باڈی بلڈنگ

ایشین گولڈ میڈلسٹ باڈی بلڈر یحییٰ بٹ کینسر کیخلاف جنگ ہار گئے

ایشین گولڈ میڈلسٹ باڈی بلڈر یحیی بٹ شدید علالت کے بعد بڑی آنت کے کینسر سے جنگ ہار گئے۔یحییٰ بٹ 3 بار مسٹر ایشیا جبکہ5 بار مسٹر پاکستان اولمپیا کا اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے۔یحییٰ بٹ نے 1994 میں مسٹر ایشیا کا ٹائٹل جیت کر پاکستان کا نام عالمی دنیا میں روشن کیا تھا۔باڈی بلڈر یحییٰ بٹ کی ...

مزید پڑھیں »

مسٹرخیبرپختونخوااورمسٹر پشاورباڈی بلڈنگ چمپئن شپ 21مارچ کو پشاور میں منعقد ہونگے،تاج محمد

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) مسٹر خیبرپختونخوااور مسٹر پشاورباڈی بلڈنگ چمپئن شپ 21مارچ کو پشاور میں منعقد ہوگی،جسکے لئے صوبائی اور ڈسڑکٹ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشنزنے تیاریاں شروع کردی ہیں۔اس حوالے سے گزشتہ روزصوبائی دارالحکومت پشاور میں خیبرپختونخوااور ڈسٹرکٹ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشنز کامشترکہ اجلاس منعقدہ ہوا،جسمیں فیصلہ کیاکہ 21مارچ کو مسٹرخیبر پختونخواوجونیئرمسٹرخیبر پختونخوااور مسٹر پشاور وجونیئر مسٹر پشاور باڈی بلڈنگ مقابلے ...

مزید پڑھیں »

تن سازوں کی مشکلات کے حل کیلئے کوشاں ہیں، اعجاز احمد

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواباڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے صدر وسابق مسٹر سائوتھ ایشیاء اعجازاحمد نے کہاہے کہ وہ صوبے میں باڈی کھلاڑیوں کی مشکلات کے حل کیلئے کوشاں ہیں اور انشاء اللہ مستقبل میں تن سازوں کیلئے مختلف اضلاع کیساتھ ساتھ صوبائی اور نیشنل مقابلے منعقد کرانے کیلئے جلد ہی کلینڈر جاری کیاجائیگا۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے شہدائے اے پی ...

مزید پڑھیں »

حکومت ایس او پیز کے تحت ہیلتھ کلبز کھولنے کی اجازت دے، سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ کہ صوبائی حکومت ہیلتھ کلبر کو ایس او پیز کے تحت فوری طور پر کھولنے کی اجازت دے،یہ کلبز نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں کی جانب راغب کرتے ہیں،کلبز کھلنے سے سیکڑوں افراد بے روزگاری سے بچ جائیں گے،اس امر کا اظہار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

فٹنس سنٹرز، جم مالکان اور کھلاڑیوں کے ٹرینرز کو ریلیف فراہم،پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن نے ایک مرتبہ پھر حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ فٹنس سنٹرز، جم مالکان اور کھلاڑیوں کے ٹرینرز کو ریلیف فراہم کرئے کیونکہ لاک ڈاون کی وجہ سے اس شعبہ کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر شیخ فاروق اقبال کا کہنا ہے کہ حکومتی ہدایت کے ...

مزید پڑھیں »

برٹش چیمپئن شپ2018جیتنے والے پہلے پاکستانی باڈی بلڈر سید راحت علی شاہ کے اعزاز میں تقریب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے برٹش چیمپئن شپ2018جیتنے والے پہلے پاکستانی باڈی بلڈر سید راحت علی شاہ کے اعزاز میں تقریب منگل کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہوئی،وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب رائو زاہد قیوم نے سید راحت علی شاہ کوپاکستان کا نام روشن کرنے پرشیلڈ اور سرٹیفکیٹ دیا،ڈپٹی ڈائریکٹر شاہد نظامی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر –

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر ہےایتھلیٹکس میں پاکستان آرمی نے 870 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی – پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار ہے تمام ایونٹس مکمل ہونے والے ہیں گیمز آج ختم ہوں گی۔ پاکستان آرمی 140، گولڈ، 116 سلور، 76برونز میڈلز ...

مزید پڑھیں »

33 ویں نیشنل گیمز،پاکستان آرمی 123 گولڈ کے ساتھ پہلے نمبر پر .

33 ویں نیشنل گیمز،پاکستان آرمی 123 گولڈ کے ساتھ پہلے نمبر پر  واپڈا 98 گولڈ کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی تیسری پوزیشن پر ہے  پشاور (سپورٹس رپورٹر)پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی 123 گولڈ ، 99 سلور اور 65 برائونز میڈلز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سب آگے، پاکستان واپڈا بدستور 98 گولڈ ، 73 سلور اور54 ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز, باڈی بلڈنگ ایونٹ میں پاکستان واپڈا نے پہلی پوزیشن اپنے نام کی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) مردان میں جاری 33ویں کھیلوں کے باڈی بلڈنگ ایونٹ میں پاکستان واپڈا نے 8سونے 5چاندی اور4کانسی کے تمغوں کے ساتھ مجموعی طور پر 96پوانئٹص حاصل کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کی پاکستان آرمی دو سونے چار چاندی اور ایک کانسی کے تمغوں کے ساتھ 60پوائنٹس حاصل کر کے دوسری اور پاکستان ریلویز ایک چاندی اور تین ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز باڈی بلڈنگ میں واپڈا کے یاسین نے مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیت لیا

پشاور (سپورٹس رپورٹر) نیشنل گیمز باڈی بلڈنگ ایونٹ میں پاکستان واپڈا کے یاسین نے مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیت لیا۔ سینئر وزیر کھیل محمد عاطف خان نے کھلاڑیوں کو میڈلز پہنائے۔ واپڈا نے باڈی بلڈنگ میں آٹھ گولڈ 96 پوائنٹس، آرمی نے دو گولڈاور 60 پوائنٹس حاصل کئے۔ ریلوے نے ایک سلور، دو برونز میڈلز اور 37 پوائنٹس کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!