لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈنے سابق ٹیسٹ اوپنر محسن حسن خان کو کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق چار ارکان پر مشتمل کرکٹ کمیٹی میں سابق کپتان وسیم اکرم، مصباح الحق اور وویمنز ٹیم کی سابق کپتان عروج ممتاز بھی شامل ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2018
بابراعظم نے کوہلی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار پاکستانی بلے باز بابراعظم نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں بہترین اوسط سے رنز بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ انہوں نے 2016ء سے 2018ء کے دوران 21 میچز میں 57.57 کی اوسط سے رنز بنا کر بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کا بہترین اوسط سے رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ توڑ ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کے مائیکل ہسی کی پاکستان کی جانب سے شاندار کارکردگی پر تعریف
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز مائیکل ہسی جنہیں کرکٹ کی دنیا میں ‘مسٹر کرکٹ’ کے نام سے جانا جاتا ہے آسٹریلیا کے خلاف حالیہ سیریز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر بول پڑے، انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم بہت عمدہ کھیلی ہے۔ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران مائیکل ہسی کا کہنا ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کے ارکان کے نام سامنے آگئے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قائم کی جانے والی کرکٹ کمیٹی کے ارکان کے نام سامنے آگئے، کمیٹی میں سابق کپتان وسیم اکرم، مصباح الحق اور محسن خان کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے وسیم اکرم اور مصباح کے ساتھ سابق کرکٹرمحسن خان کو بھی کرکٹ کمیٹی ...
مزید پڑھیں »زونIII’اے‘ ڈویثرن لیگ‘ شمیل سی سی کی 3ووکٹوں سے کامیابی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) شمیل سی سی کا کے سی سی اے زونIII’اے‘ ڈویثرن لیگ میں فاتحانہ آغازحریف حسنین سی سی کا 147رنز کا ہدف باآسانی 3وکٹوں پر حاصل کرلیا۔رانا آدرش کے 66رنز اور ذیشان جمیل کے 36رنز کا فتح میں کلیدی کردار ‘ گل زمان کی 2کارامد وکٹیں۔ حمزہ عزیز کی نصف سنچری اور راشد اسلم کی 2وکٹیں ان ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز فٹبال لیگ،محمد صلاح کی شاندار ہیٹ ٹرک،ناقدین کےمنہ بند
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) مصری سپراسٹار محمد صلاح نے شان دار ہیٹ ٹرک اسکور کرکے اپنے ناقدین کو چپ کر دیا.تفصیلات کے مطابق مصر سے تعلق رکھنے والے محمد صلاح کو برطانیہ میں ایک آئی کون کا درجہ حاصل ہے، وہ انگلش کلب لیورپول کی طرف سے کھیلتے ہیں اور اس کی ریڑھ کی ہڈی تصور کیے جاتے ہیں.گذشتہ دنوں جب ...
مزید پڑھیں »مکسڈ مارشل آرٹس میگاایونٹ کل سے لاہور میں شروع ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مکسڈ مارشل آرٹس میگا ایونٹ 27 اکتوبر سے لاہور میں شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق مکسڈ مارشل آرٹ کے ماہر فائٹرز ایک دوسرے سے مقابلہ کرنے کے لیے بے تاب ہیں، میگا ایونٹ کا 27 اکتوبر سے لاہور کے نشتر اسپورٹس کمپلیکس میں آغاز ہورہا ہے۔بریوو پاکستان کے بورڈ آف چیئرمین سلمان اقبال کی کاوشوں سے بین الاقوامی فائٹرز ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز لیگ،میسی کی غیرموجودگی کے باوجود بارسلونا نے انٹرمیلان کو ہرادیا
بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)بارسلونا کی ٹیم نے اپنےسٹارکھلاڑی لائنل میسی جو گزشتہ میچ میں ہاتھ کے فریکچر کی وجہ سے اب تین ہفتوں کیلئے فٹبال کے میدان سے باہر ہو گئے ہیں کی غیرموجودگی میں ہوم گرائونڈ پر چیمپئنز لیگ گروپ بی کے میچ میں انٹرمیلان کو دو صفر سے شکست دیکر اپنے گروپ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی ہے، گروپ ...
مزید پڑھیں »فٹبال کی عالمی درجہ بندی،بیلجیئم نے فرانس سے پہلی پوزیشن چھین لی
زیورخ(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے جاری کردہ ٹیموں کی نئی عالمی درجہ بندی میں بیلجیئم کی ٹیم نے عالمی چیمپئن فرانس کی ٹیم سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے، بیلجیئم اور فرانس گزشتہ عالمی درجہ بندی میں مشترکہ طور پر عالمی نمبر ون کی پوزیشن پر تھیں نے اکتوبر کے مہینے میں دونوں نے دو ...
مزید پڑھیں »بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ویسٹ انڈیز کی وکٹوں اور تیز ہوائوں سے پریشان
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ سے ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ویمن ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران وہاں کی وکٹیں اور خاص طور پر تیز ہوائیں کسی چینلج سے کم نہیں ہونگی، اپنے ایک لکھے گئے کالم میں ہرمن پریت کا کہنا تھا کہ تیز ہوائوں کی ...
مزید پڑھیں »