ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2018

خاتون کرکٹر ثنا میر ماہر خان پر برس پڑیں کیا کچھ کہہ دیا آپ دنگ رہ جائینگے

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ویمن قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے اداکارہ ماہرہ خان کو خوبصورتی کے بناوٹی اور غیر حقیقی معیار کی ترویج کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے اداکارہ ماہرہ خان کو خوبصورت نظرآنے کیلئے گوری رنگت اور چمکدار جلد کی اشتہار میں ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ختم کردی گئی

کولکتہ(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیوچر ٹور پروگرام 2019 تا 2023 پر تمام رکن ممالک نے دستخط کردیے ہیں جس کے تحت 2021 میں شیڈول چیمپینز ٹرافی ختم کر دی گئی اور اس کی جگہ ورلڈ ٹی ٹوئٹی نے لے لی ہے۔کولکتہ میں آئی سی سی اجلاس میں 2019 تا 2023 فیوچر ٹور پروگرام ترتیب ...

مزید پڑھیں »

نئے سوئمرز کو جدید خطوط پر تربیت دی جارہی ہے، جاوید چوہان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان نے کہا ہے کہ سوئمنگ دنیا کے مقبول ترین کھیلوں میں شامل ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں جاری سوئمنگ کا تربیتی کیمپ ایک انقلابی اقدام ہے جس سے نئے سوئمرز سیکھ رہے ہیں، جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں جاوید چوہان نے کہا کہ سیکرٹری سپورٹس پنجاب ...

مزید پڑھیں »

چیف آف ف آف دی نیول سٹاف امیچرز گالف کپ کل سے شروع ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف آف دی نیول اسٹاف امیچرز گالف کپ27 تا 29 اپریل کو مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔چمپیئن شپ میں 12 ہینڈی کیپ تک کے گالفرز حصہ لےں گے ۔گالف کپ میں  امیچرز ، سینئرز ، لیڈیز اور جونیئرز گالفرز کے درمیان مقابلے منعقد ہوں گے ۔نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے گالفرز کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیبل ٹینس ٹیم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)امیگریشن حکام نے وزارت داخلہ کا لیٹر نہ ہونے پر سوئیڈن میں ورلڈ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔قومی ٹیبل ٹینس ٹیم کے 5 کھلاڑیوں اور ایک آفیشل نے سوئیڈن میں 29 اپریل سے 6 مئی تک کھیلی جانے والی ورلڈ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں شرکت کیلئے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ون ڈے کپ،،پنجاب کی شاندار جیت

فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ون ڈے کرکٹ کپ کے افتتاحی میچ میں پنجاب نے بلوچستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ بلوچستان کے کپتان احمد شہزاد نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50اوورز میں محض تین وکٹوں پر365رنز بناڈالے وکٹ کیپر بلے باز بسم اللہ خان نے14چوکوں کی مددسے106رنز اور احمد شہزاد نے 95رنز کی اننگز ...

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل،،دھونی کے ناقابل شکست70رنز،،چنائی سپر کنگز ٹاپ پر

بنگلور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل سیزن گیارہ کے 24 ویں میچ میں مہندر سنگھ دھونی نے کپتان کی ذمہ داری نبھاتے ہوئے چنئی سپرکنگز کو ٹاپ پر پہنچا دیا،وہ ناقابل شکست 70رنزبنا کرمرد میدان قرار پائے،رائل چیلنجرز بنگلورکو پانچ وکٹوں سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر چنئی سپر کنگز نے رائل چیلنجرز ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بالرمحمد عامر انگلینڈ پہنچ گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بالر محمد عامر نے گزشتہ روز صبح لاہور سے انگلینڈ کیلئے روانگی کے بعد کینٹربری پہنچ کر قومی اسکواڈ جوائن کرلیا۔ ویزے میں تاخیر کے سبب محمد عامر قومی ٹیم کے ہمراہ انگلینڈ نہیں جا سکے تھے تاہم اب انہوں نے ٹیم کے دیگر ساتھیوں کو جوائن کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں »

پاکستان کو ہوم میچز کی میزبانی کیلئے ملائیشیا کا گرین سگنل

کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کو اپنے ہوم میچز کی میزبانی کیلئے ملائیشیا کی جانب سے گرین سگنل مل گیا ہے اور ملائیشین کرکٹ ایسوسی ایشن کے حکام پاکستان کے انٹرنیشنل میچوں کے علاوہ پی ایس ایل کے مقابلوں کی میزبانی کیلئے بھی پرجوش ہیں۔ایم سی اے کے صدر مہندا ولیپورم کے مطابق ملائیشیا میں کرکٹ کیلئے مضبوط انفرااسٹرکچر موجود ہے اور ...

مزید پڑھیں »

قومی ہینڈبال چیمپئن شپ میں واپڈا اور آرمی کا شاندار آغاز

اسلام آباد (سپورٹس  لنک رپورٹ)پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن  کے زیر اہتمام 28ویں قومی ہینڈ بال چیمپئن شپ فیصل آباد میں شروع ہو گئی۔ چیمپئن شپ  کے  ابتدائی روز کھیلے گئے میچ میں پاکستان ریلویز نے پنجاب کو سنسنی خیزمقابلے میں 27-24 پوائنٹس سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا۔ ایچ ای سی نے پولیس کو سخت مقابلے کے بعد 28-26 پوائنٹس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!