دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق صدرپاکستان پرویز مشرف ایشیا ءکپ کے سلسلے میں 23ستمبر کو ہونے والا پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کے لیے دبئی اسٹیڈیم پہنچے ۔ہاتھوں میں سگار لیے اور نیلا کوٹ پہنے پرویز مشرف دبئی اسٹیڈیم میں پاک بھارت کرکٹ میچ سے لطف اندوزہوتے نظر آئے اور ان کی تصویر سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہوگئی۔پرویز مشرف نے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 ستمبر, 2018
ایشیا کپ،افغانستان نے بھارت کو ناکوں چنے چبوا دیئے،میچ ٹائی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت سے ہارنے والی افغانستان کی ٹیم نے اپنی تیسری کوشش میں کامیابی تو حاصل نہ کی تاہم اب تک کی ناقابل شکست بھارت کی مضبوط ٹیم کیخلاف دلچسپ اور سنسنی مقابلے کے بعد میچ کو ٹائی کرنے میں کامیاب رہے اور ...
مزید پڑھیں »ٹی 10 لیگ،ٹیم پختون کے کپتان شاہد آفریدی،کراچینز کا سکواڈ بھی سامنے آگیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیم پختون کے کپتان شاہد خان آفریدی ہیں اور یہ اپنی ٹیم کے آئیکون کھلاڑی بھی ہیں اور پچھلے سیزن میں بھی آفریدی نے ٹیم پختون کی کپتانی کے فرائض سرانجام دئیے تھےاب آج ہونے والی ڈرافٹنگ میں شاہد خان آفریدی نے اس سیزن کے لئے پختون کی بہترین ٹیم سلیکٹ کر لی ہےٹیم میں دُنیائے کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ٹی 10لیگ،پنجابی لیجنڈز کا سکواڈ مکمل،شعیب ملک قیادت کرینگے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹی 10 کرکٹ لیگ میں ڈرافٹنگ کا عمل جاری ہے جس میںپچھلے سال بھی حصہ لینے والی ٹیم پنجابی لیجنڈز نے اپنا مُکمل اسکواڈ سلیکٹ کر لیا ہے پچھلے سیزن کی طرح اس بار بھی ایک بار پھر پنجابی لیجنڈز کی کپتانی کے فرائض پاکستان کےسینیر آل راؤنڈر اور سابق کپتان شُعیب ملک سرانجام دیں گےاس بار ...
مزید پڑھیں »پاکستان بھارت کرکٹ مسائل،آئی سی سی نےہاتھ کھڑےکردیئے
دبئی : (سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی کرکٹ کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو آپس کے تنازعات خود حل کرنے ہوں گے، آئی سی سی معاونت فراہم کر سکتی ہے۔بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ڈیوڈ رچرڈسن نے دبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو آئی سی ...
مزید پڑھیں »مہندرا سنگھ دھونی نے ایک اورسنگ میل عبورکرلیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ سپرفورمرحلے میں بھارت اور افغانستان کے درمیان میچ کاآغاز ہو چکا ہے، افغانستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بھارتی ٹیم کی قیادت آج روہیت شرما کی غیرموجودگی میں مہندرا سنگھ دھونی کر رہے ہیں، دھونی 696دنوں کے بعد ایک بار پھر بھارتی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں ...
مزید پڑھیں »انٹر سکول ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ 29ستمبر کو ہوگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹر سکول ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ 29ستمبر کو پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں منعقد ہوگی، چیمپئن شپ میں سکولوں کے طلبہ وطالبات حصہ لیں گے، چیمپئن شپ میں حصہ لینے کیلئے رجسٹریشن 28ستمبر کو پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں کرائی جاسکتی ہے، ...
مزید پڑھیں »چیف سلیکٹر انضمام کی اچانک دبئی آمد
دبئی(عبدالرحمان رضا)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق اچانک دبئی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ٹیم ہوٹل میں مشاورتی اجلاس کر رہے ہیں انضمام الحق کے بارے میں ذرائع نے بتایا ہے کہ وہ کل ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے بنگلہ دیش کیخلاف اہم میچ میں حتمی الیون کا انتخاب خود کرینگے ،ادھر ذرائع نے بتایا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »ہاکی فیڈریشن نے سابق کھلاڑی مقصود خان کو اہم ذمہ داری دیدی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی مقصود خان کو ایسوسیئیٹ ڈائریکٹر ڈومیسٹک ڈویلپمنٹ کے عہدے پر تعینات کردیا.تفصیلات کے مطابق پی ایچ ایف کے سابق ڈائریکٹر ڈومیسٹک اینڈ ڈویلپمنٹ نوید عالم کی برطرفی کے بعد انکوائری کے دوران پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق انٹر نیشنل کھلاڑی مقصود خان کو بحیثیت ایسوسیئیٹ ڈائریکٹر ڈومیسٹک اینڈ ڈویلپمنٹ ...
مزید پڑھیں »لوکا موڈریچ’فیفا پلیئر آف دی ایئر‘ قرار
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)کروئشیا کے اسٹار فٹ بالر لوکا موڈریچ نے فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا۔2007ء کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کے علاوہ کسی اور کھلاڑی نے یہ ایوارڈ جیتا ہے۔گزشتہ برس کے پلیئر آف دی ایئر کرسٹیانو رونالڈو ، کروشیا کے لوکا موڈریچ اور مصر کے محمد صلاح ...
مزید پڑھیں »