کرکٹ

کوشش ہے جلد ٹیم کا حصہ بن سکوں، رویندرا جڈیجا

انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہونے والے بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر رویندرا جڈیجا کی سرجری کے بعد کی تصاویر سامنے آگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رویندرا جڈیجا کے گھٹنے کی سرجری کامیاب رہی جس کے بعد ان کیہسپتال کے بستر سے لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔   رویندرا جڈیجا کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کے ہاتھوں شکست، بھارتی ٹیم سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا سے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر بھارتی ٹیم کا کافی مذاق بنایا جارہا ہے جس کے لئے صارفین تصویریں اور فلمی ڈائیلاگ کا بھی استعمال کر رہے ہیں۔سپر فور مرحلے میں بھارت کی پاکستان سے شکست کے بعد میمز کا جو سلسلہ شروع ہوا اب اس میں سری لنکا کیخلاف ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو بھی شکست دیدی

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں خیبرپختونخوا کی ٹیم جیت کے سفر پر گامزن ہے اور اس نے بلوچستان کی ٹیم کو بھی 27 رنز سے شکست دیدی ہے، خیبرپختونخوا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے، ...

مزید پڑھیں »

بطور کوچ پاکستانی بائولرز کی کارکردگی سے خوش ہوں، شان ٹیٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ شان ٹیٹ کا کہنا ہے کہ پاکستانی بالرز کو بالنگ کرتا دیکھ کر میرے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ایشیا کپ کے منتظمین کی طرف سے جاری کردہ ویڈیو میں گفتگو کرتے ہوئے سابق آسٹریلوی فاسٹ بالر اور قومی ٹیم کے بالنگ کوچ نے کہا کہ نسیم شاہ، محمد حسنین اور حارث رئوف جیسے کھلاڑیوں کو ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ، پاکستانی کرکٹرز کا راج

ٹوئنٹی ایشیا کپ 2022 کے اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو وہاں پر پاکستانی کرکٹرز چھائے ہوئے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں براجمان ہیں۔انہوں نے تین میچزمیں 96 کی اوسط سے 192 رنز بنائے جبکہ دوسرے نمبر پر سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی موجود ہیں جنہوں ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا کنگ

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے کئی سال سے عالمی نمبر ایک کے منصب پر فائز کپتان بابر اعظم کو ٹی 20 کے نمبر ایک بلے باز کی پوزیشن سے محروم کردیا اور خود پہلے نمبر پر براجمان ہوگئے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ رینکنگ کے مطابق ایک ہزار دن سے زائد ٹی20 ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ، سپر فور مرحلے میں پاکستان اور افغانستان آج مدمقابل ہونگے

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ شارجہ میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ بھارت کے خلاف میچ جیتنے والی پاکستان ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں۔ رپورٹس کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے منگل کی شام پریکٹس ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان کے متعلق اہم خبر سامنے آ گئ

رپورٹ ۔عبدالرحمان رضا پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق محمد رضوان افغانستان کے میچ سے قبل ٹریننگ سیشن میں حصہ نہیں لیں گے ۔بلکہ وہ آج مکمل طور پر آرام کریں گے ۔محمد رضوان سپر فور کے پہلے میچ میں بھارت کے خلاف وکٹ کیپنگ کرتے ھوئے ٹانگ میں کچھاو کی وجہ سخت تکلیف میں مبتلا تھے جبکہ محمد ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ، سری لنکا نے بھارت کو دھول چٹا دی

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کی ٹیم کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی، سری لنکا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ: پاکستان کی بھارت کیخلاف یادگار فتح گرین، شرٹس کو بہادرانہ فیصلوں کا ثمر مل گیا

تحریر : عبدالرحمن رضا عام طور پر صحافی ہر میچ شروع ہونے سے 3گھنٹے قبل ہی اسٹیڈیم پہنچ جاتے ہیں، پاکستان اور بھارت مقابل ہوں تو ہر حال میں 4 گھنٹے پہلے پہنچنا ضروری ہوتا ہے،ایشیا کپ کیلیے پاکستان سے آئے ہوئے سپورٹس جرنلسٹس اعجاز وسیم باکھری،عبدالقادر خواجہ،ابوبکر بلال اور بلال عقیل کے ساتھ 12بجے گھر سے اسٹیڈیم روانہ ہوئے، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free