پرتھ: (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے ہاتھوں آسٹریلیا کو ایک اور شکست، انگلینڈ نے پانچواں ون ڈے 12 رنز سے جیت کر پانچ میچز کی سیریز چار ایک سے اپنے نام کر لی۔ پرتھ میں بھی ناکامی بنی آسٹریلیا کے گلے کا ہار، سیریز کے پانچویں ون ڈے میں انگلینڈ نے دو سو انسٹھ رنز بنائے، مہمان ٹیم کے کپتان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : آسڑیلیا
انڈر19 ورلڈ کپ،سیمی فائنل مرحلہ پیر سے شروع ہوگا
کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سیمی فائنل مرحلے کا آغاز پیر سے ہو گا، پہلے سیمی فائنل میں افغانستان کو آسٹریلیا کا چیلنج درپیش ہو گا جبکہ پاکستانی ٹیم 30 جنوری کو دوسرے سیمی فائنل میں روایتی حریف بھارت کے مدمقابل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں جاری میگا ایونٹ ...
مزید پڑھیں »انڈر19ورلڈ کپ،افغانستان کیویز کو ہرا کر سیمی فائنل میں داخل
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کو ہراکرسیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے تیسرے کوارٹر فائنل میں افغانستان نے میزبان نیوزی لینڈ کو 202 رنز سے شکست دی۔ ہیگلے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کریگا
ویسٹ انڈیز رواں سال کے آخر میں ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کپ کی میزبانی کرے گا، میگا ایونٹ 9 سے 24 نومبر تک کھیلا جائے گا، یہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ٹورنامنٹس کی تاریخ کا پہلا موقع ہو گا کہ صرف ویمنز ایونٹ منعقد ہو گا، اس سے قبل مینز اینڈ ویمنز ورلڈکپ ٹورنامنٹس ایک ساتھ منعقد ہوتے ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ورلڈ کپ،کوارٹر فائنل میں آسڑیلیا نے انگلینڈ کو شکست دیدی
آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر 19ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے انگلش آنکھوں میں جگمگاتے خواب نوچ لئے ،کوارٹر فائنل میں لائیڈ پوپ کی تاریخی باؤلنگ نے 128رنز کے معمولی ہدف کا تعاقب کرنیوالی انگلش ٹیم کو 96رنز پر سمیٹ دیا ،47رنز کی اوپننگ شراکت کے بعد انگلینڈ نے 49رنز میں 10وکٹیں گنوا دیں،8وکٹیں لینے والے لیگ سپنر لائیڈ پوپ کو مردمیدان قرار ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کو مسلسل تیسری شکست،ون ڈے سیریز انگلینڈ کے نام
سڈنی،انگلش ٹیم نے میزبان آسڑیلیا کو مسلسل تیسرے ون ڈے میچ میں سولہ رنز سے شکست دیکر پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں تین صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے،تفصیلات کے مطابق آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے انگلینڈ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے پہلے کھیلتے ہوئے جوز بٹلر کی شاندار سنچری کی بدولت ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے،انگلش لائنز کا کینگروز پر ایک اور وار
ایشز ٹیسٹ میچز میں 4 صفر سے ہارنے والے انگلش کرکٹ ٹیم اب کینگروز پر پلٹ کر وار کررہی ہے۔ انگلش ٹیم نے کینگروز کے اوپنر ارون فنچ کی سنچری کے باوجود آسٹریلیا کو مسلسل دوسرے ون ڈے میں زیرکرکے 4 وکٹوں سے فتح حاصل کرنت کے بعد 5میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ ہوم سائیڈ ...
مزید پڑھیں »ناقص وکٹ پر گراؤنڈ کے حکام کو آفیشل وارننگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ کی ناقص وکٹ پر گراؤنڈ کے حکام کو آفیشل وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ ڈرا پر ختم ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میچ کی وکٹ کو دونوں ٹیموں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا جہاں کھیل کے پانچ دن کے ...
مزید پڑھیں »پرتھ کے نئے کرکٹ سٹیڈیم کو انٹرنیشنل میچوں کی اجازت
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے پرتھ میں قائم نئے اسٹیڈیم کو عالمی معیار کے مطابق قرار دیتے ہوئے یہاں انٹرنیشنل میچز کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے۔ آئی سی سی میچ ریفری رچی رچرڈسن نے 60ہزار گنجائش کے حامل اس نئے اسٹیڈیم کا جائزہ لینے کے بعد رپورٹ جمع کرائی اور انہوں نے کہا کہ میں نے آج ...
مزید پڑھیں »قومی نیزہ بازی ٹیم وطن واپس
پاکستان کی نیزہ بازی کی قومی ٹیم آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئی، قومی ٹیم نے ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کی بدولت ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی کیا۔ قومی نیزہ بازی ٹیم کا آسٹریلیا سے وطن واپسی پر ڈھول بجاکر شاندار استقبال کیا گیا ، کھلاڑیوں پر پھول نچھاور کیے گئے ۔ ٹیم میں کپتان نگاہ حسین،عرفان محمود،راشدعلی،ناصرعباس،فضیل امجد،کوچ ڈاکٹرفاروق شامل ...
مزید پڑھیں »