ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2018

بال ٹمپرنگ،سزا یافتہ کھلاڑیوں سے کوئی نرمی نہیں ہوگی،کرکٹ آسڑیلیا

سڈنی ( سپورٹس لنک رپورٹ) بال ٹیمپرنگ کی جرم میں سزا بھگتنے والے آسٹریلین کرکٹرز اسٹیون اسمتھ، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ کیلئے کرکٹ فینز کے دل میں ہمدردی جاگ رہی ہے۔ اسمتھ اور وارنر کے کینیڈا ٹی ٹوئنٹی لیگ میں شرکت کے بعد میڈیا میں دعوے کیے جارہے ہیں کہ شاید تینوں کرکٹرز کی سزا میں کمی کردی جائے ...

مزید پڑھیں »

فخر زمان نے اپنی اچھی کارکردگی کا راز بتا دیا

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے اپنی مسلسل اچھی کارکردگی کا راز بتادیا ان کا کہنا ہے کہ سینئر کھلاڑیوں شعیب ملک اور سرفراز احمد کے مشورے کے بعد اب میں ہر گیند پر اونچے شاٹس نہیں کھیلتا بلکہ کرکٹ کے پراپر اسٹروکس کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں۔  پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

اینگرو فوڈز ٹینس چیمپیئن شپ، سیمی فائنل مقابلے آج شروع ہوں گے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) اینگرو فوڈز ٹینس چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے (آج) جمعہ کو اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں شروع ہوں گے۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل نے بتایا کہ چیمپیئن شپ میں 100 سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں اور چیمپین شپ میں مینز سنگلز، مینز ڈبلز، خواتین سنگلز، بوائز اینڈ گرلز سنگلز انڈر 18 ، انڈر ...

مزید پڑھیں »

ومبلڈن اوپن،سرینا ولیمز نے دوسرا مرحلہ عبور کر لیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) شہرہ آفاق امریکن سٹار سرینا ولیمز نے سال کے تیسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن میں ویمنز سنگلز ایونٹ میں دوسرا مرحلہ عبور کر لیا۔ لندن میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز دوسرے راؤنڈ میچ میں سرینا ولیمز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف بلغارین کھلاڑی وکٹوریا ٹومووا کو 6-1 اور 6-4 ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال کوارٹر فائنل مرحلے کل سے شروع ہوگا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کاکوارٹر فائنل مرحلہ کل جمعہ 6جولائی سے شروع ہوگا ۔کوارٹر فائنل میں  پہلا جوڑ یوروگوئے اور فرانس میں پڑے گا، یوروگوئے ان تین ٹیموں میں سے ایک ہے جس نے اپنے تینوں گروپ میچز میں کامیابی حاصل کی، اس کا اب تک دفاع کافی بہتر رہا ہے، کپتان ڈیگو گوڈن اس ...

مزید پڑھیں »

انگلش کرکٹ ٹیم اکتوبر میں سری لنکا کا دورہ کرے گی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم رواں برس اکتوبر میں سری لنکا کا دورہ کرے گی ، دورے کے دوران انگلش ٹیم میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ، پانچ ایک روزہ اور واحد ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلش ٹیم 11 برس بعد سری لنکا کے خلاف اس کی سرزمین پر تین ٹیسٹ میچوں کی ...

مزید پڑھیں »

عمران طاہر نصرت فتح علی خان کے مداح

ڈربن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر ’گوگلی‘ اور ’دوسرا‘ کے ساتھ ساتھ گلوکاری کے  بھی شوقین نکلے۔بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کے ساتھ ایک ٹی وی انٹرویو میں عمران طاہر نے انکشاف کیا کہ وہ شہنشاہ قوال نصرت فتح علی خان مرحوم کے مداح ہیں اور ان کے گانے شوق سے سنتے ہیں۔انٹرویو کے دوران انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز،شاہینوں نے کینگروز کو شکار کرلیا

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 45 رنز سے شکست دے دی۔ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے جس کے جواب میں آسٹریلوی ٹیم 7 وکٹوں پر 149 رنز بناسکی۔سیریز ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹیسٹ،بنگلہ دیش 43رنز پر ڈھیر

نارتھ سائونڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں اپنی تاریخ کے کم ترین اسکور صرف43 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔نارتھ ساؤنڈ میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر مہمان بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت ...

مزید پڑھیں »

سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز،پاکستان کا کل آسڑیلیا سے ٹکرائو

ہرارے (سپورٹس لنک رپورٹ)سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں پانچواں میچ کل جمعرات کو آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائیگا ۔ زمبابوے میں شروع ہونے والی سیریز کے ابتدائی میچ میں گرین شرٹس نے میزبان زمبابوے کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 74 رنز سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا تھا تاہم بد قسمتی سے دوسرے میچ میں ...

مزید پڑھیں »