ٹیگ کی محفوظات : zimbabwe

زمبابوبے کیخلاف دوسرے ون ڈے کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

 پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے کے لیے فائنل الیون کا اعلان کر دیا۔ پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، حسیب اللہ خان کی جگہ طیب طاہر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ محمد حسنین کی جگہ ابرار احمد کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں کپتان محمد رضوان، صائم ایوب ...

مزید پڑھیں »

پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج ہو گا

پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج ہو گا، کھلاڑیوں کی بھرپور پریکٹس  تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا مقابلہ کل بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم کی پہلے ون ڈے کے لیے بھر پور تیاریاں جاری ہیں، قومی ٹیم نے گزشتہ روز بلاوائیو میں تین گھنٹے کا طویل ٹریننگ سیشن کیا۔ قومی ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

بلاوائیو ؛ پاکستانی ٹیم کوئینز سپورٹس کلب میں آج پریکٹس کرے گی

قومی کرکٹ سکواڈ آج مقامی وقت کے مطابق 1:30 سے 4:30 تک پریکٹس کرے گا پاکستانی ٹیم کوئینز سپورٹس کلب میں پریکٹس کرے گی پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 24 نومبر کو ہوگا پاکستانی ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے زمبابوے پہنچ گئی پاکستانی ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے زمبابوے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کیساتھ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے بعد زمبابو ے کیلئے روانہ

قومی سکواڈ آسٹریلیا کے ساتھ ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کے بعد میلبرن سے روانہ قومی سکواڈ براستہ دوبئی 20 نومبر کو زمبابوے پہنچے گا۔ قومی سکواڈ میں شامل محمد رضوان ، سلمان علی آغا، حارث روف، عرفان خان نیازی اور حسیب اللہ خان آسٹریلیا سے براستہ دوبئی زمبابوے جائیں گے عبداللہ شفیق ، صائم ایوب ، محمد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے زمبابوے سکواڈ کا اعلان

زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف وائٹ بال سریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15،15 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ زمبابوے کرکٹ نے پاکستان کے خلاف آئندہ ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جو 24 نومبر سے 5 ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کا دورہ زمبابوے، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 میچز کے شیڈول کا اعلان

افغانستان کا دورہ زمبابوے، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 میچز کے شیڈول کا اعلان  افغانستان کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ افغانستان اور زمبابوے کے درمیان شیڈول سیریز میں تین ٹی20، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 میچز ...

مزید پڑھیں »

زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر پر پابندی عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر پر پابندی عائد کردی ہے۔آئی سی سی نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق زمبابوے کے برینڈن ٹیلرپر تمام طرز کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق برینڈن ٹیلر نے آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ آف کنڈکٹ ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان کا فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 115 رنز سے شکست دیدی

ب اللہ کی 135رنز کی اننگز اور اویس علی کی چھ وکٹوں کی شاندار کارکردگی کے سبب انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے زمبابوے کو 115رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ویسٹ انڈیز میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان زمبابوے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے،شاداب خان شرکت نہیں کرینگے

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)محدود طرز کی کرکٹ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور آلراؤنڈر شاداب خان زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی میڈیکل ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ شاداب خان کی انجری میں بہتری آرہی ہے تاہم انہیں ابھی مزید آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد میزبان پاکستان کو شکست دے دی

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد میزبان پاکستان کو شکست دے دی۔راولپنڈی میں کھیلے گئے 3 میچوں کی سیریز کے آخری میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا، سپر اوور میں پاکستان ٹیم مہمان ٹیم کو صرف 3 رنز کا ہدف دے سکی جسے زمبابوے نے آسانی سے پورا کرلیا۔مہمان ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free