روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 اپریل, 2019

پی ایف ایف کے خلاف غیر قانونی سرگرمیاں قابل سزا ہیں‘ صدر فیڈریشن

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فیڈریشن کے صدر فیڈریشن انجینئر سید اشفاق حسین نے کہاہے کہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کی جائے گی، گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ ...

مزید پڑھیں »

فضل محمود کرکٹ‘ برائٹ کیخلاف ہنسوٹ جیم خانہ 126رنز کی ہزیمت سے دوچار

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIVکے زیر اہتمام دوسرا فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ میں دو میچوںکے فیصلے ہوگئے۔ برائٹ سی سی نے ہنسوٹ جیم خانہ کویکطرفہ مقابلے کے بعد 126رنز کی شکست سے دوچار کردیا۔ عمران رضا کی نصف سنچری اور آصف خان کی 5وکٹوں کا فتح میں کلیدی کردار۔ ناکام سائیڈ 107رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ...

مزید پڑھیں »

ڈپٹی الیکشن کمشنر پی سی بی کا سیکریٹری زونIVکے الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIVکے سیکریٹری شمیم انور صدیقی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد نئے سیکریٹری کے انتخاب کیلئے احمد شہزاد فاروق رانا ، ڈپٹی الیکشن کمشنر پی سی بی نے الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا۔نامزدگی فارم 16اپریل کو وصول کئے جائیں گے۔ نامزدگی پر اعتراض 18اپریل کو داخل کیا جائے گا۔ اعتراض ...

مزید پڑھیں »

انٹرسٹی فٹبال چمپئن شپ میں کراچی ریڈ کے ٹرائیلز میں کھلاڑیوں کی بھرپورشرکت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹر سٹی فٹبال چمپئن شپ میں کراچی ریڈ کی ٹیم کے دو روزہ اوپن ٹرائیلز نیا ناظم آباد فٹبال اسٹیڈیم پر نیشنل کوچ سید ناصر اسمٰعیل کی زیر نگرانی منعقد ہوئے ۔جس میں 60سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ کوچ انٹرنیشنل مصباح الحسن (نیشنل بینک) ، منیجر کراچی ریڈ حمید اﷲخان،ٹیم ...

مزید پڑھیں »

سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد ایشین ایوارڈ کے لیے منتخب

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کر کٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد ایشین ایوارڈ کے لیے منتخب ہوگئے اس سلسلے میں مشتاق احمد ایوارڈ وصول کرنے کے لیے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔مشتاق احمد نے کہاکہ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ ملنا اعزاز کی بات ہے، یہ سب پاکستان کی وجہ سے ہی ممکن ہواہے۔انہوں نے کہا کہ 92ورلڈکپ،کاؤنٹی کرکٹ،پھر6 برس انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

کوشش کرینگے عالمی کپ میں اچھی کارکردگی دکھائیں،سرفراز

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کوشش کریں گے ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھائیں، پاکستان کرکٹ ٹیم کا مڈل آرڈر مضبوط ہے، بابر اعظم اورحارث سہیل جیسے کھلاڑی مڈل آرڈر میں موجود ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ ٹرافی دوبارہ پاکستان آنا ...

مزید پڑھیں »

قومی پہلوان ذیشان بٹ انتقال کر گئے

ملتان :(ویب ڈیسک) فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے قومی پہلوان ذیشان بٹ انتقال کر گئے،وہ ان دنوں ملتان میں پاکستان آرمی کی نوکری کررہے تھے۔دوران ٹریننگ ذیشان بٹ کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ ذیشان بٹ نے پاکستان کی نیشنل چیمپئن شپ میں سلور میڈلسٹ ہونے کا بھی اعزاز حاصل کر رکھا تھا۔پاکستان ریلسنگ فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

فٹبال چیمپئنز لیگ،کوارٹر فائنل میں یووینٹس اور آئیکس کا مقابلہ برابر

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ )فٹبال چیمپئنز لیگ کوارٹر فائنل میں یووینٹس اور آئیکس کا اعصاب شکن مقابلہ ایک ایک کی برابری پر ختم ہو گیا، کرسٹیانو رونالڈو نے سٹائلش گول سے ایونٹ میں ریکارڈ ایک سو پچیسواں گول سکور کر لیا۔ دوسرے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کا تگڑا مقابلہ ہوا، شاء کے اون گول نے میسی کی ٹیم بارسلونا کو ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کرکٹ ٹرافی کی پاکستان آمد

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، پرتپاک استقبال کیا گیا، لش پش کرتی ٹرافی لاہور اور پھر کراچی میں بھی لائی جائے گی۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ورلڈ کپ ٹرافی لیکر اسلام آباد پہنچ گئے، آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کی 3 شہروں میں نمائش کی جائے گی، اسلام ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر،سری لنکا پاکستان آنے کو تیار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن ٹیم ورلڈ کپ کے بعد دو ٹیسٹ میچ کھیلنے پاکستان آئے گی۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے میچز کی میزبانی لاہور اور کراچی کریں گے۔آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نو ممالک کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ سری لنکن ٹیم نے پاکستان میں ٹیسٹ میچز کھیلنے کی حامی ...

مزید پڑھیں »