اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ )کامن ویلتھ گیمز کے لیے قومی دستے کو حتمی شکل دے دی گئی۔ 58 کھلاڑی میڈلز کی دوڑ میں حصہ لیں گے۔ دستے میں 32 آفیشلز بھی شامل ہیں۔ چار سال بعد ہونے والی کامن ویلتھ گیمز ٹھیک ایک ماہ کی دوری پر ہیں۔ اس عالمی ایونٹ میں پاکستان سے 90 رکنی دستہ حصہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : کامن ویلتھ گیمز
کامن ویلتھ گیمز،پاکستان کی چار رکنی ٹیبل ٹینس ٹیم کا اعلان
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے آئندہ ماہ شیڈول کامن ویلتھ گیمز کیلئے 4 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا، 4 سے 15 اپریل تک گولڈ کوسٹ، آسٹریلیا میں شیڈول میگا ایونٹ میں دو مرد اور دو خواتین کھلاڑی ملک کی نمائندگی کریں گی۔ٹیم میں رمیض اور خواجہ فہد جبکہ خواتین کھلاڑیوں میں فاطمہ خان اور حریم انور شامل ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،ہاکی فیڈریشن نے 32کھلاڑی تربیتی کیمپ میں طلب
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کامن ویلتھ گیمز کی تیاریوں کیلئے 32کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں مدعو کر لیا ۔ چیف سلیکٹر اصلاح الدین کی جانب سے شارٹ لسٹ کئے جانیوالے 32کھلاڑیوں کو 28فروری کو عبد الستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں ٹیم منیجر حسن سردار کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ اومان میں ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا رواں برس شیڈول ایشین گیمز میں تمغہ جیتنے کیلئے پر عزم
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ماضی کے ریکارڈ کو برقرار رکھتے ہوئے رواں برس شیڈول ایشین گیمز میں تمغہ جیتنے کیلئے پر عزم ہوں۔ ایشین گیمز اگست میں انڈونیشیا میں شیڈول ہیں۔ ثانیہ کا شمار بھارت کی بہترین ٹینس سٹارز میں ہوتا ہے اور وہ 2006ء سے مسلسل ایشین گیمز میں کم ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی پہلوانوں نے بڑا مطالبہ کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی پہلوانوں نے کامن ویلتھ گیمزکی تیاری کے لیے بیرون ملک ٹریننگ کا مطالبہ کردیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ جدید ٹریننگ کے بغیر میڈلز کا حصول مشکل ہے جبکہ کوچ سہیل رشید کا کہنا ہے کہ پہلوانوں کو بیرون ملک ٹریننگ دلائی جائے، اگر وہ میڈلز نہ جیتے تو سارے اخراجات وہ اپنی پنشن کی ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز کیلئے پاکستان کی چھ رکنی ریسلنگ ٹیم کا اعلان
لاہور (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا میں ہونے والی کامن ویلتھ گیمز میں حصہ لینے والی چھ رکنی قومی ریسلنگ ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا ، پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے مطابق پرفارمنس کی بنیاد پر چھ ریسلرز کا انتخاب کیا گیا، جس میں57کلوگرام کیٹیگر ی میں محمد بلال ،65کلوگرام کیٹیگری میں عبدالوہاب ،74کلوگرام کیٹیگری میں محمد اسد بٹ ،86کلوگرام کیٹیگری میں محمد انعام ...
مزید پڑھیں »