گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) ہیلا لیا جوہانیس نے کامن ویلتھ گیمز میں نمیبیا کے لئے نئی تاریخ رقم کردی ۔ وہ اپنے ملک کی پہلی خاتون ا یتھلیٹ بن گئی ہیں جنہوں نے میگا ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کیا ۔ انہوں نے42اعشاریہ دو کلو میٹرز پر مشتمل ویمنز میراتھن فائنل میں دو گھنٹے32 منٹ اورچار، صفر سیکنڈز میں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2018
آئی پی ایل،،راجستھان رائلز کی رائل چیلنجرز بنگلور کیخلاف جیت
بنگلور،چندی گڑھ (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل میں مزید دو میچز کا فیصلہ ہوگیا،گزشتہ روزایونٹ کے گیارہویں میچ میں راجستھان رائلز نے رائل چیلنجرز بنگلورکو 19رنز سے ہراد یاجبکہ 12ویں میچ میں کنگز الیون پنجاب نے چنئی سپرکنگزکو 4رنز سے شکست دی ۔تفصیلات کے مطابق راجستھان رائلز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4وکٹوں پر 217رنزبنائے ،سنجو سمپسن نے 92ناقابل شکست ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،،میراتھن دوڑ کے دوران افسوسناک واقعہ
گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) اسکاٹش ایتھلیٹ کلم ہاکینز کامن ویلتھ گیمز میں میراتھن کے دوران اچانگ گر پڑے۔وہ مقابلے میں اچھے آغاز کے باعث گولڈ میڈل کے حقدار سمجھے جا رہے تھے تاہم سخت گرمی میں تقریباً دو گھنٹے تک دوڑنے میں انہیں مشکلات کاسامنا رہا اور طبعیت خراب ہونے پر وہ بے ہوش ہو کر زمین پر گر ...
مزید پڑھیں »کلارو اوپن ٹینس :اینا کیرولینا شیمڈلووا کی جیت
بوگوٹا،لوگانو(اسپورٹس لنک رپورٹ)کولمبیا میں کھیلے گئے کلارو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کی ٹرافی پر ایناکیرولینا شیمڈلووا نے قبضہ کر لیا،انہوں نے نمبر پانچ سیڈ اسپینش حریف لارا اروا برینا کو ٹھکانے لگا دیا،سیم سنگ اوپن کی ٹرافی بلجیم کی ایلیس میرٹینز نے جیت لی جبکہ گراں پری حسن ٹو ٹینس ٹورنامنٹ اسپین کے پابلو اندوجار کے نام رہا۔کلارو اوپن کے فائنل ...
مزید پڑھیں »محمد انعام کو پرائیڈ آف پرفارمنس دیاجائے ،مطالبہ زورپکڑنے لگا
گوجرانوالہ(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمزمیں گولڈ میڈ حاصل کر نے والے انعام پہلوان کوپرائیڈ آف پر فارمنس کا ایوارڈ ملنا چاہیے ،گوجرانوالہ میں انعام پہلوان کو پرائیڈ آف پر فارمنس کے ایوارڈ کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔حمایتیوں کاکہناہے کہ انعام پہلوان واحد پاکستانی ہیں جنہوں نے کامن ویلتھ گیمز میں دو مرتبہ گولڈ میڈل حاصل کیا۔ 2017میں ترکی میں ...
مزید پڑھیں »آل راؤنڈر محمد حفیظ بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ روانہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بذریعہ نجی ایئرلائن محمد حفیظ انگلینڈ روانہ ہوگئے جہاں وہ کل منگل اپنے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ دیں گے۔ یاد رہے کہ محمد حفیظ پر غیرقانونی ایکشن کی وجہ سے بولنگ پر ...
مزید پڑھیں »آرمی چیف کی انعام بٹ کو گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف نے گولڈ میڈ ل حاصل کرنے پرریسلر محمد انعام کو مبارک باد دی ہے اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ”پاکستان کا پرچم سر بلند کرکے قوم کا سر فخرسے بلند کردیا
مزید پڑھیں »انڈر23 گیمز ، ہزارہ ریجن میں مردوں کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے ہری پور نے جیت لئے
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز کے سلسلے میں ہزارہ ریجن میں مردوں کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے جس میں ڈسٹرکٹ ہری پور نے مجموعی طورپر 125 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرکے اوور آل ٹرافی اپنے نام کرلی ، ایبٹ آباد 90 پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور مانسہرہ 45 پوائنٹس کے ساتھ تیسری نمبر پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی تاریخ کی پہلی کبڈی لیگ کے انعقاد کا اعلان
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کی تاریخ کی پہلی کبڈی لیگ کے انعقاد کا اعلان کردیا گیا، سری لنکا، ایران اور بنگلہ دیش سمیت 10 ملکوں کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پہلی "سپر کبڈی لیگ” کی افتتاحی تقریب یکم مئی کو منعقد ہو گی جس کے بعد 2 سے 10مئی تک میگا ایونٹ کے سنسنی خیز ...
مزید پڑھیں »دورہ انگلینڈ،،منتخب کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 18اپریل سے
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) دورہ انگلینڈ کیلئے منتخب 16کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 18 اپریل کو لاہور میں طلب کر لیا گیا۔دورہ برطانیہ کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان، وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کپتان برقرار، دیگر کھلاڑیوں میں اظہرعلی، فخرزمان، امام الحق، سمیع اسلم، اسد شفیق، بابراعظم، حارث سہیل، فہیم اشرف، شاداب خان، حسن علی، محمدعامر، راحت علی، محمدعباس، سعد ...
مزید پڑھیں »