باڈی بلڈنگ

ایشیا باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد پاکستانی تن ساز وطن واپس پہنچ گئے

ایشیا باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد پاکستانی تن ساز وطن واپس پہنچ گئے، تن سازوں نے اپنے میڈلز شہدائے پاکستان کے نام کردیے۔ تھائی لینڈ کے شہر پتایہ میں منعقدہ سہ روزہ چیمپئن شپ میں پاکستان نے 33 کیٹگریز میں 18 میڈلز جیتے،مقابلوں میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، تھائی لینڈ اور ملائشیا سمیت 16 ممالک شریک ہوئے۔ ...

مزید پڑھیں »

اولیمپیاء امیچر ایشیا باڈی بلڈنگ اینڈ ورلڈپاور لفٹنگ چیمپئن شپ

      اولیمپیاء امیچر ایشیا باڈی بلڈنگ اینڈ ورلڈپاور لفٹنگ چیمپئن شپ ، پاکستانی تن سازوں کی باڈی بلڈنگ و پاور لفٹنگ میں بڑی کامیابی   سات گولڈ میڈلز جیت لئے ، بھارت ، سری لنکا ، ایران ، تھائی لینڈ ، یو اے ای سمیت 16 ممالک کے ایتھلیٹس ایکشن میں تھے ورلڈ جونیئر پاوور لفٹنگ چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

ایشیا باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ; قومی ٹیم تھائی لینڈ روانہ

ایشیا باڈی بلڈںگ اینڈ ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ کے لیے قومی باڈی بلڈنگ ٹیم کراچی سے تھائی لینڈ روانہ ہوگئی۔   ایشیا باڈی بلڈنگ اینڈ ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 28 مئی سے تھائی لینڈ کے شہر پتایا میں شروع ہوگی، پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن و نیچرل باڈی بلاڈنگ یونین انٹرنیشنل کا 16 رکنی دستہ ایونٹ میں شرکت کرے ...

مزید پڑھیں »

34 ویں نیشنل گیمز ; باڈی بلڈنگ کا ایونٹ اختتام پذیر

  34 ویں نیشنل گیمز 2023 میں باڈی بلڈنگ کا ایونٹ اختتام پذیر،واپڈا کے محمد یاسین خان نے مسٹر پاکستان اولمپیا کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا،   مقابلوں میں مجموعی طور پر واپڈا نے پہلی،پاک آرمی نے دوسری جبکہ میزبان بلوچستان کے تن سازوں نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جاری 34 ویں نیشنل گیمز کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; تن سازی ایونٹ’ پاکستان واپڈا کے یاسین خان نے مسٹر پاکستان اولمپیا 2023کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

34نیشنل گیمز کے سلسلے تن سازی ایونٹ میں پاکستان واپڈا کے یاسین خان نے مسٹر پاکستان اولمپیا 2023کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا واپڈ ا نے 9گولڈ 4سلور اور 4کانسی کے ساتھ پہلی آرمی نے ایک گولڈ 5سلور اور 2کانسی کے ساتھ دوسری بلوچستان نے ایک سلور کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی   تفصیلا ت کے مطابق کوئٹہ میں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; باڈی بلڈنگ کھیل کے ایونٹ سے متعلق اختلافات ختم ہوگئے.

  نیشنل گیمز 2023 میں شامل باڈی بلڈنگ کھیل کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز بلوچستان باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے دونوں متوازی باڈیز متحد ہوکر لینگے بلوچستان باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے شعبہ نشر و اشاعت کی جانب سے جاری   کردہ بیان میں کہا گیا کہ بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر اور قبائلی رہنما صادق خان اچکزئی کی سربراہی ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک کوٸٹہ میں منعقد ہوگی

  کوٸٹہ میں 2004 کے بعد نیشنل گیمز کے انعقاد کے حوالے سے پریس کانفرنس 34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک شیڈول، 34 مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ چار نمائشی کھیلوں کے مقابلے بھی شامل صوبائی حکومت نے دس کروڑ روپے وینیوز کی تیاری اور چار سو ملین روپے گیمز کے انعقاد کیلٸے مختص کٸے ہے ...

مزید پڑھیں »

مسٹر و جونیئر کے پی اور پشاور کے مقابلوں کا انعقاد

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کی زیر نگرانی اور کے پی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صوبائی تن سازی مقابلوں کا انعقاد پشاور کے نشترہال میں ہوا جس میں ڈی آئی خان’ ملاکنڈ’ مردان’ نوشہرہ اور پشاور کے تن سازوں نے شرک کی اس موقع پر اسامہ شوکت مہمان خصوصی تھے’ ان مقابلوں کی صدارت صوبائی باڈی بلڈنگ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آرمی کے گران باچا نے مسٹر پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان آرمی کے گران باچا نے مسٹر پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، پنجاب کے عمر بٹ نے جونیئر مسٹر پاکستان، سندھ کے ناصر بٹ نے مینز فزیک،پنجاب کے شاہد خان نے ماسٹر پاکستان کا ٹائٹل حاصل کیا، مجموعی طور پر پاکستان واپڈا نے 146 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن، پاکستان آرمی نے9 8 پوائنٹس کے سات دوسری اور ...

مزید پڑھیں »

جونیئر مسٹر پاکستان مسٹر پاکستان مقابلے کل 11 مارچ کو پشاور میں منعقد ہوں گے، طارق پرویز

  پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر اورچیئرمین ڈسپلنری کمیٹی ایشیا ء اورسیکرٹری کے پی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن طارق پرویز نے اعلان کیا ہے کہ جونیئر مسٹر پاکستان مسٹر پاکستان مینز فزیک اور ماسٹرز کے مقابلے 11 مارچ بروز ہفتہ پشاور میں منعقد ہوں گے جبکہ نیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ2023 کا انعقاد اورپہلی مرتبہ نوجوان کھلاڑیوں کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!