ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2018

قومی فٹ بال ٹیم کے برازیلین کوچ نوگیرا پاکستان پہنچ گئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن  کے  نئے برازیلین کوچ  نوگیرا  نے   ملک میں پہنچنے کے بعد آل برادرز سٹیڈیم ملیر کراچی  کا دورہ کیا۔  پی ایف ایف  کے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ انہوں نے  نےقومی چیلنج کپ میں این بی پی اور فالکن ایف سی کے درمیان میچ کا مقابلہ بھی دیکھا جس سے وہ بہت ...

مزید پڑھیں »

یوتھ اولمپکس کوالیفائر میں پاکستان ہاکی ٹیم کاچائنیزتائی پے سے میچ برابر

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی انڈر18 ہاکی ٹیم نے ایشین یوتھ اولمپکس بوائز کوا لیفائر ہاکی ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ چائنیز تائی پے کے خلاف تین ،تین گول سے برابر کھیل لیا ۔ تھائی لینڈ کے شہر بنکا ک میں بدھ کو شروع ہونے والے ایونٹ میں گرین شرٹس نے عمدہ کھیل پیش کیا تاہم چائنیز تائی پے ا س ...

مزید پڑھیں »

پی ایچ ایف کے تحت کراچی میں ہاکی کلبوں کی سکروٹنی کاعمل شروع

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام کراچی میں بھی ہاکی کلبوں کی سکروٹنی کا عمل شروع ہو گیا ۔عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم پر پہلے روز26کلبوں نے شرکت کی ۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نمائندے مصدق حسین ، انیس عاشق اور دیگر نے کلبوں کی جانب سے فراہم کردہ  فارمز  اور  دیگر امو ر کا جائزہ لیا ۔سکروٹنی عمل ...

مزید پڑھیں »

فٹبال میچ میدان جنگ بن گیا

کیپ ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ میں مقامی فٹبال میچ میدان جنگ بن گیا، ایک ٹیم کی ہار پر مداحوں کےجم غفیر نے گراؤنڈ پر دھاوا بول دیا، دونوں ٹیموں کے سپورٹرز ایک دوسرے کیساتھ گتھم گتھا ہو گئے۔جنوبی افریقہ میں مقامی فٹبال میچ کا سیمی فائنل ریسلنگ کا رِنگ بن گیا، ایک ٹیم کی شکست پر شائقین کے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول آگیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئندہ سال انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 16 جون کو اولڈ ٹریفورڈ میں ہوگا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میگا ایونٹ کا باضاطہ شیڈول کل جاری کرے گا۔تفصیلات کے مطابق 50 اوورز کے کرکٹ ورلڈ کپ کا انعقاد آئندہ برس 30مئی سے 14 جولائی تک انگلینڈ اور ویلز میں ہوگا اور یہ ...

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل:حیدرآباد سن رائزرز کی ممبئی انڈینز کیخلاف کامیابی

ممبئی(اسپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل سیزن گیارہ کے 23 ویں میچ میں حیدرآباد سن رائزرز نے ممبئی انڈینز کیخلاف 31رنز سے کامیابی کی بدولت پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن حاصل کرلی جبکہ ممبئی انڈینز ساتویں نمبر پر موجود ہے،کمتر اسکورنگ میچ کے دوران مرد میدان راشد خان اور سدارتھ کول کی عمدہ بالنگ نے حیدرآباد سن رائزرز کو فتح دلانے ...

مزید پڑھیں »

چمپیئنز کرکٹ لیگ ٹی25 میں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کی شاندار کامیابی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چمپیئنز کرکٹ لیگ ٹی25 کے اپنے تیسرے اہم میچ میں شفاء انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آبادنے پنڈی ٹائیگرز کو ایک سخت مقابلے کے بعد23رنز سے ہرا کرسیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ شفاء انٹر نیشنل کے کپتان شفیق اسلم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ شفاء انٹر نیشنل نے مقررہ 25اوورز میںسات ...

مزید پڑھیں »

پنجاب باکسنگ چیمپئن شپ کے انعقاد کیلئے 6کمیٹیاں تشکیل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے 12سے 15مئی تک منعقد ہونیوالی پنجاب باکسنگ چیمپئن شپ کے انعقاد کے لئے 6کمیٹیاں تشکیل دیدی ہیں، کمیٹیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ چیمپئن شپ کے لئے انعقاد کے بہترین انتظامات کریں اور کھلاڑیوں کو تمام سہولتیں فراہم کرنے کیلئے اقدامات کریں، بدھ کے روز اپنے ایک بیان سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

قومی کر کٹ ٹیم نے کینٹبری میں بھرپور ٹریننگ کا آغاز کر دیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے دورے پر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے کینٹبری میں بھرپور ٹریننگ کا آغاز کر دیا ، ٹرینگ کے دوران بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کے شعبوں پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کے خلاف ایک اور انگلینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بائولرز کا اسکل ڈیویلپمنٹ کیمپ جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فاسٹ بالرز کا اسکل ڈیویلپمنٹ کیمپ بھرپور انداز میں جاری ہے ،پی سی بی ترجمان کے مطابق دو مئی تک جاری رہنے والے کیمپ میں پچیس فاسٹ بالرز شرکت کر رہے ہیں جن کو این سی اے کے کوچز نے ٹرائلز کے بعد ملک کے دور درازعلاقوں سے منتخب کیا تھا اور اب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!