روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 ستمبر, 2018

ایشیا کپ سپر فورمرحلہ،شعیب ملک کا تجربہ کام آگیا،پاکستان ہاری بازی جیت گیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے ایک دلچسپ اورسنسنی خیزمقابلے کے بعد افغانستان کی ٹیم کو3وکٹوں سےشکست دیدی، پاکستان کی جیت میں اہم کردار سینئر وتجربہ آل رائونڈر شعیب ملک نے ادا کیا جنہوں نے سخت دبائو میں51رنز کی ننگز کھیلی،پاکستان کی جانب سے دوسرے نمایاں بیٹسمینوں میں امام الحق نے 80،بابر اعظم ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ سپرفور مرحلہ،بھارت نے بھی بنگلہ دیش کو زیر کرلیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں اب تک کی ناقابل شکست ٹیم بھارت نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں کی شکست سے دوچار کردیا،بنگلہ دیش کی ٹیم اس سے قبل افغانستان کی ٹیم کے ہاتھوں بھی شکست کا مزہ چکھ چکی ہے،بھارت نے 174 رنز کا ہدف ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ،174رنز کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں بنگلہ دیش اور بھارت درمیان جاری میچ میں بھارت نے 174رنز کے تعاقب میں بغیرکسی نقصان کے بارہ اوورز میں 55رنز بنا لئے ہیں،قبل ازیںبنگال ٹائیگرز نے بھارت کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف دیا ہے۔بنگلا دیش کی جانب سے مہدی حسن مرزا 42 رنز بنا ...

مزید پڑھیں »

ایشیاکپ سپر فور مرحلہ،پاکستان کوجیت کیلئے 258 رنز کاہدف

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اورافغانستان کے درمیان جاری میچ میں افغانستان کی ٹیم نے اپنے بیٹسمین حشمت اللہ شاہدی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو جیت کیلئے 258رنزکا ہدف دیدیا ہے، افغانستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا،پاکستان کے ابتدائی گیند بازوں کی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ پاکستان اور بھارت کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے،فیصل جاوید

دبئی (عبدالرحمان رضا)متحدہ عرب امارت میں پاکستان اور افغانستان کے میچ کو دیکھنے کے لیے پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے سپورٹس لنک سے خصوصی بات چیت کرتے ھوئے کہا کہ جس طرح انڈیا کی ساتھ ہمارے ڈائلاگ شروع ھو رہے ھیں اسی طرح انڈیا کے ساتھ کرکٹ سیریز کی بھی بات چیت کی جائے گی کیونکہ ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کیخلاف پاکستان کی ناقص فیلڈنگ،چار کیچ ڈراپ کردیئے

دبئی (عبدالرحمان رضا)پاکستان کی افغانستان کے خلاف ناقص فیلڈنگ جاری شاہین آفریدی کی باؤلنگ پر تین اہم کیچ ڈراپ کیے گے پہلا کیچ فخر زمان دوسرا عثمان شنواری جبکہ تیسرا حارث سہیل نے ڈراپ کیاجبکہ محمد نواز کی باؤلنگ پر شاہین آفریدی نے بھی کیچ ڈراپ کیا۔

مزید پڑھیں »

آل رائونڈر شاداب خان گروئن انجری کا شکارہو گئے

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان کو افغانستان کیخلاف سپر فور کے میچ میں ٹیم کا حصہ گروئن انجری کے باعث نہیں بنایا گیا ہے، افغانستان کیخلاف میچ سے قبل آل رائونڈر شاداب خان کا فٹنس ٹیسٹ لیا گیا جس میں وہ کلیئر نہیں ہوسکے جس کےبعد انہیں ٹیم کا حصہ نہ بنانے کا فیصلہ کیا ...

مزید پڑھیں »

بھارتی بائولر شہباز ندیم نے لسٹ اے کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹر شہباز ندیم نے ڈومیسٹک کرکٹ میں تباہ کن بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دس اوورز میں دس رنز دیکر آٹھ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، شہباز ندیم نے چار اوورز میڈن بھی کرائے، شہباز کی جانب سے یہ بائولنگ کارکردگی لسٹ اے کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بھی ہے، اس سے قبل لسٹ اے ...

مزید پڑھیں »

میں بھی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا ہی فیصلہ کرتا،سرفراز

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹاس ہارنے کے بعد کہا ہے کہ انہیں افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اصغرافغان کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کے فیصلے پرکوئی حیرت نہیں ہوئی اگرمیں بھی ٹاس جیت جاتا تو یہی فیصلہ کرتا، انہوں نے کہا کہ ٹاس جیتا یا نہ جیتنا ہمارے اختیار میں نہیں ہے بہرحال وکٹ ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ،سپر فور مرحلے کے میچ کیلئے پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں میں تبدیلیاں

دبئی(سپورٹس لنک)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں کچھ دیر میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے میچ کیلئے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے ہیں، دونں ٹیموں نے آج کے میچ کیلئے تبدیلیاں کی ہیں ، پاکستان نے تین جبکہ افغانستان نے ایک تبدیلی کی ہے۔پاکستان کی ٹیم ان کھلاڑیوں پرمشتمل ہو گی امام ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!