ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2018

قاسم غفار- پنواں گاوں کا ہراول کھلاڑی

تحریر آغا محمد اجمل شاہ کوٹ میں اپنے دوست کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کے لیے روانگی کا قصدکیا تودوست کے دیسی روایتی پینڈو ناشتے کی دعوت نے مجھے گھر سے ناشتہ نہ کرنا پر مائل کیا ۔ شیخوپورہ تک تو سٹرک دونوں طرف سے انڈسٹری کی بہتات کی وجہ سے میری توجہ حاصل نہیں کر رہی تھی ...

مزید پڑھیں »

خادم پنجاب انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ گورنمنٹ ہائی سکول کوٹلی رائے ابوبکر قصورنے جیت لیا

قصور(سپورٹس لنک رپورٹ)خادم پنجاب انٹر سکول سپورٹس مقابلہ جات کرکٹ ٹورنامنٹ گورنمنٹ ہائی سکول کوٹلی رائے ابوبکر قصورنے جیت لیا ، فائنل میں گورنمنٹ ہائی سکول کوٹلی رائے ابوبکر نے کانٹے دار مقابلے کے بعد گورنمنٹ ہائی سکول چونیاں کو ہرا کرڈسڑکٹ چیمپئین بن گیا،تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن کے زیر اہتمام روشن بھیلہ کرکٹ کمپلیکس قصور میں کھیلے ...

مزید پڑھیں »

مودی پر ٹویٹ، آئی سی سی نے بھارت سے معافی مانگ لی،تحقیقات شروع

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں ٹویٹ پر معافی مانگتے ہوئے تحقیقات شروع کر دیں۔آئی سی سی کے آفیشل ہینڈل سے ریپ کیس میں گرفتار ہونے والے سادھو آسارام اور مودی کے بارے میں ٹویٹ کیا گیا، اس پر نہ صرف شائقین کی جانب ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر انگلینڈ پہنچ گئے،،عالمی کپ کے حوالے سے دبنگ اعلان کردیا

کینٹر بری(سپورٹ لنک رپورٹ)قومی فاسٹ باؤلر محمد عامرنے کہا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پرجوش ہیں ، میگا ایونٹ کھیلنا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے اور انہوں نے بھی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کو اپنا ہدف بنایا ہوا ہے۔اپنے ایک بیان میں محمد عامر کا کہنا تھا کہ یہ ان کا پہلا ...

مزید پڑھیں »

عامر خان کب اور کیوں پاکستان آرہے ہیں؟ بڑی خبر آگئی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 7 مئی کو پاکستان آئیں گے میڈیا ر پورٹ کے مطابق 2 سال کے طویل عرصے بعد باکسنگ رنگ میں دبنگ انٹری دینے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں 7 مئی کو پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ ویڈیو پیغام میں عامر خان نے ...

مزید پڑھیں »

چیف آف دی نیول سٹاف گالف کپ آج شروع ہوگا،،مکمل تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ): خواتین و حضرات السلام علیکم میں کموڈور شیخ عمران ناصر کمانڈر نارتھ پیٹرن پاکستان نیوی گالف نارتھ کی طرف سے چیف آف دی نیول اسٹاف گالف کپ 2018کی پریس کانفرنس میںخوش آمدید کہتا ہوں۔ یہ ٹورنامنٹ انشاءاللہ27سے 29اپریل 2018کو انتہائی دلکش مارگلہ گرینز گالف کلب کے کورس پرکھیلا جائے گا۔ اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ...

مزید پڑھیں »

سپن بولرز کا سکلز ڈیویلپمنٹ پروگرام کیمپ 2 سے 12 مئی تک لاہور میں ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کے زیر اہتمام اسپن بولرز کا سکلز ڈیویلپمنٹ پروگرام کیمپ 2 سے 12 مئی تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا، اسپنرز کا انتخاب ریموٹ ایریا سے تعلق رکھنے والے کرکٹرز سے کیا گیا ہے، اعلان کردہ اسپنرز میں عبداللطیف طاہر، ابرارخان، وسیم ظفر، محمد ایوب، صلاح الدین، معزز خان ، ایم جنید، محمد عامر، ...

مزید پڑھیں »

کامران اکمل نے ظہیر عباس کا ریکارڈ توڑ دیا

فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے لسٹ اے کرکٹ میں زیادہ سنچریاں بنانیکا ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے پاکستان ون ڈے کپ میں کامران اکمل نے فاٹا کی جانب سے خیبر پختونخوا ...

مزید پڑھیں »

باکسر عامر خان کی پاکستان باکسنگ کیلئے پلاننگ

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لیور پول میں کینیڈین حریف کے خلاف جیتنے والی فائٹ پاکستانیوں کے نام کردی۔اپنے ویڈیو پیغام میں باکسر عامر خان نے کہا کہ پاکستانیوں نے جیت کیلئے دعائیں کیں اور ان کی کامیابی صرف ان کی نہیں بلکہ پاکستان میں ان کے سپورٹرز کی بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!