قطر (سپورٹس لنک رپورٹ) قطر ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جمہوریہ چیک کی پیٹرا کوویٹووا نے سپین کی گاربائن موغوروزا کو ہرا کر ایونٹ کی ٹرافی اپنے نام کر لی ہے۔ قطر ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں چیک ریپبلک کی پیٹرا کویٹوا اور سپین کی گاربائن موغوروزا مدمقابل ہوئیں۔ سپینش کھلاڑی نے پہلا سیٹ چھ تین سے اپنے نام کیا۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : سپین
ایکواڈور اوپن کا ٹائٹل رابرٹو کاربیلس بائنا نے جیت لیا
کوئیٹو،روٹرڈیم،نیویارک(سپورٹس ڈیسک)ایکواڈور اوپن کا ٹائٹل سپین کے رابرٹو کاربیلس بائنا نے جیت لیا،انہوں نے ہم وطن البرٹ راموس ونولاس کو شکست دے کر اولین اے ٹی پی ٹرافی پر قبضہ کیا۔ایکواڈور اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فیصلہ کن معرکے میں عالمی نمبر107رابرٹو کاربیلس بائنا نے نمبر دو سیڈ ہم وطن حریف البرٹ راموس ونولاس کو چھ ،تین،چار، چھ اور چھ ،چار ...
مزید پڑھیں »معروف فٹبالر کو ٹیکس چوری کے الزام میں قید،تفصیلات رپورٹ میں
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)سپین ٹیکس حکام نے چلی سے تعلق رکھنے والے انگلش پریمئیر لیگ کے مہنگے ترین فٹبالر ایلکس سانچز کو ٹیکس چوری کے الزام میں 16ماہ قید کی سزا سنا دی ہے ،فٹ بالر نے ہسپانوی حکام سے قیدکی سزا کو جرمانہ میں بدلنے کی درخواست کردی ۔ہسپانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے ایلکس سانچز کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ،عالمی نمبرون ٹیم سپین کیلئے خطرے کی گھنٹیاں،تفصیلات رپورٹ میں
بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق عالمی چیمپئن، عالمی نمبر ایک اور دنیائے فٹ بال کے پاور ہائوس اسپین پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی ہے۔ فیفا نے فٹبال فیڈریشن معاملات میں حکومتی مداخلت پر اسپین کی رواں برس روس میں شیڈول ورلڈکپ میں شرکت پر پابندی تک کا انتباہ کردیا ہے۔ عالمی گورننگ باڈی نے دسمبر میں ہسپانوی فیڈریشن سے واضح طور ...
مزید پڑھیں »ٹینس رینکنگ جاری، کرولین وزنیاکی اور رافیل نڈال نمبر ون قرار
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹینس کی تازہ ترین رینکنگ میں آسٹریلین اوپن چیمپئن کرولین وزنیاکی رومانیہ کی سیمونا ہیلوپ کی جگہ ورلڈ نمبر ون بن گئیں۔ بیسواں گرینڈ سلیم جیتنے والے روجر فیڈرر، رافیل نڈال سے ٹاپ پوزیشن نہ چھین سکے۔ٹینس رینکنگ میں آسٹریلین اوپن چیمپئن کیرولین وزنیاکی نئی عالمی نمبر ون پلیئر بن گئیں۔ ڈنمارک کی وزنیاکی نے رومانیہ کی ...
مزید پڑھیں »