ہاکی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ; پاکستان کے عبدالحنان شاہد کو ایمرجنگ پلیئر کا ایوارڈ دیا گیا ۔

     ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے عبدالحنان شاہد کوایمرجنگ پلیئر قراردیا گیا ہے۔ بھارت میں ہونے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں عبدالحنان شاہد کو ایمرجنگ پلیئر کا ایوارڈ دیا گیا ۔ یشین ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ نے باصلاحیت کھلاڑیوں کو سامنے آنے کا موقع فراہم کیا،پاکستان کے حنان شاہد نےاس ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم کی کارکردگی پر افسوس ہوا ہے ; اولمپئن شہباز سینئر.

  قومی ہاکی ٹیم کے سابق اولمپئن شہباز سینئر نے کہا ہےکہ قومی ٹیم کی کارکردگی پر افسوس ہوا ہے۔  سابق اولمپئن شہباز سینئر کا کہنا تھا کہ قومی ہاکی ٹیم پہلے اولمپکس سے باہر ہوئی پھر ورلڈ کپ سے بھی باہر ہوگئی ،  ہاکی کے موجودہ صدر پچھلے آٹھ سے ہاکی فیڈریشن پر بیٹھے ہیں، انہوں نے لاہور کراچی میں اپنا ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ 15 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا; ایونٹ میں آٹھ ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں شرکت کرینگی.

  پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی دوسرا ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ 15 اگست تا 20 اگست لیفٹینٹ جنرل اشفاق ندیم ہاکی سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائیگا۔ ایونٹ میں آٹھ ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں شرکت کرینگی   جن میں میزبان ٹیم ماڑی پیٹرولیم ، پاکستان واپڈا، پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان ایئر فورس، پورٹ قاسم اتھارٹی، پولیس اور پنجاب رینجرز کی ٹیمیں ...

مزید پڑھیں »

ایشین چیمپینز ٹرافی ; پاکستان ہاکی ٹیم نے پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔

    انڈیا کے شہر چنائے میں جاری ایشین چیمپینز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم نے ایونٹ کے پوزیشن میچ میں چین کو ایک کے مقابلہ میں چھ گول سے شکست دیکر ایونٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔   پاکستان ہاکی ٹیم نے تیزرفتار کھیل سے آغاز کرتے ہوئے محمد عماد کے ذریعہ پہلے کواٹر کے 10ویں منٹ میں فیلڈ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس بی نے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم ٹرف پر تحفظات دور کرنے کے لیے نئی کمیٹی قائم کردی.

  پی ایس بی نے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم ٹرف پر تحفظات دور کرنے کے لیے نئی کمیٹی قائم کردی مسرت اللہ جان پشاور میں پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے بنائے جانیوالے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے نئے ٹرف پر تحفظات کے بعد پی ایس بی اسلام آباد ہیڈ کوارٹر نے نئی کمیٹی قائم کردی ہے جس کا بنیادی ...

مزید پڑھیں »

ہاکی اولمپیئن رحیم خان; سوات سے پرائیڈ آف پرفارمنس، ہاکی کے میدان میں آنیوالوں کیلئے مشعل راہ.

    ہاکی اولمپیئن رحیم خان: سوات سے پرائیڈ آف پرفارمنس، ہاکی کے میدان میں آنیوالوں کیلئے مشعل راہ مسرت اللہ جان   سوات سے تعلق رکھنے والی نامور ہاکی اولمپیئن رحیم خان نے ہاکی کے میدان میں انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ اس کی قابل ذکر شراکتوں نے اس کا نام کھیل کی تاریخوں میں شامل کیا ہے، نہ صرف ...

مزید پڑھیں »

ایشین چیمپئنز ہاکی ٹرافی; بھارت نے پاکستان کو چار گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا.

    بھارت کے شہر چنائے میں جاری ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں روائتی حریف پاکستان اور بھارت کے مابین میچ کھیلا گیا۔ جو کہ بھارت نے صفر کے مقابلے میں چار گول سے جیت لیا۔   پاکستان کی جانب سے پہلے کوارٹر میں شاندار کھیل پیش کیا۔ پاکستان کے یقینی گول کو بھارتی ڈیفنڈر روکنے میں کامیاب ہوئے۔بعد ازاں بھارتی ...

مزید پڑھیں »

ایشین ہاکی چمپئنزٹرافی ; پاکستان آج اپنا میچ روایتی حریف بھارت کیخلاف کھیلے گا۔

  چنائی میں جاری ایشین ہاکی چمپئنزٹرافی میں پاکستان آج اپناپانچواں میچ بھارت کیخلاف کھیلے گا۔   میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات آٹھ شروع ہوگا۔آج کھیلے جانیوالے دیگر دومیچوں میں چین کامقابلہ جاپان سے جبکہ ملائیشیا کامقابلہ جنوبی کوریا سے ہوگا۔    

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ہینگزو کے ہاکی ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا.

  مینزاینڈ ویمنز ہاکی ایونٹ 24 ستمبر سے 7 اکتوبر تک ہو گا۔ پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں پول اے میں شامل ہیں۔ جاپان، بنگلہ دیش، سنگاپور اورازبکستان بھی پول اے میں شامل ہیں۔ پول بی میں کوریا، ملائیشیا،چین، عمان، تھائی لینڈ اورانڈونیشیا شامل ہیں۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا میچ 30 ستمبرکو کھیلا جائے گا ۔ پاکستان ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی ایونٹ۔ پنجاب سپورٹس بورڈ کا کھلاڑیوں سے ناروا سلوک

  پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی ایونٹ۔ پنجاب سپورٹس بورڈ کا کھلاڑیوں سے ناروا سلوک ایچ ای سی حکام کی پرائم منسٹرہاکی لیگ میں شریک کھلاڑیوں کو دھمکیاں پنجاب سپورٹس بورڈ سے مل کرسندھ کی ٹیموں کو ہوٹل کے بعد سٹیڈیم سے نکال کر تالے لگا دئیے پابندی کے شکار آفیشلز کی تعیناتی نے ایونٹ کی رہی سہی ساکھ بھی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!