روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 مئی, 2018

انڈین پریمیئر لیگ،،واٹسن نے چنائی سپر کنگز کو چیمپئن بنوا دیا

ممئی (سپورٹس لنک رپورٹ)چنائی سپر کنگز کے آل راؤنڈر شین واٹسن نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 11 ویں فائنل میں شاندار بلے بازی کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو کامیابی دلوائی ہے۔ممبئی کے وانکھیڑے سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل میں چنائی سپرکنگز نے حیدر آباد سنرائزر کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی۔ انھوں نے حیدرآباد کا 179 ...

مزید پڑھیں »

گوہر نایاب-تنویر الحسنین(پارٹ ون)

تحریر : آغا محمد اجمل لاہور شہر دنیا میں اپنے تاریخی پس منظر کی وجہ سے ایک خاص مقام رکهتاہے. پاک بییبیوں کا دامن، ترت مراد کی دعا، داتا کی نگری، مادهولال کی دهمال، شاہ جمال کا روحانی جلال، پلهے شاه کے مرشد شاہ عنایت کا مسکن، ایاز، قطب الدین ایبک اور جہانگیر کی آخری آرام گاہ، بارہ دروازوں کا ...

مزید پڑھیں »

نوجوان فاسٹ بائولر محمد عباس نے بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اُبھرتے ہوئے فاسٹ بولر محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ کی پہلی اننگزمیں چار وکٹیں لینے کے بعد انگلینڈکی جاری دوسری اننگزکے دوران دو وکٹیں حاصل کرکے اپنی ساتویں ٹیسٹ میچ میں وکٹوں کی تعداد40کرلی ہے جو کیریئر کے پہلے سات میچوں میں کسی بھی پاکستانی بولر کی سب سے زیادہ وکٹوں کا ریکارڈہے۔انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

لارڈز ٹیسٹ میں فتح،،سرفراز احمد نے ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم نے لارڈز کےتاریخی گرائونڈ پر کھیل کی موجد ٹیم کو 9وکٹ سے شکست فاش دیدی ،اس فتح کے ساتھ ہی سرفراز احمد نے ایک اعزاز اپنے نام کرلیا ہے ۔گرین کیپ کے کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد لارڈز کے میدان پر ٹیست میچ جتوانے والے پانچویں کپتان بن گئے ہیں۔سرفراز احمد سےق ...

مزید پڑھیں »

حسن رضا کا میچ فکسنگ میں نام،،کرکٹ بورڈ نے بھی بڑا اعلان کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ وہ غیر ملکی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی خبر کے پس منظر میں سابق ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا کے میچ فکسنگ میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے حوالے سے سامنے آنے والی رپورٹ کا جائزہ لیا جارہا ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ ایک ...

مزید پڑھیں »

سرفراز نے جیت کا کریڈٹ کھلاڑیوں کو دیدیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم ماضی میں گروپنگ اور ڈریسنگ روم میں ہونے والی سازشوں کا محور رہی ہے۔ کھلاڑی ایک دوسرے کو گرانے کے لئے تمام حدیں پار کر جاتے تھے اور ٹیم کو شکست کا منہ دیکھنا پڑتا تھا۔ لیکن پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان سرفراز احمد کے مطابق اس ٹیم کا ماحول گھر جیسا ہے، ...

مزید پڑھیں »

چمڑے کی فیکٹری میں ملازم سے لارڈز میں مین آف دی میچ تک کی کہانی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سیالکوٹ کی چمڑے کی فیکٹری کے معمولی ملازم سے ہوم آف کرکٹ لارڈز میں میچ کے بہترین کھلاڑی کا انعام حاصل کرنے والے محمد عباس نے اس سفر کے دوران کئی نشیب و فراز دیکھے۔ محمد عباس نے نا صرف لارڈز ٹیسٹ میں 64 رنز دے کر 8 وکٹ حاصل کیں بلکہ  اس سے قبل ڈبلن ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

گزشتہ 2 سالوں میں بھارت کے 3 ٹیسٹ فکسڈ ہونے کا انکشاف

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کے میدان میں تہلکہ مچانے والی وکٹ فکسنگ کی خفیہ ویڈیو میں فکسرز کی جانب سے گزشتہ دو سال میں بھارت کے تین ٹیسٹ میچ فکسڈ ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔الجزیرہ کی کرکٹ کرپشن پر ڈاکومینٹری نے مزید رازوں سے پردہ اٹھا دیا ہے اور رپورٹ کے ایک حصے میں بھارت کے گزشتہ 2 سال ...

مزید پڑھیں »

پرانی ویڈیو مجھے پھنسانے کیلئے لیک کی گئی، حسن رضا

کراچی (جی سی این رپورٹ)پاکستانی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا کا کہنا ہے کہ عجمان میں مقامی ٹورنامنٹ کی پرانی ویڈیو مجھے پھنسانے کے لیے لیک کی گئی۔الجزیرہ کے رپورٹر نے اسپاٹ فکسنگ سے متعلق اسٹنگ آپریشن کیا جس کی ویڈیو میں بھارت سے تعلق رکھنے والے مبینہ فکسر، رپورٹر اور پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا کو دیکھا جاسکتا ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز لیگ فائنل،محمد صلاح کا ان فٹ ہونا ریال میڈرڈ کیلئے خوش بخت رہا

کیو(سپورٹس لنک رپورٹ)ریال میڈرڈ اور لیور پول کی ٹیموں کے درمیان ہونے والے چیمپینز لیگ کے فائنل میچ میں میڈرڈ کی ٹیم کی خوش بختی رہی کہ رواں سیزن میں لیور پول کی جانب سے سب سے کامیاب کھلاڑی محمد صلاح میچ کے دوران انجرڈ ہوگئے اور اپنی اس انجری کے باعث انہیں میدان سے باہر جانا پڑ گیا ۔محمد ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!