روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 دسمبر, 2018

ڈبلیو ڈبلیو ای،پاکستانی ریسلر تاریخ رقم کرنے کے قریب،،ویڈیو بھی دیکھیں

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ میں پہلی بار ایک پاکستانی نژاد ریسلر کو اس کمپنی کی سب سے بڑی چیمپئن شپ مقابلے میں شرکت کا موقع مل رہا ہے۔جی ہاں پاکستانی نژاد امریکی ریسلر مصطفیٰ علی جو کافی عرصے تک ڈبلیو ڈبلیو ای کے پروگرام 205 لائیو میں کروزر ویٹ کلاس میں شامل تھے، ممکنہ طور پر ...

مزید پڑھیں »

سینچوریشن ٹیسٹ،پاکستانی بلے باز ناکام،بائولرز نے اپنا کام دکھا دیا

سینچورین(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کی باؤنسی وکٹ پر پہلے ہی دن 15 وکٹیں گر گئیں اور پاکستان کے 181 رنز پر آل آؤٹ ہونے کے بعد جنوبی افریقا کے بھی 5 بلے باز 127 رنز پر آؤٹ ہو گئے۔پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کا بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پاکستان بیٹنگ لائن افریقی فاسٹ بولرز کے سامنے ...

مزید پڑھیں »

انڈر23 گیمز کے فاتح کھلاڑیوں میں سکالر شپ جلد تقسیم کرینگے، جنید خان

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) انڈر23گیمز سکالرشپ کے سلسلے میں حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس کوتین کروڑسے زائد کی رقم منتقل ہوگئی جلدہی گیمز میں پہلی ،دوسری اورتیسری پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں تقسیم کردی جائے گی۔ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خیبرپختونخواجنید خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایاکہ گذشتہ کئی سالوں کی طرح اس مرتبہ پہلی اوردوسری پوزیشن ...

مزید پڑھیں »

شہید اسامہ طاہر میموریل انٹر ڈویژنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کارنگاررنگ آغاز

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ)آرمی پبلک سکول کے شہید طالب علم اسامہ طاہر کے نام سے منسوب اسامہ طاہر شہید میموریل انٹر ڈویژنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں م شروع ہوگئی ڈی جی سپورٹس جنید خان اور آر ٹی آئی کے چیرمین عظمت حنیف اورکزئی نے افتتاح کیا اس موقع پر ایسوسی ایشن کے سیکرٹری کفایت اللہ اورکزئی اور اے پی ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام یکم جنوری سے 7 کھیلوں کے تربیتی کیمپ لگائے جائیں گے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام یکم جنوری سے 7 مختلف کھیلوں کے تربیتی کیمپ لگائے جارہے ہیں ،شیڈول کے مطابق یکم جنوری سے 30جنوری تک جاری رہنے والے تربیتی کیمپ مختلف شہروں میں لگائے جائیں گے، ہاکی کا تربیتی کیمپ گوجرہ ہاکی سٹیڈیم، میٹ ریسلنگ کا پی ایس بی کوچنگ سنٹر لاہور، اتھلیٹکس کا پنجاب سٹیڈیم لاہور، ویٹ ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں لیژر لیگ کے زیر اہتمام لیژرخواتین کپ کا آغاز

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) لیژر لیگ کے زیر اہتمام لیژرخواتین کپ کا انعقاد اسلام آباد کے سیکٹرG-10 میںعمار خان شہید گرائونڈ میں ہوا۔ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی آٹھ ٹیمیں سی ایل ایف سی، سی ایل ایف سی یوتھ، چارکول ایف سی، سمرف ایف سی، ینگ رائزنگ سٹار، بلیک سٹارایف سی، کامسیٹس ایف سی اور پوپو ایف سی شامل ہیں.ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »