ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2018
آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی لاہور پہنچ گئی،کل واہگہ بارڈ پر رونمائی کی جائیگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچا دی گئی اور کل جمعرات کو واہگہ بارڈر پر اس کی رونمائی بھی کی جائے گی۔ کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی ٹور 27اگست سے دبئی سے شروع ہوا اور ٹرافی 5براعظموں کے 21ممالک کے 60شہروں کا سفر کرے گی۔ورلڈ کپ ٹرافی ملک کے تین شہروں لاہور، کراچی اور اسلام میں فوٹو سیشن ...
مزید پڑھیں »کے سی سی اے زونIIکا صدارتی انتخاب غیر آئنی اور غیر قانونی ہے‘جاوید خان
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کے سی سی اے زونIIکے صدارتی انتخاب 4اپریل 2018کو منعقد ہوئے جس میں نصرت محبوب ایک ووٹ کی برتری سے صدر کے سی سی اے زونIIمنتخب قرار پائے۔ لیکن ان کا انتخاب غیر آئنی اور غیر قانونی ہے کیونکہ انہوں نے الیکشن کا اندراج فارم بھرتے وقت غلط بیانی کی اوراپنا تعلق نیو یونائیٹڈ جیم خانہ سے ظاہر ...
مزید پڑھیں »13چیلنجرز کپ کرکٹ ‘ کراچی فائٹر نے کھتری اسپورٹس کو شکست دے دی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹی ایم سی گراؤنڈ گلبرگ پر کھیلے جانے والے 13ویں چیلنجرز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کراچی فائٹر نے باآسانی کھتری اسپورٹس کو 97رنز سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم کے علیم احمد نے تباہ کن بولنگ کی اور 17رنز پر 8کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ کراچی فائٹر ...
مزید پڑھیں »عبدالوحید میمیریل 5اسٹار فٹبال’ عثمان آباد یونین کی شاندار کامیابی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) حُسینی فٹبال کلب ڈسٹرکٹ سینٹرل کے زیر اہتمام اور سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کی اجازت سے نورانی عیدگاہ گراٶنڈ نیو کراچی پر جاری آل کراچی عبدالوحید میموریل 5 اسٹار فٹبال ٹورنامنٹ میں چوتھے روز ڈسٹرکٹ ساٶتھ کی معروف عثمان آباد یونین نے اسٹراٸیکر مختار کے شاندار کھیل کے باعث حریف ڈسٹرکٹ سینٹرل کی نامور ینگ حقاّنی کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان اے اور آسڑیلیا کے درمیان 4روزہ میچ ڈرا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ سیریز کی تیاری کیلئے دبئی میں پاکستان اے اور آسٹریلیا کا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا ،قومی سکواڈ کی باؤلنگ ناکام رہی ،وہاب ریاض کوئی وکٹ حاصل نہ کرسکے ،عابد علی نے دونوں اننگز میں نصف سنچریاں بنائیں ۔تفصیلا ت کے مطابق آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 4وکٹوں پر 494رنزبناکر ڈکلیئر کردی ،مچل مارش 162رنز بناکر ...
مزید پڑھیں »قومی وومن باسکٹ بال چیمپئن شپ،ہزارہ،واپڈا،آرمی اور کراچی کی جیت
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جارہی قومی وومن باسکٹ بال چیمپین شپ کے تیسرے روز ہزارہ ، پاکستان واپڈا ، پاکستان آرمی اور کراچی کی ٹیموں نے اپنی اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی . آج کھیلے گئے پہلے میچ ...
مزید پڑھیں »کے سی سی اے زونIIIکا اعلامیہ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIIIکے سیکریٹری محمد یامین نے جملہ الحاق شدہ کرکٹ کلبوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے کلب کے کھلاڑیوں کے رجسٹریشن فارم 6اکتوبر 2018تک جمع کرادیں بعدازا ں کسی بھی کلب کا کوئی فارم قبول نہیں کیا جائے گا۔ 10اکتوبر سے کے سی سی اے زونIIIکے زیر اہتمام آفیشل ٹورنامنٹ عبدالحمید کھتری ...
مزید پڑھیں »سکس اے سائیڈ سوکا ورلڈ کپ کا ٹائٹل جرمنی نے اپنے نام کرلیا
لزبن (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل سوکا فیڈیشن کے زیر اہتمام پُرتگال کے شہرلزبن میں کھیلے جانے والے سوکا ورلڈ کپ میں جرمنی فاتح ٹرافی کی حقدار بن گئی جب انہوں نے فائنل میں پولینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-0سے شکست دے کر اسمال سائیڈڈ فٹبال کی عالمی چمپئن بن گئی۔فائنل کا فیصلہ کن گول فاتح ٹیم کے نکلاس کوہلے ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن زونVIIکے کھلاڑیوں کے ساتھ ناانصافیاں
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشنVIIکا شمار کراچی کے متحرک اور فعال زون میں ہوتا ہے مگر حالیہ کے سی سی اے الیکشن میں نو منتخب عہدیداران جنکی کرکٹ سے وابستگی محدود اور سیاسی ہے ۔ زون VIIکے کھلاڑیوں کو نہ کھلا کر پسماندہ زہنیت کا ثبوت دے رہے ہیں اور پسند اور ناپسند کی بنیاد پر کوچز ...
مزید پڑھیں »