ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2018

جنوبی افریقہ اور بھارت کا پہلا ون ڈے یکم فروری کو

ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چھ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز یکم فروری سے ہو گاشیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 4 فروری کو سینچورین، تیسرا میچ 7 فروری کو کیپ ٹاؤن، چوتھا میچ 10 فروری کو جوہانسبرگ، پانچواں میچ 13 فروری ...

مزید پڑھیں »

ون ڈے پلیئررینکنگ، فخرزمان اور شاداب کے علاوہ سبھی پاکستانی کرکٹرزکی تنزلی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈکے خلاف ون ڈے سیریز جہاں پاکستان ٹیم کی تین پوائنٹس کی کٹوتی کا سبب بنی ہے وہیں پاکستانی بیٹسمینوں اور بولروں کو بھی تنزلی کا سامناکرنا پڑاہے۔گرین شرٹس بیٹسمینوں میں صرف فخرزماں جبکہ بولروں میں صرف شاداب خان کو ہی ترقی مل سکی ہے۔پاکستان ونیوزی لینڈ جبکہ انگلینڈ وآسٹریلیاکے درمیان کھیلی گئی پانچ پانچ ون ...

مزید پڑھیں »

نجم سیٹھی انڈر19ٹیم کی شکست پر مایوس

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ انڈر19ورلڈ کپ سیمی فائنل میں بھارت کہ ہاتھوں بڑی شکست پر مایوسی ہوئی،پرانے دشمن بھارت کے ہاتھوں شکست پر خامیوں کا جائزہ لینگے ۔منگل کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہاکہ انڈر19کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل بھارت ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں ایک اور ہاکی سٹیڈیم بنانے ،اکیڈمی یہاں منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نواز گوہر سے) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ میڈلز لانے والی فیڈریشنز کے فنڈز میں اضافہ کرینگے،کچھ فیڈریشنز کو خود مختار بنانا ہوگا ،وزیر اعظم نے کھیلوں کی فیڈریشنز کا اجلاس بلا رکھا ہے جس میں اس بات کا فیصلہ ہوگا ، ہاکی کو اسلام آباد میں منتقل کر رہے ہیں ...

مزید پڑھیں »

لڑکے ہاکی چھوڑ کر کرکٹ کی جانب مائل ہو رہے ہیں،شہباز سینئر

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی اسمبلی کی بین الصوبائی رابطہ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے شہباز احمد سینئر نے کہا کہ ہم نے اپنی میٹنگ کی سفارشات وزارت کو بھجوا دی ہیں،سکولوں اور کالجوں میں ہاکی ختم ہو چکی ہے ،لڑکے کرکٹ کی طرف مائل ہو رہے ہیں،جب تک مختلف شہروں میں نیشنل ہاکی سنٹرز قائم کرکے بچوں کو ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی میں ٹیم کے نمبر ون بننے پر خوشی ہے،رومان رئیس

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی فاسٹ بولر رومان رئیس کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ون ٹیم بننے پر خوشی ہے۔ نیوزی لینڈ سے وطن واپسی پر میڈیا سے گفتگو میں رومان رئیس کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم ویسٹ انڈیز کو شکست دے چکی تھی اور ان کا مورال بلند ...

مزید پڑھیں »

امجد زکریا – جادوگر فلائنگ ہارس اینڈ سپر سب فار لیٹ فلوریش

تحریر آغا محمد اجمل کبیر والا نے جہاں کئی نامور سیایسی شخصیتوں کو جنم دیا وہاں پر کهیل کے میدانوں خصوصا فٹ بال جیسے بین الاقوامی کهیل میں پاکستان کے ہونہار سپوت حافظ امجد زکریا زکی کا تعلق بهی کبیر والہ سے ہے. فٹ بال کے کهیل میں اس شخص نے جو کارہائے نمایاں سر انجام دیے ہیں اس پر ...

مزید پڑھیں »

عامر خان 21اپریل کو فل لوگریکو سے ٹکرائیں گے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان 21 اپریل کو لیور پول میں فائٹ کریں گے ، جہاں ان کے حریف کینیڈا کے فل لو گریکو ہوں گے ۔وہ دو سال بعد دوبارہ ایکشن میں ہوں گے ۔ لیور پول کےایکو ایرینا ہونے والی فائٹ میں ان کے حریف ہوں گے کینیڈاکے فل لو گریکو کے عامر خان نے حال ہی ...

مزید پڑھیں »

انڈر19ورلڈ کپ،پاکستان کو شکست،بھارت فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی انڈر۔19کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت پاکستان کو203رنز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا، فائنل میں آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ شوبمن گل کو ناقابل شکست سنچری پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارتی کپتان پرتھوی ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد بی ڈویژن فٹبال لیگ،کارواں اور ایلیٹ کلب سیمی فائنل میں داخل

اسلام آباد(نواز گوہر سے ) کارواں کلب او ایلیٹ کلب نے اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹ بال لیگ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، ٹی اینڈ ٹی گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میں کارواں کلب کے گلگت بلتستان کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!