ہالینڈ کے سفیر کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر سے ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان دو طرفہ ہاکی مقابلوں کیلئے اہم پیش رفت اسلام آباد میں ہالینڈ کے سفیر واؤٹر پلمپ کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر سے ملاقات ہوئی, دونوں ممالک کے درمیان ہاکی کے فروغ کیلئے ایکسچینج پروگرام پر بھی اتفاق ہوا

ڈچ سفیر نے ہالینڈ کے دورہ پاکستان کیلئے بھی دلچسپی کا اظہار کیا اور دونوں ممالک انٹرنیشنل ایف ٹی پی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہالینڈ کے دورہ پاکستان کی تاریخ طے کرینگے۔ ، اس موقع پرصدر ہاکی فیڈریشن کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنا اولمپک کوالیفائنگ بھی ہالینڈ میں آئندہ ماہ کھیلنے گا ڈچ سفیر سے ملاقات مثبت رہی ، دونوں ممالک ہاکی کو مل کر فروغ دینگے۔ ہالینڈ کی ٹیم اگر پاکستان آئے گی تو ملکی ہاکی کو فائدہ ہوگا۔ ہالینڈ کے دورہ پاکستان سے ایف آئی ایچ ایونٹ کی میزبانی کیلئے بھی راہ ہموار ہوگی۔

0Shares

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!