ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2019

پاکستان سپر لیگ فورمکمل طور پر کرپشن سے پاک رہا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل فور کے دوران کرپشن کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا جب کہ فرنچائزز نے بورڈ سے کسی مشکوک سرگرمی کی آفیشل شکایت نہیں کی۔2017میں پی ایس ایل ٹو کے دوران سپاٹ فکسنگ سکینڈل سامنے آیا تھا جس کے بعد کئی کرکٹرز پابندیوں و جرمانوں کی زد میں آئے، اسکے بعد سے پی سی بی نے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کی پاکستان سپورٹس بورڈ پر سخت تنقید

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سپورٹس بورڈ کھیلوں کے فروغ کی بجائے نوکریاں اور تنخواہیں دینے والا ادارہ بن کر رہ گیا ہے۔ ملک میں ڈیپارٹمنٹ کی بجائے علاقائی کرکٹ کو فروغ دینے کے میرے سالہا سال کے موقف کی سچائی کو اس وقت تقویت ملی جب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 29 مارچ سے شروع ہو گی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 18ویں قومی نیٹ بال چمپئن شپ 29 مارچ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چمپئن شپ میں شرکت کرنے والی 18 ٹیموں کو دعوت بھیج دیئے گئے ہیں جن میں پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان ائیرفورس، پاکستان ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو قبضہ مافیا پریشان کرنے لگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو قبضہ مافیا پریشان کرنے لگے ۔ چمپئن ٹرافی جیتنے کے بعد میئر کراچی وسیم اختر نے اکیڈمی کے لئے کا کا گرائونڈ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو دیا تھا جس پر اب قبضہ مافیا کی جانب سے انہیں پریشان کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق سرفراز احمد ...

مزید پڑھیں »

معروف خاتون ریسلر نکی بیلا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق پروفیشنل ریسلر اور ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) میں اپنا لوہا منوانے والی نکی بیلا نے خود کو عمر رسیدہ قرار دیتے ہوئے ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔نکی بیلا ڈبلیو ڈبلیو ای میں جلوے دکھانے سمیت ٹی وی پر پروگرامات کرنے سمیت ماڈلنگ بھی کرتی ہیں۔انہوں نے یہ اعلان ایسے وقت میں کیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ کل ابوظہبی میں کھیلا جائیگا

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)تیسرا ون ڈے کل  بدھ کو ابوظبی میں کھیلا جائے گا، آسٹریلیا کے خلاف مسلسل دو میچز میں شکست کے بعد  ٹیم مینجمنٹ اگلے میچز میں بھی مزید تجربات کرنے کی خواہشمند ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچز کی سیریز کے پہلے دو میچ شارجہ میں ہوئے،جن کا نتیجہ ایک سا رہا، یعنی آٹھ وکٹوں سے شکست۔پہلے ...

مزید پڑھیں »

یوم پاکستان فیسٹیول کرکٹ میچ،کمشنر کراچی الیون نے سجاس کو شکست دیدی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کمشنر کراچی الیون نے سجاس الیون کو 12 رنز سے شکست دیکر یوم پاکستان فیسٹول کرکٹ میچ اپنے نام کرکیا۔ فاتح ٹیم کے عباس ولیکا میچ کے بہترین کھلاڑی۔ سجاس کے کاشف فاروقی بہترین بولر جبکہ ڈپٹی کمشنر ساوتھ صلاح الدین احمد بہترین آل راونڈر قرار پائے۔ میچ میں ڈپٹی کمشنر ایسٹ احمد علی صدیقی، ڈپٹی ...

مزید پڑھیں »

اگر کسی نے پاکستان فٹبال سپر لیگ میں حصہ لیا تو نتائج کا خود ذمہ دار ہوگا،پاکستان فٹبال فیڈریشن

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے ملک بھر میں منسلک فٹ بال کلبز سمیت ڈیپارٹمنٹز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ صرف پاکستان فٹ بال فیڈریشن سےمنسلک ایونٹس میں شرکت کریں. اعلانیہ کےمطابق منسلک کلبزاور ڈیپارٹمنٹس کے کھلاڑیوں کو بھی خبر دار کیا گیا ہے کہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے این اوسی کے بغیر ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

اکتوبر میں پاکستان فٹبال سپر لیگ،28مارچ کو نمائشی میچ کرائینگے،شاہد شنواری

اکتوبر میں پاکستان فٹ بال سپرلیگ کرانے کا اعلان کردیا،جبکہ 28مارچ کو نمائشی فٹ بال میچ کاانعقاد کیاجائیگا،جس میں مایہ ناز فٹ بالرز ایکشن میں نظر آئینگے، شاہد شنواری کی پریس کانفرنس اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ میں جاویدآفریدی کی طرح پاکستان میں فٹ بال کی ترقی اور انٹر نیشنل میچزکے انعقادکیلئے شاہد شنواری بھی میدان میں کھود پڑے،شاہد شنواری ...

مزید پڑھیں »

وزیرکھیل رائے تیمور بھٹی کی زیر صدارت اہم اجلاس، 72ویں پنجاب گیمز کی تیاریوں کا جائزہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمورخان بھٹی کی صدارت میں 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کی تیاریوں کے حوالے سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میںسیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور، ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس راجہ جہانگیر انور ، پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ادریس حیدر خواجہ و ...

مزید پڑھیں »