ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2018

سابق ورلڈ ہرڈلز چیمپئن ڈی گرینی کامن ویلتھ گیمز سے دستبردار

گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)ویلز کے سابق ورلڈ ہرڈلز چیمپئن ڈی گرینی کامن ویلتھ گیمز سے دستبردار ہوگئے ۔ انہیں منگل کو میگا ایونٹ میں اپنی مہم جوئی شروع کرنی تھی مگر ٹریننگ سیشن کے دوران وہ ہیمسٹرنگ انجری میں مبتلا ہوگئے ۔ واضح رہے کہ انہوں نے دوہزار دس میں کامن ویلتھ اور یورپین ٹائٹلز اپنے نام کئے تھے ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز:نیوزی لینڈ کاسکواش میں اولین گولڈ میڈل

گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) جوئیلی کنگ نے انگلینڈ کی سارا جین پیری کو تین ،دو سے شکست دے کر نیوزی لینڈ کو پہلی مرتبہ سکواش میں طلائی تمغہ دلادیا۔انگلینڈ کی الیس کنسیلا نے جمناسٹکس کے ویمنز بیلنس بیم فائنل ایونٹ میں کامیابی کی بدولت کامن ویلتھ گیمز میں اپنی شرکت کو یادگار بنایا۔ نیل ولسن ہوریزونٹل بار ٹائٹل کی ...

مزید پڑھیں »

کیداریادیو انجری کے باعث آئی پی ایل سے باہر ہوگئے

چنئی (سپورٹس لنک رپورٹ)چنئی سپرکنگز کے آل راؤنڈر کیدار یادیوانجری کے باعث آئی پی ایل سے باہر ہوگئے ۔ممبئی انڈینز کیخلاف افتتاحی میچ کے دوران ان کو ہیمسٹرنگ انجری ہوئی تھی ،گزشتہ روز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کیخلاف میچ سے قبل ڈاکٹرز نے میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد کیدار یادیوکو کم از کم 4ہفتوں کیلئے آرام کا مشورہ دے ...

مزید پڑھیں »

پیٹرنز ٹرافی،،،سٹیٹ بینک کی عمر ایسوسی ایٹس کیخلاف شاندار جیت

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ میں سٹیٹ بینک نے عمر ایسوسی ایٹس کو اننگز اور 54رنز سے شکست دے دی جبکہ صابرز پولٹری نے ایچ ای سی کیخلاف اننگز اور 55رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔ کراچی میں پول اے کے میچز میں کے الیکٹرک نے سول ایوی ایشن اتھارٹی پر 84رنز کی برتری حاصل کرلی۔تفصیلا ...

مزید پڑھیں »

نشانے باز عثمان چاند کامن ویلتھ گیمز میں بہتر نتائج نہیں دے سکے

گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز میں شوٹنگ کے مینز سکیٹ کوالیفکیشن میں پاکستانی نشانے باز عثمان چاند بہترین نتائج نہیں دے سکے اور انہوں نے 117پوائنٹس کے باعث 11ویں پوزیشن پر اپنی مہم جوئی کا اختتام کیا۔ ویمنز دس میٹرز ایئر رائفل کوالیفکیشن میں پاکستان کی منہل سہیل نے 406 اعشاریہ دو پوائنٹس لے کر بارہویں پوزیشن پائی۔ ...

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل،،جونیئر کرکٹر کا کوہلی کو آئوٹ کرنے کے بعد شرمناک انداز میں جشن

ممبئی(سپورٹس لنک  رپورٹ)بھارت میں جاری آئی پی ایل کے ایک میچ کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں بھارت کے ایک جونیئر کھلاڑی نے جب ویرات کوہلی کو آؤٹ کیا تو اس نے ویرات کوہلی کو گالی بھی دے ڈالی، کلکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ویرات کوہلی نے 33 گیندوں پر 31 رنز بنائے ...

مزید پڑھیں »

کشمیر سپرلیگ 28اپریل سے مظفرآباد کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگی

اسلام آباد( نواز گوھر)کشمیر سپر لیگ کے چیئر مین مسعود احمد خان نے کہا ہے کہ 28اپریل سے 12مئی تک مظفر آباد کرکٹ سٹیڈیم میں کشمیر سپر لیگ کروانے جا رہے ہیں جس میں 6ٹیمیں شرکت کرینگی اور ہر ٹیم میں چار،چار قومی کھلاڑی شامل ہونگے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے اجازت کیلئے آزاد کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے ذریعے ...

مزید پڑھیں »

دورہ آسڑیلیا کیلئے پاکستان انڈر16ٹیم کا اعلان

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان انڈر16ٹیم کا اعلان کردیا گیا، باسط علی کی سربراہی میں کام کرنے والی جونیئر سلیکشن ٹیم نے صائم ایوب کو کپتان مقرر کیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عمران ، خلیل الرحمان، مبشر نواز، رضوان محمود، سمیر ثاقب، حسان عابد کیانی، شہریار رضوی(وکٹ کیپر) عاطف خان، عزت اﷲ، زمان خان، عامر خان، الیان ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،نجمہ 400میٹردوڑ میں صرف اپنی انفرادی کارکردگی بہتر بنا سکیں

گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز میں ایتھلیٹکس کے ویمنز چارسو میٹر ہیٹ راؤنڈ ون میں پاکستانی ایتھلیٹ نجمہ پروین نے مقررہ فاصلہ 57.12 سیکنڈز میں طے کر کے ساتویں پوزیشن حاصل کی جو ان کی سیزن بیسٹ کارکردگی بھی ہے۔کوالیفائنگ مرحلے سے چار کھلاڑیوں کو سیمی فائنل میں جگہ ملی جن میں کینیا کی میکسی میلا امالی، جمیکا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!