علی ظفر، ملکو، وارث بیگ کے بعد ملک کے نامور گلوکار شفقت امانت علی بھی قومی ہاکی ٹیم کو سپورٹ کرنے میدان میں آگئے….. حکومت کے عہدیداران کب آئیں گے بھائی….@ShafqatAmanatA @AliZafarsays @PHFOfficial @FawadPTIUpdates #hockeyworldcup2018 pic.twitter.com/zPgsOMIIRd — Qadir Khawaja (@iamqadirkhawaja) November 10, 2018 لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی شہرت یافتہ گلوکار شفقت امانت علی نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ میں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 نومبر, 2018
حکومتی محتاجی ختم،ہاکی فیڈریشن کو سپانسر مل گیا،جانتے ہیں یہ کون ہے؟
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ورلڈ کپ کے لئے حکومتی محتاجی ختم ہو گئی، پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے 2020ء تک مینز اور ویمن ہاکی ٹیموں کے بیرون ملک اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کر دیا۔پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کا ہاکی فیڈریشن کے ساتھ 2020ء تک معاہدہ طے پا گیا۔ Pakistan has won 4 ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی کی ایک جھلک کیلئے عوام کا سمندر آمڈ آیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی اپنی فلاحی تنظیم کیلئے چندہ جمع کرنے فروٹ منڈی پہنچے تو عوام نے ان کا شاندار استقبال کیا۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ استقبال سے ایسا لگا کہ وہ کرکٹ سے ریٹائرڈ نہیں ہوئے۔شاہد آفریدی کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے عوام کا سمندر فروٹ منڈی میں امڈ ...
مزید پڑھیں »کیویز کیخلاف ٹیسٹ سیریز،قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان،شاہین آفریدی شامل
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے خلاف ابتدائی دو ٹیسٹ میچوں کے لیے پاکستان کی 15 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 16 نومبر سے ہوگا۔ابتدائی دو ٹیسٹ میچوں کے لیے اعلان کردہ 15 رکنی ٹیم میں فخرزمان اور شاداب خان جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوئے ہیں۔ دونوں کو سلیکشن ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ فیصلہ کن ون ڈے میں کل آمنے سامنے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آخری اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں کل اتوار کو دبئی میں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ کیویز نے سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں گرین شرٹس کو 47 رنز سے شکست دے کر برتری حاصل ...
مزید پڑھیں »سائمنا ہیلپ کےکوچ نے اپنامعاہدہ ختم کردیا
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی سائمنا ہیلپ اور ان کے کوچ ڈیرن چاہیل نے راہیں جدا کرلی ہیں اور ساتھ ہی ان کے کوچ نے اعلان کیا ہے کہ وہ سال 2019 کے ٹینس سیزن کےدوران کچھ خاندانی وجوہات کی وجہ سے ٹینس سے دور رہینگے، سائمنا ہیلپ کے کوچ 53 سالہ ڈیرن کی کوچنگ کے دوران رومانیہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی مریم نسیم نے آسڑیلیا میں جاری پاور لفٹنگ مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور کی مریم نسیم نے آسٹریلیا میں جاری پاورلفٹنگ مقابلے میں برانز میڈل اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور کی مریم نسیم نے آسٹریلیا میں جاری پاور لفٹنگ مقابلے میں برانز میڈل جیت کر ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کردیا، ان کا کہنا تھا کہ میڈل کے حصول کی سخت محنت کی، کامیابی والدین کی ...
مزید پڑھیں »شین وارن آسڑیلوی کرکٹرز کی کوچنگ کیلئے تیار
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن نے کہا ہے کہ وہ آسٹریلوی ٹیم کے کھلاڑیوں کی مدد کرنے کو با لکل تیار ہیں۔آسٹریلوی اخبار میں کالم لکھتے ہوئے کینگروز کی کارکردگی سے مایوس شین وارن نے سوال کیا کہ آسٹریلیا کے سابق کھلاڑیوں کو آخر موجودہ کھلاڑیوں کی تربیت کرنے کے لئے کیوں مقرر نہیں کیا جاتا؟کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ویمن ورلڈ کپ ٹی ٹوئینٹی،آسڑیلیا نے پاکستان کو شکست دیدی
پروویڈنس(سپورٹس لنک رپورٹ) ویمن ورلڈکپ ٹی ٹوئینٹی کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 52 رنز سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز میں کھیلے جانے والے ویمن ورلڈکپ ٹی ٹوئینٹی کے دوسرے میچ میں پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔میچ میں آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے آٹھ وکٹ کے نقصان پر 165 رنز ...
مزید پڑھیں »