باڈی بلڈنگ

مسٹر کے پی اور مسٹر پشاور کے مقابلوں کا انعقاد، ایک سو سے زائد تن سازوں نے شرکت کی

مسٹر کے پی اور مسٹر پشاور سمیت جونیئر مسٹر کے پی، مسٹر فزیک کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ہزارہ میں منعقد ہونیوالے ان مقابلوں میں صوبے کے بیشتررجسٹرڈ کلبوں سے تعلق رکھنے والے تن سازوں نے ان مقابلوں میں حصہ لیا مختلف کلاس کے منعقدہ مقابلوں کی نگرانی اورججز کے فرائض مسٹر ساؤتھ ایشیا، اور مسٹر اورلڈ کے اوپن مقابلوں ...

مزید پڑھیں »

کراچی گیمز شروع ہونے سے قبل ہی متنازعہ ہو گئیں

کراچی گیمز شروع ہونے سے قبل ہی متنازعہ ہوگئی ہیں، کراچی گیمز 2023  میں باڈی بلڈنگ کی قانونی تنظیم کو  نظر انداز کردیا گیا ہے جبکہ باڈی بلڈنگ معاملات ایک جعلی متوازی باڈی بلڈرز کو تفویض کردیئے گئے ہیں، اس حوالے سے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے ملحقہ باڈی کا ایڈمنسٹریٹر کراچی سے احتجاج کیا ہے، اس حوالے سے جنرل سیکرٹری سندھ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی تن ساز فدا حسین نے تاریخ رقم کردی

پاکستانی تن ساز فدا حسین نے آئی ایف بی بی ایشین چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے مسٹر ایشیا کا ٹائٹل جیت لیا ہے، انہوں نے 90 کلو گرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا ہے۔فدا حسین بھارتی تن ساز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایلیٹ پروکارڈ جیتنے والے پہلے پاکستانی باڈی بلڈر بن گئے ہیں۔ فدا حسین نے ...

مزید پڑھیں »

قومی باڈی بلڈنگ ٹیم ایشین سیشن چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے کرغزستان روانہ

پاکستان باڈی بلڈنگ ٹیم 2 تا 5 ستمبر کرغزستان کے شہر بشکک میں ہونے والے ایشین سیشن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے روانہ ہوگئی۔ طارق پرویز صدر پاکستان فیڈریشن نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ملک بھر 10 بہترین تن ساز اس چیمپئن شپ میں شرکت کررہے ہیں جن میں فدا حسین بلوچ(مسٹر پاکستان واپڈ)کامران مشری(مسٹر پاکستان واپڈ)عمیر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسپورٹس ایونٹ امیچر اولمپیا اگست میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا، عارف مرزا سی ای او فٹنس ایکسپو

انٹرنیشنل فٹنس ایکسپو کے (سی ای او) چیف ایگزیکیٹو آفیسر عارف مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسپورٹس ایونٹ رواں سال منعقد ہوگا، امیچر اولمپیاء باڈی بلڈنگ ایونٹ روا‍ں سال اگست میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا، دو روزہ ایونٹ کا انعقاد 13 اور 14 اگست کو پاک چائنہ سینٹر اسلام آباد میں ہوگا، ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی باڈی بلڈرز نے 54ویں ایشیئن باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں مزید دو کامیابیاں حاصل کرلی

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستانی باڈی بلڈرز نے چونویں ایشیئن چیمپیئن شپ میں مزید 2 کامیابیاں حاصل کرلیں,محمد عظیم نے مسٹر ایشیا 70 کلو گرام سینیئر کیٹیگری میں چوتھی اور فضل الہی مسٹر ایشیا 100 کلو گرام کیٹیگری میں پانچویں پوزیشن حاصل کر نے میں کامیاب رہے، قومی ٹیم مجموعی طور آٹھویں نمبر پر رہی، مالدیپ سے موصول اطلاعات کے ...

مزید پڑھیں »

54 ویں ایشیئن باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان تن سازوں نے بڑی کامیابیاں حاصل کرلیں

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)54 ویں ایشیئن باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان تن سازوں نے بڑی کامیابیاں حاصل کرلیں،موصولہ اطلاعات کے مطابق مالدیپ کے آئی لینڈ مافوشی میں جاری چیمپئن شپ میں فضا قومی ترانے کی گونج اٹھی،پاکستانی باڈی بلڈرز نے چیمپئن شپ میں 3 میڈلز جیت لیے، قومی باڈی بلڈرز نے مجموعی طور پر مختلف درجات کے مقابلوں میں 6 پوزیشن ...

مزید پڑھیں »

سوات ریجنل باڈی بلڈنگ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے

پشاور( سپورٹس رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام ریجنل مسٹر سوات باڈی بلڈنگ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، محمد کاشف نے مسٹر سوات اور اصغر نے جونیئر مسٹر کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ، اس موقع پر ریجنل سپورٹس آفیس کاشف فرحان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے فاتح کھلاڑیوں میں ٹائٹل تقسیم کئے ، ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر فرہاد ...

مزید پڑھیں »

ملاکنڈ ڈویژن اورسوات باڈی بلڈنگ چمپئن شپ 20مارچ کومنعقد ہو گی،سعیداقبال

ڈسٹرکٹ سوات سمیت پورےملاکنڈڈویژن میں تن سازی کھیل کوفروغ دینےاورٹیلینٹ کوسامنےلانےکیلئے میگورہ میں ملاکنڈ ڈویژن اورسوات ڈسٹرکٹ باڈی بلڈنگ ٹورنامنٹ بروزاتوار20مارچ کومنعقدہونگے۔اس حوالے سےسوات باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سعیداقبال اورملاکنڈڈویژن ایسوسی ایشن کے سیکرٹری فرمان علی ایڈوکیٹ ارگنائزنگ کمیٹی نےتیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔اس حوالے سےڈسٹرکٹ سوات باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سعیداقبال اورملاکنڈڈویژن ایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان نیشنل باڈی بلڈنگ چمپئن شپ میں پہلی مرتبہ پاکستان پاکستان اور جونیئر مسٹر پاکستان کا ٹائٹل خیبر پختونخوانے جیت لی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)لاہور میں منعقدہ آل پاکستان نیشنل باڈی بلڈنگ چمپئن شپ میں صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خیبر پختونخواکے تن سازوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے اپنا اور صوبے کا نام روشن کیا،مسٹر پاکستان کا ٹائٹل مردان کے اکبر ،جبکہ جونیئر مسٹر پاکستان ٹائٹل مردان ہی کے ابراہیم نے جیت کر ایک عظیم کارنامہ انجام دیا۔آل پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!