بنونی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے جنوبی افریقا کی انوی ٹیشن الیون کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر ٹیسٹ سیریز سے قبل میزبان ٹیم کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔بنوبی میں کھیلے گئے تین روزہ پریکٹس میچ میں جنوبی افریقا انوی ٹیشن الیون نے پہلی اننگز 318 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی تھی جس کے جواب میں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2018
اول گنر فٹبال کلب مانچسٹریونائیٹڈ کے نگران مینجر مقرر
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال سیزن کے دوران بدترین ناکامیوں پر آؤٹ مینجر جوزے مورینو کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد متبادل کے طور پر اول گنر نگران مینجر کی سیٹ پر آ گئے۔فٹبال پریمئر لیگ میں لیور پول سے مانچسٹر یونائیٹڈ کی حالیہ ہار ٹیم نہیں، اس کے مینجر جوزے مورینو کے گلے پڑی گئی، صرف ایک میچ نہیں ...
مزید پڑھیں »عثمان شنوری بیگ بیش کے ڈبییو میچ میں ہی مین آف دی میچ قرار
میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ) بگ بیش لیگ میں قومی فاسٹ باؤلر عثمان شنواری نے اپنے ڈیبیو میچ میں مخالف ٹیم پرتھ سکارچرز کے خلاف چار اوورز میں 17 رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کیں۔ انہیں اس کارکردگی پر مین آف دی میچ کے اعزاز سے نوازا گیا۔بگ بیش لیگ کے میچز جاری ہیں۔ میلبورن میں کھیلے گئے ایک میچ میں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق بلٹس ایڈورٹائزنگ اور ٹیک فرنٹ کو مل گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے آئندہ تین ایڈیشنز کے میڈیا رائٹس بلٹس ایڈورٹائزنگ اور ٹیک فرنٹ کو دے دیے۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل 2019 سے 2021 تک کے ایڈیشنز کے میڈیا رائٹس بلٹس ایڈورٹائزنگ اور ٹیک فرنٹ کے پاس ہوں گے اور ان سے طے پائے جانے ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ اور عبدالرزاق کے درمیان کرکٹ کے بعد سنوکر کا میچ
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سپر اسٹارز عبدالزراق کو کرکٹر محمد حفیظ نے سنوکر میں شکست دیدی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ عبدالرزاق کے ساتھ ایک اسنوکر کلب میں موجود تھے۔محمد حفیظ نے عبدالرزاق کے ساتھ اسنوکر بھی ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹین پین بائولنگ چیمپئن شپ،مہمان خصوصی سینیٹر فدا محمد ہونگے
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ٹین پین بائولنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اعجاز الرحمان نے کہا ہے کہ قائداعظم ڈے کو پرجوش طریقے سے منانے کیلئے قائداعظم ٹین پین بائولنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کیلئے تیاریاں مکمل ہوگئیں ہیں۔اپنے ایک جاری کردہ بیان میں انہوں نے بتایا کہ چیمپئن شپ پاکستان ٹین پین بائولنگ فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کے گول کیپر عمران بٹ ریٹائر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی ٹیم کے گول کیپر عمران بٹ نے انٹرنیشنل ہاکی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔عمران بٹ نے 156 میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ پریس کانفرنس میں اپنی ریٹائرمنٹ کی وجوہات بتائیں گے۔عمران بٹ نے کہا کہ بھارت میں ہونے والا ورلڈ کپ ان کا آخری ایونٹ تھا۔خیال رہے کہ ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر ویرات کوہلی کی حمایت میں بول پڑے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پرتھ ٹیسٹ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور آسٹریلوی قائد ٹم پین میں تلخ کلامی کے بعد سے دوسرے کھلاڑیوں کی جانب سے کوہلی پر تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ایسے میں پاکستانی لیجنڈ فاسٹ بولر شعیب اختر بھارتی کپتان کی حمایت میں سامنے آگئے۔سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹوئٹر سے پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »پابندی کے شکار کرکٹر شرجیل خان کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
لاہور (سپورٹس لنک پورٹ)پابندی کا شکار قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز شرجیل خان نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں اپنی سزا کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے بحالی پروگرام میں شرکت کریں گے۔پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں منظر عام پر آنے والے ...
مزید پڑھیں »لیثر لیگ نے کراچی یونائٹڈاور 16سٹارکے میدان میں سیزن 5 کا آغاز کر دیا
کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈگروپ کے زیراہتمام لیثر لیگ نے کراچی یونائٹڈاور 16سٹارکے میدان میں سیزن 5 کا آغاز کر دیا، لیثر لیگ کی سرگرمیوں کے سیزن 5 میں کر اچی یونائٹڈاور 16سٹارکے میدانوں میں آٹھ آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں.کراچی یونائٹڈ کے فٹ بال اسٹیڈیم میں حصہ لینے والی آٹھ ٹیموں میں جوگا بونیٹو، جنونی ایف سی، سٹیڈس، ...
مزید پڑھیں »