دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد یونائٹیڈ کو پلے آف مرحلے سے قبل ہی بڑا دھچکا لگا ہے، کپتان مصباح الحق کی آج کھیلے جانے والے انتہائی اہم میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق کے ہاتھ میں ہیر لائن فریکچر ہوگیا جس کی وجہ سے وہ کراچی کنگز کے خلاف اہم میچ میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : مصباح الحق
کراچی نے بھی شکست کا مزہ چکھ لیا
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ تھری کے 15 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز سے ایونٹ میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز چھین لیا۔ مصباح الحق الیون نے 154رنز کا ہدف 18ویں اوور میں 2 وکٹ پر حاصل کرکے ایونٹ میں تیسری فتح اپنے نام کرلی ۔ دونوں کھلاڑیوں نے ابتدائی دس اوور میں 9 اعشاریہ 8 ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز کی عمدہ بائولنگ،اسلام آباد یونائیٹڈ 121تک محدود
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپرلیگ کے بارہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز اسکور کیے اور قلندرز کو جیت کے لیے 122 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے 12ویں میچ میں دفاعی چیمئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مدمقابل ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق کتنے میچوں سے آئوٹ،نئی خبر آگئی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے دن اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق ان فٹ ہوگئےاور ٹورنامنٹ کے کم از کم دو میچوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ان کی جگہ رومان رئیس کو قیادت سونپی گئی ہے۔ مصباح الحق ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہیں۔ٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ ریجن کے قومی ٹی ٹوئنٹی کے دوران مصباح ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ کے برانڈ سفیر مقرر
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان مصباح الحق کو پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ کا برانڈ سفیر مقرر کر دیا گیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر نے مصباح الحق کو پکلی کے برانڈ سفیر بنانے کا اعلان کیا۔مصباح الحق نے کمشنر لاہور ڈویژن عبداﷲ خان سنبل کے ہمراہ ...
مزید پڑھیں »درخت لگانا پاکستان کو صاف اور خوبصورت بنانے کے لئے ضروری ،مصباح الحق
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ کے سابق اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ درخت لگانا ہمارے پیارے پاکستان کو صاف اور خوبصورت بنانے کے لئے ضروری ہے بلکہ بطور انسان ہمارا یہ فرض ہے کہ قدرت کی عطا کردہ اس زمین کو درخت لگا کر موسمی خطرات سے محفوظ رکھیں۔ وہ ایف ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق سے کونسا دبائو ختم ہو گیا، سابق کپتان کی باتیں
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر پہلی بار ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہا تو یہ خیال ظاہر کیا جا رہا تھا کہ ان کی کرکٹ اب زیادہ عرصے نہیں چلے گی۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی کرکٹ سے پہلے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری کا گانا ریلیز،ایک اہم ترین کھلاڑی نظر انداز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کا آفیشل گیت جاری کردیا گیا تاہم اس میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو نظر انداز کردیا گیا۔ لیگ کے آفیشل گیت کے لیے ایک مرتبہ پھر معروف گلوکار علی ظفر نے آواز کا جادو جگایا ہے۔ آفیشل گیت ’دل سے جان لگا دے‘ کا دورانیہ 3 منٹ 24 سیکنڈ ہے۔ آفیشل ...
مزید پڑھیں »