ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2018

کرسٹیانو رونالڈو کا ریال میڈرڈ سے معاہدہ ختم

میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ )پرتگال کے شہر ہ آفاق فٹبالر کرسٹیانورونالڈو نے سپین کے فٹبال کلب ریال میڈرڈ کو چھوڑکراٹلی کے کلب جیوونٹس کو جوائن کرلیا ہے ۔اطالوی کلب کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو نے جیوونٹس کے ساتھ 8کروڑ 80لاکھ برطانوی پاؤنڈز کی مالیت کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں اور میڈیکل ٹیسٹ بھی پاس کرلیاہے ۔کرسٹیانورونالڈو ...

مزید پڑھیں »

انگرو فوڈز ٹینس چمپئن شپ کے فائنل مقابلے کل ہونگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) انگرو فوڈز ٹینس چمپئن شپ کے فائنل مقابلے  ہفتہ کواسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں ہونگے، ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل نے بتایاکہ چیمپیئن شپ میں سو سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، اور چیمپین شپ میں مینز سنگلز، مینز ڈبلز، خواتین سنگلز، بوائز اینڈ گرلز سنگلز انڈر- 18 ، انڈر- 14، انڈر- 10، سنیئرڈبلز پلس 45 ...

مزید پڑھیں »

فٹبال میچوں پر سب سے زیادہ جوا چین میں

شنگھائی(سپورٹس لنک رپورٹ) چین کی ٹیم فیفا ورلڈ کپ 2018 کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہی تاہم اس کے باوجود دنیا بھر کے دیگر ملکوں کی طرح چینی کے عوام بھی کھیلوں کے سب سے بڑے عالمی مقابلوں کے بخار میں مبتلا ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چین میں لوگوں کے فٹبال کے جنون میں مبتلا ہونے کا اندازہ اس بات ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹونٹی میچز،پاکستان کا آسڑیلیا کیخلاف پلڑا بھاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اب تک دنیا کی مختلف کرکٹ گراؤنڈز پر کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی میچز میں جیت کے تناسب سے پاکستان ٹیم کا پلڑا بھاری ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین 2007ء تا 2018ء مجموعی طور پر 16ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جاچکے ہیں جس میں سے پاکستان کی ٹیم نے 8 میچز جیتے 7، ہارے ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 انٹرنیشل: فخر زمان 2018 ء میں سب زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمن

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان رواں سال سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔ فخر زمان 12 میچز کھیلتے ہوئے 3 نصف سنچریز کی مدد سے 425 رنز کیساتھ ٹاپ پر آگئے۔فخر زمان نے یہ اعزاز ہرارے میں جاری سہ ملکی سیریز میں آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران انجام دیا، ...

مزید پڑھیں »

ومبلڈن کی دفاعی چیمپئن گاربائن موغورزا ایونٹ سے آئوٹ

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کی دفاعی چیمپئن گاربائن موغوروزا کا دوسرے ہی راؤنڈ میں سفر ختم ہو گیا، رومانیا کی عالمی نمبر سیمونا ہالیپ نے تیسرے راؤنڈ کا ٹکٹ کٹوا لیا ہے۔ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں بڑا اپ سیٹ دیکھنے کو ملا۔ بیلجیئم کے عالمی نمبر سینتالیس الیسن وین نے سپین کی دفاعی چیمپئن گاربائن ...

مزید پڑھیں »

کوارٹر فائنل : آج یوروگوئے اور فرانس، برازیل اور بیلجئم مدمقابل

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)روس میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ میں آج سے کوارٹر فائنل مرحلے کا آغاز ہورہا ہے جس میں یوروگوئے کی ٹیم فرانس اور برازیل کا مقابلہ بیلجئم سے ہوگا۔کوارٹر فائنل مرحلے کا پہلا میچ یوروگوئے اور فرانس کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا اور کامیاب ہونے والی ٹیم سیمی فائنل میں جگہ بنانے ...

مزید پڑھیں »

ومبلڈن اوپن،اعصام الحق ڈبلز کا پہلا مرحلہ عبور کر گئے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)برطانیہ میں جاری ومبلڈن چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نےمینز ڈبلز کے پہلے میچ میں اعصام نے ڈچ پارٹنر کے ساتھ مل کر اسپینش جوڑی کو شکست دے دی ہے۔ومبلڈن چیمپِئن شپ کے مینز ڈبلز مقابلوں میں اعصام الحق اور ڈچ پلیئر جولین روزےنے ٹورنامنٹ میں کامیابی کے ساتھ میں اپنا سفر شروع کیا ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈکپ: گولڈن بوٹ کا ایوارڈ جیتنے کی دوڑ بھی تیز

ماسکو: (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال کا عالمی چیمپئن کون بنتا ہے، اس کے لیے تو الٹی گنتی شروع ہو چکی۔ کوارٹر فائنل، سیمی فائنل اور پھر فیصلہ کن میدان لگے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ "گولڈن بوٹ” کی دوڑ بھی تیز ہو گئی ہے، جس میں ابھی تک انگلینڈ کے ہیری کین 6 گولز کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔روس ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان کی ڈگری جعلی

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی ویمنز ٹی 20 ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور سے ڈی ایس پی کا عہدہ واپس لے لیا گیا ، عہدہ ان کی بی اے کی ڈگری جعلی ثابت ہونے کے بعد واپس لیا گیا۔بھارتی اخبار کے مطابق 2017میں ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ انگلینڈمیں منعقد ہوا جس میں بھارتی ٹیم کی کپتان ہرمن ...

مزید پڑھیں »