ضم قبائلی اضلاع سپورٹس فیسٹول کل 7 دسمبر سے شروع ہوگا ،تمام ٹیمیں پشاور پہنچ گئیںکھلاڑیوں میں سامان اور ٹی اے ڈی اے فراہمی کا عمل مکمل ، تین ہزار سے زائد ایتھلیٹس شرکت کررہے ہیںپشاور( سپورٹس رپورٹر)ضم قبائلی اضلاع سپورٹس فیسٹول کیلئے انتظامات مکمل ٹیمیںپشاور سپورٹس کمپلیکس پہنچ گئیں،باضابط افتتاح کل ہوگا ،کھلاڑیوں میں سامان اور ٹی اے ڈی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : سپورٹس کمپلیکس
بین الصوبائی گیمز، سپورٹس بورڈپنجاب کے زیراہتمام تربیتی کیمپ جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر پشاور میں شروع ہونیوالی چوتھی بین الصوبائی گیمز کی تیاری کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ چوتھے روز بھی جاری رہے، باکسنگ کے تربیتی کیمپ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے باکسنگ رنگ، ٹینس کے باغ جناح اور باسکٹ بال کے جمنیزیم ہال میں ہورہے ...
مزید پڑھیں »بین الصوبائی گیمز پشاور، سپورٹس بورڈ پنجاب نے ٹرائلز شروع، ٹیبل ٹینس کے کھلاڑی کیمپ کیلئے منتخب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر چوتھی بین الصوبائی گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں سپورٹس بورڈ پنجاب نے کھلاڑیوں کے ٹرائلز شروع کردیئے ہیں، بدھ کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ٹیبل ٹینس (بوائز او ر گرلز) کے ٹرائلز ہوئے، بوائز میں سے سبحان عاصم، حمزہ اکرام، عابد اقبال، شہروز رزاق، یوسف ملہی، ...
مزید پڑھیں »سالانہ نیزہ باز ی فیسٹیول سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں اختتام پذیر
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وزارت بین الصوبائی رابطہ و پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے زیر اہتمام اور ٹین پیگنگ کلبز کے تعاون سے دو روزہ سالانہ نیزہ باز ی فیسٹیول پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں اختتام پذیرہوگیا۔میگا ایونٹ میں پاکستان بھر سے130کلبوں کے700 گھوڑوں نے حصہ لیا۔ایونٹ کا افتتاح وزارت بین الصوبائی رابطہ کے سیکرٹری سید ابو احمد عاکف ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل سوکر فٹ سال کپ سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہو گیا
اسلام آباد(نواز گوہر سے) پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل سوکر فٹ سال کپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے لیاقت جمنازیم میں شروع ہو گیا ہے۔ تین روزہ رنگا رنگ تقریب کا افتتاح وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کیا۔ ایونٹ میں پاکستان فٹ سال فیڈریشن ملک مہربان علی، صدر طارق محمود، نائب صدر شاہد ...
مزید پڑھیں ».پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ کا مستقبل تابناک ،رشید بلوچ
اسلام آباد( نواز گوہر سے)پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور اولمپئین رشید بلوچ نے سیکرٹری ارشد بٹ کے ھمراہ میڈیا سینٹر سپورٹس کمپلیکس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہووے کہا ھےکہ پاکستان کے اس دورے کا مقصد ملک میں پروفیشنل باکسنگ سرگرمیوں میں مزید تیزی لانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے علاوہ لاہور‘ کوئٹہ‘ گوادر‘ پشاور ...
مزید پڑھیں »نئے سپورٹس کمپلیکس جمنازیم اور گراؤنڈز تعمیر کئے جارہے ہیں، جہانگیرخانزادہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیرکھیل پنجاب جہانگیرخانزادہ نے کہا ہے کہ تمام شہروں میں نئے سپورٹس کمپلیکس جمنازیم اور گراؤنڈز تعمیر کئے جارہے ہیں، کئی میگا پراجیکٹس تکمیل کو پہنچ چکے ہیں سپورٹس کی ترقی کیلئے پنجاب حکومت اہم اقدامات کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار نئے تعمیر ہونے والے سپورٹس پراجیکٹس کی مینجمنٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت ...
مزید پڑھیں »