ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2018

ڈبلیو بی اے ویلٹر ویٹ مقابلہ، برطانوی باکسر کیل بروک کی جیت

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)برطانوی باکسر کیل بروک نے ڈبلیو بی اے سپر ویلٹرویٹ فائنل کے مقابلے میں آسڑیلوی باکسر مائیکل زیرافا کو پوائنٹس پر شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا، بتیس سالہ کیل بروک نے مقابلے کے آغاز سے اپنے آسڑیلوی حریف پر دبائو برقرار رکھا اور لیف رائٹ مکے باز سے انہیں سنبھلنے کا کوئی موقع نہیں دیا، تاہم آسڑیلوی ...

مزید پڑھیں »

انگلش فاسٹ بائولر لیم پلانکٹ کا بیگ بیش لیگ ٹیم میلبورن سٹارز سے معاہدہ

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر لیم پلانکٹ کے ساتھ بیگ بیش لیگ کی ٹیم میلبورن سٹارز نے معاہدہ کرلیا ہے، ان کے ساتھ یہ معاہدہ لیگ سپنر میٹ پارکینسن کے ان فٹ ہونے کے بعد کیا گیا ہے،پارکینسن جو لنکاشائر کی جانب سے بھی کھیلتے ہیں کو انگلینڈ لائنز کی جانب سے کھیلتے ہوئے کمر میں سٹریش ...

مزید پڑھیں »

لائنل میسی کے دو گول،بارسلونا نے اسپانویل کی ٹیم کو شکست دیدی

میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)لائنل میسی کی شاندار کارکردگی کی بدولت بارسلونا نے لالیگا لیگ میں اسپانویل کی ٹیم کو چار صفر سے شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی ٹاپ پوزیشن برقرار رکھی ہے، ہفتے کی رات کھیلے گئے میچ میں لائنل میسی نے ملنے والی دو فری ککس پر دو گول سکور کئے جس کی بدولت بارسلونا نے اسپانویل کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی بنگلور پہنچ گئی،ویڈیو رپورٹ دیکھیں

بنگلور (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ ٹرافی بنگلور پہنچ گئی اور ہوسر روڈ فورم مال میں اس کی نمائش کی گئی، اس موقع پر شائقین کی کثیر تعداد بھی ٹرافی کی جھلک دیکھنے کیلئے وہاں پر موجود تھی۔آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ورلڈ کپ ٹرافی 23 روزہ انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ میں کشمیر کی ٹیم کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ میں کشمیر کی ٹیم کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔ پشاور زلمی آزاد کشمیر کے کوآرڈینیٹر نیئر شہزاد عباسی نے وزیراعظم اور چیئرمین پی سی بی کو خط لکھ کر استدعا کی ہے کہ پی ایس ایل میں کشمیر کی ٹیم کو شامل کیا جائے۔پاکستان سپر لیگ میں کشمیرکی ٹیم کامطالبہ زور پکڑنے لگا۔پشاور ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،میزبان بھارت کوارٹر فائنل میں داخل

بھوبھنشور(سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ میں گروپ سی کے آخری مرحلے کے میچوں میں میزبان بھارت اور بیلجیم نے اپنے میچز جیت کر گروپ میں اپنی پہلی اور دوسری پوزیشن برقرار رکھی جبکہ بھارت نے براہ راست کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔بھارت کے شہر بھوبھنشور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں بیلجیم نے جنوبی افریقہ کو باآسانی 5 گول سے شکست ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،قومی ٹیم کو اچھی خبر مل گئی

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن(ایف آئی ایچ) نے عالمی کپ میں پاکستانی ٹیم کے نائب کپتان عماد شکیل بٹ پر عائد ایک میچ کی پابندی ختم کردی۔بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں ملائیشیا کے خلاف میچ کے دوران حریف کھلاڑی سے ٹکرانے پر قومی ہاکی ٹیم کے نائب کپتان پر ایک میچ کی پابندی عائد کی گئی تھی۔تاہم پاکستانی ٹیم مینجمنٹ ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس لنک کا اعزاز،قارئین کو سمیع الحسن کی خبر 6نومبر کو سب سے پہلے دیدی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سمیع الحسن برنی کو میڈیا و کمیونی کیشن کا ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے،سپورٹس لنک نے اپنے قارئین کو پہلے کی طرح سب سے پہلے خبر دینے کا اعزاز برقرار رکھا، اس حوالے سے سپورٹس لنک کے سینئر ایڈیٹر نواز گوہر نے خبر 6نومبر کو اپنی ویب سائٹ پر جاری کردی تھی ۔نیچے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کو نیا ڈائریکٹر میڈیا و کمیونی کیشن مل گیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں 12 سال سے میڈیا ڈپارٹمنٹ کے سربراہ اور صحافی سمیع الحسن کو نیا ڈائریکٹر میڈیا و کمیونیکیشن مقرر کر دیا۔پی سی بی چیئرمین احسانی مانی بھی ماضی کے سربراہوں کی طرح اپنی انتظامی ٹیم لارہے ہیں اور یہ تقرریاں ایسے موقع پر ہو رہی ہیں ...

مزید پڑھیں »

بھارت کرکٹ کے بعد سکواش کا کھیل بھی فکسنگ سے داغدار کرنے لگا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت کرکٹ کے بعد سکواش کا کھیل بھی فکسنگ سے داغ دار کرنے لگا ، قومی سکواش پلیئر فرحان محبوب نے انکشا ف کیا ہے کہ بھارتی آفیشلز نے انہیں میچ فکسرز بن کر مقابلہ چھوڑنے کے بدلے تگڑی رقم کی پیش کش کی تھی۔ایک نجی ٹیلی ویڑن سے گفتگو کرتے ہوئے30سالہ فرحان محبوب کا کہنا ...

مزید پڑھیں »