روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 ستمبر, 2018

ایشیا کپ ،بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی(عبدالرحمان رضا)ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم ترین میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ہے ،پاکستان اور بنگلہ دیش کے اس ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ کو سیمی فائنل میچ کی حیثیت حاصل ہے اورجوبھی ٹیم میچ جیتے گی وہ فائنل میں بھارت کے ساتھ پنچہ آزمائی کریگی، ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ٹیبل ٹینس ٹیم کے کوچ کی معاہدے میں مزید توسیع سے معذرت

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے غیرملکی ٹیبل ٹینس کوچ ماسیمو کوسٹن ٹینی نے دو سالہ معاہدہ ختم ہونے کے بعد معاہدے میں مزید توسیع سے معذرت کرلی ہے، اس حوالے سے بھارتی ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری ایم پی سنگھ نے تصدیق کی ہے کہ مارسیمو نجی مسائل کی وجہ سے کوچنگ کے مزید معاہدے میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کیخلاف دو ٹیسٹ سیریز کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان موخر

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ہوم سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان موخر کردیا ہے اوراب یہ اعلان ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کے بعد کیا جائیگا، بھارت اور ویسٹ انڈیزکے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریزکا پہلا ٹیسٹ میچ چار تا آٹھ اکتوبر تک ...

مزید پڑھیں »

دادی کا انتقال، ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بائولر کیمرروچ وطن واپس چلے گئے

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر کیمرروچ بھارت کے خلاف چاراکتوبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل ہونے والے دو روز پریکٹس میچ میں شرکت نہیں کرینگے، کیمر روچ اپنی دادی کےانتقال کے باعث واپس بارباڈوس روانہ ہو گئے ہیں اور اب وہ دادی کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد ٹیم کو جوائن ...

مزید پڑھیں »

مارکس ٹریسکاتھک نے سمرسیٹ کائونٹی سے معاہدے میں مزید توسیع کردی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی مارکس ٹریسکاتھک نے اپنی کائونٹی سمرسیٹ کے ساتھ معاہدے میں مزید ایک سال کی توسیع کردی ہے ،مارکس ٹریسکاتھک جنہوں اپنے اپنے کرکٹ کیریئر کاآغاز 1993 میں کیا تھا اب تک چھبیس رنز رنز بنا چکے ہیں 42 سالہ ٹریسکاتھک انگلینڈ کیخلاف جانب سے 76 ٹیسٹ میچ کھیل کر 5825رنز سکور کرچکے ...

مزید پڑھیں »

قومی جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ آئندہ ماہ ہو گی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی یوتھ وجونئیر اتھلیٹکس چیمپین شپ (مینز۔ومنز) 13 اور14 اکتوبر کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس جناح سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد منعقد کی جائیگی۔جس میں تین سو سے زائد اتھلیٹس شرکت کریں گے۔ اے ایف پی کے سیکٹری محمد ظفر کے مطابق اس چیمپین شپ میں پاکستان آرمی ۔ واپڈا۔ پی اے ایف ...

مزید پڑھیں »

فائنل میں جگہ بنانے کیلئے پاکستان اوربنگلہ دیش آج مدمقابل

دبئی ( عبدالرحمن رضا)ایشیا کپ 2018 کے فائنل میں جگہ بنانے کے لیے پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی جہاں میچ کی فاتح ٹیم 28 ستمبر کو بھارت کے مدِ مقابل ہوگی۔ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کی ٹیم بنگلہ دیش اور پاکستان کو شکست دے کر اور افغانستان کے ساتھ میچ برابر کرکے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!