کرکٹ

جیو نیوز پی سی بی کا آفیشل کنٹنٹ پارٹنر بن گیا

  پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انڈیپنڈنٹ میڈیا کارپوریشن (آئی ایم سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل کنٹنٹ پاٹنرشپ کے حقوق کی بڈ جیت لی ہے۔ اس شراکت داری کے تحت اب آئی ایم سی کے ٹی وی نیوزچینل، جیو نیوزکو ستمبر 2022 سے اگست 2023 تک تمام نان نیوز کنٹنٹ تک خصوصی رسائی ممکن ہوگی۔ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے زمبابوے کا سکواڈ بھی سامنے آگیا

زمبابوے کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔کیپٹن کریگ ارون اگست کے اوائل سے ہیمسٹرنگ کی وجہ سے سائیڈ لائن ہونے کے بعد سکواڈ میں واپس آئے ہیں اور انہیں میگا ایونٹ کے لیے کپتان برقرار رکھا گیا ہے   زمبابوے کو کوالیفائنگ رائونڈ کے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے سری لنکا کے سکواڈ کا اعلان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے سری لنکا کے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا، 15 کھلاڑیوں کے ساتھ 5 اسٹینڈبائی پلیئرز کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹیم کی قیادت داسون شناکا کریں گے۔ سکواڈ میں گوناتھلاکا، نسانکا، کوشل مینڈس، اسالنکا، راجاپکسا، دھننجایا ڈی سلوا، ہسارنگا، مہیش تھیکشانا میں شامل ہیں۔جیفری وینڈرسے، کرونارتنے، مدھوشانکا اور پرمود ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کھیلنے کا تجربہ ہمارے لئے کافی فائدہ مند ہوگا، فل سالٹ

انگلش کرکٹر فل سالٹ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کھیلنے کا تجربہ ہمارے لئے کافی فائدہ مند ثابت ہوگا۔کراچی میں پریکٹس سیشن کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے آپس میں گفتگو کی ہے کہ پچ کیسی ہوگی اور بولرز کی حکمت عملی کیا ہوسکتی ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انگلینڈ چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کے تمام ٹکٹس بھی فروخت

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اتوار کو ہونے والے چوتھے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے۔کراچی میں ہونے والے ابتدائی چار میچز کے وی آئی پی انکلوژر کے ٹکٹس بھی نایاب ہوچکے ہیں البتہ منگل جمعرات اور جمعہ کو ہونے والے میچز کے کچھ ٹکٹس تاحال فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔مہمان ٹیم کی آمد کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

6 صوبائی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ بورڈ کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 6 صوبائی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ بورڈ کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کردی۔پی سی بی نے فرسٹ بورڈ کی عبوری کمیٹیوں کی مدت میں دوسری بار توسیع کی ہے۔اس سے قبل پی سی بی نے 5 مارچ کو عبوری کمیٹیوں کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کی تھی۔واضح رہے کہ کمیٹیوں کی ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم بھی کراچی پہنچ گئی

انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کراچی پہنچ گئی اور قومی سکواڈ نے ہوٹل میں رپورٹ کردیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کے خلاف 7 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہوم سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں جمعہ کی شب کراچی پہنچ گئی ہے اور ...

مزید پڑھیں »

جمی نیشم نے بورڈ کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش ٹھکرا دی

نیوزی لینڈ کے آل رائونڈر جمی نیشم نے بورڈ کی جانب سے دی گئی سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش ٹھکرا دی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق جمی نیشم کو ایک دستیاب کنٹریکٹ کی پیشکش کی گئی لیکن انہوں نے انکار کر دیا۔کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پہلے سے طے شدہ اوورسیز ڈومیسٹک لیگز کے ساتھ معاہدوں کی وجہ سے وہ مصروف ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انگلینڈ میچوں کیلئے قذافی سٹیڈیم تیار

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے مرحلے کے لیے قذافی سٹیڈیم لاہور کے گراونڈ کو تیار کر لیا گیا ہے، سر سبز گراونڈ دلکش منظر پیش کرنے لگا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور نے پاکستان انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے مرحلے میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی میزبانی کرنا ہے یہ میچز ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر ٹیم کے انتخاب پر پھٹ پڑے

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کے اعلان کے بعد چیف سلیکٹر محمد وسیم سمیت ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔شعیب اختر نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ‘ایوریج لوگوں کو ایوریج بندے ہی پسند آتے ہیں، ایوریج لوگوں سے غیر معمولی فیصلوں کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!