روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 دسمبر, 2018

پندرہویں خاورشاہ نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ کا بحریہ ٹاؤن میں آغاز

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام پندرہویں خاورشاہ نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ کاعاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں آغاز ہوگیا ہے۔ ایونٹ میں پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ، بلوچستان، اسلام آباد ، پاکستان آرمی ، پاکستان واپڈا، ایچ ای سی اور پاکستان پولیس کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال ...

مزید پڑھیں »

سینچورین ٹیسٹ،کھانے کے وقفے تک پاکستان کی 76پر 4وکٹیں گر گئیں

سینچورین (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ساؤتھ افریقا کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ ابتداء سے ہی بحران کا شکار نظر آرہی ہے اور  کھانے کے وقفے تک 76کے مجموعی سکور پر دونوں اوپنر امام الحق اور فخر زمان سمیت 4 کھلاڑی آوٹ ہوکر پویلین لوٹ چکے ہیں۔سینچورین ٹیسٹ میں پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس ...

مزید پڑھیں »

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،سری لنکا پہلی اننگز میں 178پر ڈھیر،کیویز کے چار وکٹوں پر 88رنز

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ ) سری لنکا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز بنالئے اور اس کو کیویز اننگز کا سکور برابر کرنے کے لئے مزید 90 رنز کی ضرورت تھی، اس سے قبل سری لنکن بائولرز کی عمدہ بائولنگ کی بدولت ...

مزید پڑھیں »

بھارتی اوپننگ بلے باز میانک اگروال کا آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو

میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کرکٹر میانک اگروال نے آسٹریلیا کے خلاف چار میچوں کی سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں ڈیبیو کیا۔بدھ کو بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ میں میانک اگروال کو پرتھوی شاہ کے متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کیا گیا۔ میانک اگروال بھارت کی طرف سے ڈیبیو ...

مزید پڑھیں »

ڈیل سٹین نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

سنچورین(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر ڈیل اسٹین جنوبی افریقا کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔پاکستان کے خلاف سنچورین ٹیسٹ میں ڈیل اسٹین نے فخر زمان کو آؤٹ کرکے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کی 422ویں وکٹ حاصل کی اور شان پولاک کا سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ توڑا۔ شان پولاک نے 108 ٹیسٹ میچز میں ...

مزید پڑھیں »

دوران کھیل کرکٹر کی موت

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت میںمقامی ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران 24 سالہ کھلاڑی دوران کھیل چل بسا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی ٹینس کرکٹ ٹورنامنٹ جاری تھا، کھیل کے دوران وائی بھو کسارکر نامی نوجوان کرکٹر کو کھیلتے ہوئے دل میں تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد اسے اسپتال لے جایا گیا مگر وہ راستے میں ہی دم توڑ ...

مزید پڑھیں »

باکسنگ ڈے ٹیسٹ،بھارت کا محتاط انداز،پہلے روز 2وکٹوں پر صرف 215رنز

میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں بھارت نے پہلے روز کے اختتام تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز بنالیے۔میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے درمیان 4 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے تیسرے میچ کا آج سے آغاز ہوا جب کہ سیریز 1-1 سے برابر ہے۔بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس ...

مزید پڑھیں »

بال ٹمپرنگ ،سزا یافتہ بائولر بین کرافٹ نے سارا ملبہ ڈیوڈ وارنر پر ڈال دیا

میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ ) بال ٹیمپرنگ میں سزا پانے والے آسٹریلوی کرکٹر بین کرافٹ نے ٹیمپرنگ کا سارا ملبہ ڈیوڈ وارنر پر ڈال دیا۔آسٹریلوی بورڈ نے بال ٹیمپرنگ کا جرم ثابت ہونے پر کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک ایک سال اور بین کرافٹ پر 9 ماہ کی پابندی عائد کی تھی۔ جنوبی افریقا کے خلاف ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!