سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کے میدان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جدت آتی جارہی ہے اور جنٹل مین کے اس کھیل کو ہر پہلو سے تبدیل کرنے اور اسے دورِ حاضر کے تمام بڑے کھیلوں کے ہم پلہ بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔ایک ایسی ہی کوشش آسٹریلیا کی عالمی شہر یافتہ ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش (بی بی ایل) ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 دسمبر, 2018
امپائر پر چلانا ،شکیب الحسن کو مہنگا پڑ گیا
ڈھاکا(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران امپائر پر چلانے پر بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق امپائر سے نامناسب رویہ اختیار کرنے پر شکیب الحسن کے کارکردگی پوائنٹس ...
مزید پڑھیں »پاکستان کا پریکٹس میچ شروع،جنوبی افریقہ انوی ٹیشن الیون نے 318پر اننگز ڈکلیئر کردی
بینونی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی پیس بیٹری کی کرکٹ جنوبی افریقہ انوی ٹیشن الیون کے خلاف ٹور میچ میں آزمائش شروع ہوگئی۔ کپتان مارکوس ایکر مین کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت میزبان ٹیم نے سات وکٹوں پر 318رنز بنا کر پہلی اننگز ڈکلیئرڈ کرنے کا اعلان کیا۔ تجربہ کار فاسٹ باؤلر محمد عامر اور حسن علی ٹیم مینجمنٹ کو متاثر ...
مزید پڑھیں »وومن ٹرائنگولر ون ڈے کپ پی سی بی ڈائنامائٹس نے جیت لیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی ڈائنامائٹس نے پی سی بی وومن ٹرائنگولر ون ڈے کپ جیت لیا، فائنل میں پی سی بی بلاسٹرز کو 12 رنز سے شکست دے دی۔ پی سی بی ڈائنامائٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے 254 رنز بنائے جس کے جواب میں پی سی بی بلاسٹرز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کیخلاف بیان بازی اماراتی کرکٹرز کو مہنگی پڑ گئی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف بیان بازی کرنے پر اماراتی کرکٹ بورڈ نے کپتان سمیت تین کھلاڑیوں پر پابندی اور جرمانہ عائد کر دیا۔کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں بارش کے باعث ہانگ کانگ اور یو اے ای کا میچ منسوخ ہو گیا تھا۔متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا پر پی سی ...
مزید پڑھیں »چار ملکی ہاکی سیریز اوپن ، قازغستان نے افغانستان کو 0-8 شکست دے دی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام ہونے والی چار ملکی ہاکی سیریز اوپن کے تیسرے دن کے میچ میں قازغستان نے افغانستان کو 0-8 شکست دے دی۔ اس موقع پر مہمان خصوصی سابق ورلڈ چیمپیئن اولمپیئن چوہدری اختر رسول تھے ،انکے ہمراہ ایل او سی چیئرمین بریگیڈیئر ر ساجد حمید, آرگنائزنگ ...
مزید پڑھیں »ہر طالب علم کیلئے کم ازکم ایک کھیل میں حصہ لینا لازمی قرار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے تعلیمی اداروں میں سپورٹس کی بحالی کے لئے اہم فیصلہ کیا ہے، صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے ہر طالب علم کے لئے کم ازکم ایک کھیل میں حصہ لینا لازمی قرار دیدیا ہے، بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ،پاکستان کو لینے کے دینے پڑ گئے
لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھارت کی جانب سے دو طرفہ سیریز نہ کھیلنے کا معاملہ آئی سی سی میں لے جانا مہنگا پڑ گیا،آئی سی سی کی ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی نے فیصلہ بی سی سی آئی کے حق میں دے دیا، پی سی بی کو کیس پر آنے والے 15 کروڑ روپے کے اخراجات ادا ...
مزید پڑھیں »ڈیسکون کی جانب سے اپنے ملازمین کے درمیان مختلف مقابلوں کا انعقاد
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کے نامورادارے ڈیسکون کی جانب سے اپنے ملازمین کے درمیان مختلف مقابلوں کا انعقاد کرایاگیا ۔ڈیسکون سپورٹس کمپلیکس میںٹیبل ٹینس ، بیڈ منٹن ، ویٹ لفٹنگ اور ڈارٹ کے مقابلوں میں مرد و خواتین ملازمین نے بھرپور حصہ لیا ۔بیڈ منٹن مینز ڈبل میں فہد الطاف اور ارشد ٹھاکر نے دائود ظفر اور سید ...
مزید پڑھیں »آپ بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کیوں نہیں کرتیں؟صحافی کے سوال پر ثانیہ کا حیران کن جواب
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ )بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے کی پیدائش سے لے کر آج تک سوشل میڈیا پراس کی کوئی تصویر شیئر نہیں کی۔ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا آج کل اپنے شیر خوار بچے اذہان کے ساتھ مصروف ہیں جبکہ میدان میں واپسی کے لئے بھی بیتاب نظر آتی ہیں۔بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ثانیہ ...
مزید پڑھیں »