لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش فٹبال لیگ میں لیورپول کلب نے آرسنل کو پانچ ایک سے ہرا دیا۔ رابرٹو فرمینو نے ہیٹ ٹرک سکور کی۔ نیوکاسل نے واٹ فورڈ کو ایک صفر سے ٹھکانے لگایا۔انگلینڈ ٍمیں سجا فٹبال لیگ کا میدان، آرسنل کلب کے خلاف لیورپول کا شاندار کھیل آؤٹ کلاس کر دیا۔ آرسنل نے پہلا گول کر کے برتری حاصل ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2018
نواک جوکووچ نے مبادلہ ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) سربیا کے نواک جوکووچ نے ابوظہبی میں ہونے والی مبادلہ ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن ناکام رہے۔ابوظہبی کے دلکش ٹینس ارینا میں مبادلہ ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ کا فائنل ہوا۔ نواک جوکووچ اور کیون اینڈرسن اس میچ میں مدمقابل ہوئے۔ پہلا سیٹ جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن نے جیتا۔عالمی ...
مزید پڑھیں »سال کے اختتام پر تین پاکستانی کرکٹرز کیلئے شاندار خبر آگئی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹر ثنا میر کو آئی سی سی کی وویمن ون ڈے ٹیم آف دی ائیر میں شامل کر لیا گیا،جبکہ فاسٹ بولر محمد عباس ٹیسٹ اور وہاب ریاض ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ائیر کا حصہ بن گئے۔آئی سی سی نے وویمن ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کیا ہے جس میں پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ڈریسنگ روم میں اب پہلی جیسی رونق نہیں،بیٹنگ کوچ کا اعتراف
نیولینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی ڈریسنگ روم میں پہلے جیسی رونق دکھائی نہیں دے رہی،اس وقت ماحول آئیڈئل نہیں۔ایک انٹرویو میں گرانٹ فلاور نے کہا کہ موجودہ پاکستانی ڈریسنگ روم وہ نہیں جو اُنہوں نے پچھلی کئی سیریز میں دیکھا ہے جہاں کھلاڑی خوش اور ہنسی مذاق کرتے ...
مزید پڑھیں »پریمئر سپر لیگ سیزن IIکے رائونڈ میچز کے مقابلے جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی پریمئر سپر لیگ سیزن IIکے رائونڈ میچز کے مقابلے مختلف گرائونڈز پر جاری ہیں ،آئی پی سی ، ڈیسکون،آئی سی آئی اور ہنڈا نے اپنے میچز جیت لئے ۔ ٹائو ن شپ وائٹس کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں آئی پی سی نے تھری ڈی موڈلنگ کو23رنز سے شکست دی۔آئی پی سی نے ...
مزید پڑھیں »ونٹر سپورٹس فیڈریشن آف پاکستان نے پاکستان میں فیگرسکیٹنگ کو متعارف کروا دیا
نلتر (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ گلگت بلتستان سکی ایسوسیشن نے اپنی غیر معمولی کارکردگی سے سعدیہ خان کپ 2018ء جیت لیا۔ اس موقع پر ائیر کموڈورعاصم اعجاز، بیس کمانڈر پی اے ایف بیس کالا باغ ،پی اے ایف سکی ریزورٹ نلتر میں منعقدہ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ سول اور ملٹری حکام کی ایک بڑی تعداد نے اس تقریب میں ...
مزید پڑھیں »کپتان اور کوچ لڑیں نہیں، ایک دوسرے کو سپورٹ کریں،عاقب جاوید
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر لاہور قلندرز عاقب جاوید نے کہا ہے کہ جس ٹیم کا کپتان اچھا کھیلتا ہے اسے ہرانا مشکل ہوتا ہے۔عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقا میں ہمیشہ مشکل ہوتی ہے، پاکستانی ٹیم کو بھارتی ٹیم کی طرح ٹف ہونا پڑے گا۔ان کا کہنا تھا کہ صرف یو اے ای میں اچھا کھیلنے سے کام ...
مزید پڑھیں »سرینا ولیم کی بیٹی کی ماں کو داد دینے کی ویڈیو وائرل،،،ویڈیو دیکھیں
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ) معروف ٹینس اسٹار سرینا ولیئم اور وینس کے میچ کے دوران سرینا کی ننھی بیٹی اولمپا کی جانب سے میچ کا پوائنٹ اسکور کرنے پر سرینا کو داد دیتے ہوئے تالی بجانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سرینا کی بیٹی اولمپا نے جیسے ہی سرینا کے شاندار شاٹ پر تالی ...
مزید پڑھیں »گیند بازی کے شعبے میں پاکستان کرکٹ ٹیم دوسری بہترین ٹیم قرار
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) مسلسل بدترین کارکردگی کے باوجود پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کی دوسری بہترین ٹیم بن گئی، بہترین گیند بازی کے معاملے میں پاکستان کو 2018 کے دوران کھیلے گئے ٹیسٹ میچز کی دوسری بہترین ٹیم قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عظیم ٹیسٹ کرکٹرز یونس خان اور مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کے بعد ...
مزید پڑھیں »کرائسٹ چرچ ٹیسٹ ، سری لنکا کو شکست،کیویز کی مسلسل چوتھی سیریز میں کامیابی
کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں 423 رنز کے ریکارڈ مارجن سے ہرا کر مسلسل چوتھی سیریز جیت لی۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو جیت کےلیے 660 رنز کا ٹارگٹ دیا، لیکن سری لنکا کی ٹیم جواب میں 236 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ...
مزید پڑھیں »