21 اکتوبر, 2020
583 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ہاکی ٹیم کے سابق کوچ اور ہاکی چیمپین اولمپین نوید عالم نے کہا کہ آج بھی وزیراعظم عمران خان کے مخالف لوگ حکومتی اداروں میں براجمان ہیں۔انکی موجودگی میں ملک کے اندر تبدیلی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔حکومت سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کے سمدھی بریگیڈئیر (ر) خالد سجاد کھوکھر کو پی ایچ ایف کے عہدے ...
مزید پڑھیں »
20 اکتوبر, 2020
697 نظارے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن کے وفد نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری سے گذشتہ روز ملاقات کی، وفد کی قیادت اسلام آباد سوکر فٹ سال ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری ضیاء نے کی، اس موقع پر پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن کے سنیئر نائب صدر عدنان احمد ملک، ایسوسی ایٹ ...
مزید پڑھیں »
20 اکتوبر, 2020
597 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے مطابق سابق صدرگوشپی اواری صحت کےمسائل اورنجی مصروفیات کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں جس کے بعد ندیم عمرکوایسوسی ایشن کا نیا صدرمنتخب کرلیا گیا۔ ندیم عمرملکی و بین الاقوامی سطح پرکھیلوں کی پروموشن خاص طورپرکرکٹ کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں وہ کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر اورپی ...
مزید پڑھیں »
20 اکتوبر, 2020
602 نظارے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)چوتھاباچاخان انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ صوابی کے علاقہ مینئی میں شروع ہوگیا،پہلے میچ میں میزبان ٹیم مینئی صوابی نے ہری پورکی ٹیم کو شکست دیدی،اس موقع پر خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری وانٹر نیشنل ریفری سید سلطان بری تھے جن کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف کرایاگیا۔ خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ضلعی ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »
20 اکتوبر, 2020
541 نظارے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول معیار میں بیڈمنٹن ہال کا افتاح،افتتاحی تقریب میں ممبر قومی اسمبلی بشیر خان کے نمائندہ جواد خان،ممبرصوبائی اسمبلی سمیرہ شمس کے نمائندہ محسن شمس القمر،پرنسپل ہائیر سیکنڈری سکول اسرار خان،بیڈمنٹن ایسو سی ایشن لوئر دیر کے صدر عظمت حیات خان،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بخت شاہ زیب خان،اسسٹنٹ ابرار احمد اور گل زادہ سمیت سکول کے ...
مزید پڑھیں »
20 اکتوبر, 2020
773 نظارے
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر ) آل پاکستان حا جی حبیب الرحمن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ اسلام باغ یونائیٹڈ مردان نے جمال شہید اوگی کو تین ایک سے شکست دے دی مہمان خصوصی سپریٹنڈنٹ ایف بی آر ایبٹ آباد سید شجاعت علی شاہ اور عبید الرحمن تھے کنج فٹبال سٹیڈیم میں جاری ایونٹ کے دوسرے راءونڈ کے دوسرے میچ میں اسلام باغ ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2020
729 نظارے
لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب احسان بھٹہ نے گزشتہ روز ملتان میں سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا اور پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کے افسران کو قلعہ کہنہ قاسم باغ کرکٹ سٹیڈیم میں جوگنگ ٹریک، کلمہ چوک کرکٹ سٹیڈیم کی پچ اور پویلین کو 15نومبر تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دی، اس موقع پرکمشنر ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2020
586 نظارے
خیرپور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور کی جانب سے بخت علی ڈھوٹ ہاکی اسٹیڈیم لقمان خیرپور میں مرحوم پروفیسر نور احمد کھوڑو کی یاد میں میموریل ہاکی ٹورنامنٹ منعقد کیا جارہا ہے جس میں اپر سندھ کی خیرپور سکھر جیکب آباد شکارپور لاڑکانہ اور شہید بینظیر آباد کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2020
731 نظارے
کوٹری(شاہد کاظمی) حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے چیئرمین حمید شاہ کا اعلان کردہ حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کا ملک سکندر خان اسپورٹس کمپلیکس کوٹری میں نمائشی کرکٹ میچ سے آغاز ہوگیا۔سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راجپوت نے بطور اسپیشل گیسٹ فیسٹول کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ایس او اے کے ایسوسی ایٹ سیکریٹری اصغر بلوچ،حیدرآباد ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2020
609 نظارے
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)خاورشاہ پاکستان نیشنل ویمن بیس بال اکیڈمی کاافتتاح 21نومبر 2020ء کو راولپنڈی میں ہوگا، اس موقع پر نمائشی میچ بھی کھیلاجائے گا۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سیدفخرشاہ نے بتایاکہ راولپنڈی میںیوتھ ایجوکیشن اینڈسپورٹس (YES) ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام اوربیس بال فیڈریشن کی زیرنگرانی ویمن بیس بال اکیڈمی کی تیاریاں مکمل ہیں اور انشاء اللہ اکیس نومبر کو ...
مزید پڑھیں »