ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2018

بھارتی کرکٹ بورڈ کیخلاف مقدمات،پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے نئی مشکل

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) بھارتی کرکٹ بورڈ کے خلا ف مقدمہ کرنا پی سی بی کے گلے پڑ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بی سی سی آئی کے خلاف 70 ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا تھا لیکن پاکستان آئی سی سی میں بھارت کے خلاف کیس جیت نہیں سکا تھا جس کے جواب میں بھارتی کرکٹ بورڈ ...

مزید پڑھیں »

سٹیون سمتھ کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شریک مشکوک

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ ) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ(بی پی ایل) ٹیکنیکل کمیٹی اور فرنچائزز کے درمیان معطلی کا شکار آسٹریلوی بلے باز سٹیون سمتھ کی اہلیت کے حوالے سے ڈیڈلاک برقرار ہے جس کی وجہ سے ان کی آئندہ ماہ شیڈول بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں شرکت مشکوک ہو گئی۔کومیلا وکٹورینز نے سری لنکن کرکٹر اسیلا ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کو ویسٹ انڈیز کیخلاف باقی میچوں سے قبل دھچکا

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ ) بنگلہ دیشی بلے باز لٹن داس ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کے دوران پائون کی انجری کا شکار ہو گئے جس کے باعث ان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔منگل کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز لیگ،محمد صلاح نے اپنی ٹیم لیورپول کو پری کوارٹر فائنل میں پہنچا دیا،میچ کی جھلکیوں کی ویڈیو دیکھیں

لیورپول(سپورٹس لنک رپورٹ )لیورپول کے کھلاڑی محمد صلاح نے شاندار گول کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو چیمپئنز لیگ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچا دیا،محمد صلاح کی جانب سے نیپولی کیخلاف کیا جانے والا واحد گول لیورپول کو پری کوارٹر فائنل مرحلے تک پہنچانے کا سبب بن گیا، ہوم گرائونڈ ہونے والے اس مقابلے کے آخری لمحات میں محمد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات آج ہونگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات آج بدھ 12 دسمبر کو اسلام آباد میں ہورہے ہیں۔ صدارتی امیدوار کے طور پر فیصل صالح حیات گروپ کے انوار الحق قریشی اور ملک عامر ڈوگر، ظاہر شاہ، سردار نوید حیدر گروپ کے سید اشفاق حسین شاہ اور ظاہر شاہ گروپ کے سید اشفاق حسین شاہ امیدوار ہیں۔نائب صدور کے ...

مزید پڑھیں »

شے ہوپ کی سنچری،ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو ڈھیر کردیا

ڈھاکا: (سپورٹس لنک رپورٹ)شے ہوپ کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے کر کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔منگل کو کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈین قائد روومین پاول نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلہ دیش کو ...

مزید پڑھیں »

ویمن سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ پی سی بی بلاسٹرز نے میدان مار لیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سہ فریقی ون ڈے ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ میں پی سی بی بلاسٹرز نے پی سی بی ڈائنامائٹس کو سخت اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد آٹھ رنز سے شکست دے دی۔ پی سی بی بلاسٹرز نے مقررہ پچاس اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بنائے،عالیہ ریاض ناقابل شکست 77اور ارم جاوید 59رنز ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹی ٹونٹی کپ،پشاور اور ملتان کی کامیابی،تصویری رپورٹ بھی دیکھیں

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹی 20 کپ میں پشاور نے فاٹا کو 2 وکٹوں اور ملتان نے کراچی وائٹس کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ایونٹ کے تیسرے میچ میں فاٹا نے 5وکٹوں پر 124رنز بنائے،عادل امین نے 44رنز بنائے ۔پشاور نے آخری اوور کی 5ویں گیند پر 8وکٹوں پر 125رنز بناکر میچ جیت لیا،مردمیدان نبی گل 34رنزبناکر ٹاپ سکورررہے ۔ چوتھے میچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی خاتون کرکٹر ثنا میر کو ایسا اعزاز مل گیا کہ قوم کا سر فخر سے بلند،ویڈیو دیکھیں

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کی ورلڈ ٹی20 میں کرائی گئی گیند کو ’پلے آف دی ٹورنامنٹ‘ قرار دے دیا گیا۔آئی سی سی نے سابق کپتان ثنا میر کو ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آئرلینڈ کی کپتان کو کرائی گئی گیند کو ٹورنامنٹ کا بہترین لمحہ قرار دیا۔ ...

مزید پڑھیں »