو شوٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اہلیہ کے لیے محبت بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔حسن علی نے اہلیہ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’تمہارے ساتھ گزارا ہوا ہرلمحہ انمول ہے، اللہ پاک ہمیشہ اپنی رحمت ...

مزید پڑھیں »

ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بہن کی شادی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے رواں سال اکتوبر میں تصدیق کی تھی کہ ان کی بہن دسمبر میں شادی کرنے جارہی ہیں اور اب ان کی شادی کی تقریبات کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر سامنے آگئیں۔ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین کے بیٹے ...

مزید پڑھیں »

اہلیہ کی آمد، حسن علی نے ری ہیب پروگرام سےچھٹی لے لی

‏اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ کئی ماہ سے ان فٹ فاسٹ بولر حسن علی نے اپنی اہلیہ کو وقت دینے کے لیے بحالی صحت کے پروگرام سے مزید 4 دن کی چھٹی لے لی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ان فٹ فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو خان کا تعلق بھارت سے ہے اور وہ شادی کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

زینب عباس کا شادی پر رقص ، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس پریزنٹر زینب عباس کی شادی کے سلسلے میں تقریب کے دوران رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔اپنی شادی کے دوران زینب عباس خود بھی اپنے شوہر کے ساتھ رقص کرتی دکھائی دیں۔زینب عباس نے ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے خوشی کے پرمسرت لمحات کو شیئر کیا۔اسپورٹس پریزنٹر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ یہاں ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس اینکر زینب عباس بارے زبردست خبر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) معروف سپورٹس اینکر اور پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس کی صاحبزادی زینب عباس نے حمزہ نامی نوجوان کے ساتھ نکاح کرلیا ہے۔سوشل میڈیا پر زینب اور حمزہ کی نکاح کی تصاویر سامنے آئی ہیں جنہیں خوب پسند کیا جارہا ہے۔ زینب عباس اور حمزہ دونوں کے نکاح کی تقریب تقریب لاہور میں ہوئی جس میں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free