ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2018

خیبرپختونوا حکومت کا گرلز سپورٹس مقابلوں کے بارے میں سخت ہدایت نامہ آگیا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے خیبرپختونخوا کے تمام گرلز سکولوں بشمول خواتین اسپورٹس مقابلوں کی تقریبات میں مرد حضرات کی بطور مہمان خصوصی دعوت یا شرکت پر پابندی لگا دی۔مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش نے یہ پابندی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت پر لگائی صوبے کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو ہدایات جاری ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز لیگ فٹبال،لیور پول کی کریونا کیخلاف شاندارجیت

لندن(سپورٹس لنکرپورٹ) فٹبال چیمپئنز لیگ میں لیور پول نے حریف کریونا کلب کو چار صفر کی شکست سے دوچار کیا، سپر سٹار محمد صلاح نے دو سکور سے اپنے گولز کی ففٹی مکمل کر لی۔ بارسلونا نے انٹرمیلان کو بھی میدان بدر کردیا، سٹائلش پلیئر گیرتھ بیل گول کئے بغیر ہی توجہ کا مرکز بنے رہے۔فٹبال کے میدانوں میں چیمپئنز ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ بورڈ کےچیئرمین احسان مانی نے بڑا اعلان کر ڈالا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) چیئرمین پی سی بی احسان مانی بھی وزیر اعظم کی سادگی کے نقش قدم پر چل نکلے، تین کروڑ روپے کی بلٹ پروف گاڑی نہ لینے کا اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق احسان مانی نے پیٹرن اِن چیف نے عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کفایت شعاری اور سادگی کا سلسلہ خود شروع کر دیا ...

مزید پڑھیں »

ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی کافائنل،منیجر حسن سردار کا بھارت کیخلاف میچ سے قبل ویڈیو پیغام سنیں

سیمی فائنل میں ملائیشیا کو شکست دینے پر قوم کو مبارکباد بهارت کو فائنل میں ہرانے کیلئے ہم پرامید ہیں فائنل کیلئے ہمارے کهلاڑی پرجوش ہیں ، منیجر قومی ہاکی ٹیم ہم نے محنت کی ہے. بهارت کو ہرانے کیلئے میچ کهلیں گے قوم پاکستان ہاکی ٹیم کی کامیابی کیلئے دعا کرے، حسن سردار pic.twitter.com/xpGz4KZdZM — PTV Sports (@PTVSp0rts) October ...

مزید پڑھیں »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی فائنل،روایتی حریف آج رات مدمقابل

مسقط(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں آج ایشیا کی دو بڑی ٹیمیں روایتی حریف پاکستان اور بھارت بڑے اعزاز کیلئے ٹکرائیں گی، دونوں ٹیموں کےدرمیان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل آج رات دس بجکردس منٹ پر مسقط میں کھیلا جائیگا، گزشتہ روز ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پاکستان اور ملائشیا کے درمیان مقررہ وقت میں ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کیخلاف تیسرا ٹونٹی آج،ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج دبئی میں کھیلا جائیگا، تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزمیں پاکستان کی ٹیم پہلے دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرچکی ہے جبکہ سرفرازالیون نے اب آسڑیلیا کیخلاف کلین سویپ پر نظریں جما لیں ہیں ،اگر آج پاکستان کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

کیوی کوچ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کیخلاف سیریز کو چیلنج قرار دیدیا

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلیا کیخلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں پاکستان کی شاندار کارکردگی کودیکھتے ہوئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کے کوچ کریگ میک ملن نے اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کو وارننگ جاری کردی ہے، نیوزی لینڈ ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاریاں شروع کر دیں ، کیوی بیٹنگ کوچ کریگ میک ملن سیریز ...

مزید پڑھیں »

چوہدری ظہور الہیٰ کبڈی گولڈ کپ 22نومبرسے شروع ہوگا

گجرات (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام چوہدری ظہور الہی کبڈی گولڈ کپ 22سے 25نومبر تک گجرات میں کھیلا جائیگا جس میں ملک بھر سے چودہ ٹیمیں شرکت کریں گے۔ کبڈی جن میں سے چار ٹیمیں صوبوں کی جبکہ باقی ڈیپارٹمینٹس کی ہونگیں یہ بات پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے یہاں جلالپورجٹاں میں ...

مزید پڑھیں »

ڈیسکون سپر لیگ سیزن II،پہلے رائونڈ کے مزید پانچ میچز کا فیصلہ

لاہور( )ڈیسکون سپر لیگ سیزن IIکے پہلے رائونڈ کے مزید پانچ میچز کا فیصلہ ہو گیا جس میں نیسپاک ، پی سی ہوٹل، پیکجز، آئی سی آئی پاکستان اور نیسلے نے حریف ٹیموں کو پچھاڑ دیا ۔ویلنشیاء کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں نیسپاک نے ایگزونوبل کو 5 وکٹوں سے شکست دی ۔فاتح ٹیم کے عاشر وقار کو ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے،ویسٹ انڈیز نے بھارت کو43 رنز سے ہرادیا

پونے (سپورٹس لنک رپورٹ)تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو 43 رنز سے شکست دے دی،ویرات کوہلی کی سنچری بھی ٹیم کے کام نہ آسکی۔ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لئے 284 رنز کا ہدف دیا ، جواب میں بھارتی ٹیم 240 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ویسٹ کی طرف سے شائی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!