روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 جولائی, 2019

ملک سے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کو ختم کرنے کی تیاریاں مکمل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چار دہائیوں کے بعد ملک سے ڈپارٹمنٹل کرکٹ کو مکمل ختم کیا جارہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کو پروفیشنل انداز میں چلانے کے لئے ڈپارٹمنٹل ٹیموں کا کردار تقریباً ختم کردیا ہے، فرسٹ کلاس میں آئندہ سیزن سے کوئی ڈپارٹمنٹل ٹیم شامل نہیں ہوگی۔گیارہ ڈپارٹمنٹ چھ صوبائی ٹیموں کو سپورٹ کریں گے، ملک کے گیارہ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ، سری لنکا نے بھی کالی آندھی کو قابو کرلیا،پورن کی سنچری رائیگاں چلی گئی

ڈرہم(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے 39 ویں میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو 23 رنز سے شکست دے دی۔سری لنکا کے 339 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز بناسکی۔چیسٹر لی اسٹریٹ کے ریور سائڈ گراؤنڈ میں کھیلے گئے ...

مزید پڑھیں »

دنیا کے بلند ترین مقام خنجراب پر دوسر ی سائیکل ریس اختتام پذیر

گلگت (سپورٹس لنک رپورٹ )گلگت سے خنجراب (پاک چائنہ بارڈر) تک منعقد ہونے والی دوسری ٹورڈی خنجراب سائیکل ریس گز شتہ روز اپنے اختتام کو پہنچ گئی جس میں واپڈا کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا، ٹیم ایونٹ میں واپڈا کا پہلا اور سوئی سدرن گیس کمپنی کا دوسرا نمبر،انفرادی مقابلوں میں بھی واپڈا کے نجیب اللہ چھاگئے،بہترین نوجوان سائیکلسٹ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ٹیم کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست،وقار یونس نے کئی سوالات اٹھا دیئے۔۔۔

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں شکست کے بعد پاکستان کے سابق کپتان اور کوچ وقار یونس نے بھارتی ٹیم کی اسپورٹس مین شپ پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔اتوار کو برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو فتح کے لیے 338رنز کا ہدف دیا تھا لیکن ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 306 ...

مزید پڑھیں »

فیفا ویمنز ورلڈ کپ، پہلا سیمی فائنل کل دفاعی چیمپئن امریکہ اور انگلینڈ کے درمیان ہوگا

پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا وومنز ورلڈ کپ فٹبال کے دفاعی چیمپئن امریکا اور انگلینڈ کے درمیان پہلا سیمی فائنل لیون کے اولمپک اسٹیڈیم میں کل منگل کو کھیلا جائے گا۔میچ دیکھنے کیلئے انگلینڈ اور امریکا کے شائقین کی بڑی تعداد لیون، فرانس پہنچ گئی ہے، میچ سے ایک روز قبل شائقین اپنے اپنے ملکوں کے جھنڈے اٹھاکر نعرے لگاتے رہے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ، پاکستان کا بنگلہ دیش سے ٹکرائو5جولائی کو، قومی ٹیم لندن پہنچ گئی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کپ میں افغانستان کو زبردست شکست دینے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو آج مکمل ڈے آف یعنی آرام کا دن دیا گیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم گزشتہ روز لیڈز سے لندن پہنچی اور آج مکمل آرام کر رہی ہے، ٹیم مینجمنٹ ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کو آج مکمل آرام کا موقع دیا ہے اور ...

مزید پڑھیں »

وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی سے یو ایس ایڈ کے نئے ڈائریکٹر برائے پنجاب کیون شارپ کی ملاقات

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی سے یو ایس ایڈ کے نئے ڈائریکٹر پنجاب کیون شارپ نے پیر کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی، ملاقات میں صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان نے کیون شارپ کو پنجاب حکومت کی سپورٹس اور یوتھ کے لئے ترجیحات کے بارے میں بتایا، ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے اولمپک ڈے تیر اندازی چیمپیئن شپ 2 جولائی سے شروع ہوگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے اولمپک ڈے تیر اندازی چیمپیئن شپ 2 جولائی سے سپورٹس سٹیڈیم بھوربن روڈ مری میں شروع ہورہی ہے جو 3جولائی تک جاری رہے گی، 2 جولائی کو افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور ہوں گے، چیمپیئن شپ کیلئے سپورٹس بورڈ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بیس بال ٹیم کا ٹریننگ کیمپ اسلام آباد میں جاری

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیراہتمام پاکستان بیس بال ٹیم کا ٹریننگ کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جولائی میں پاکستان بیس بال ٹیم نے چودھویں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ جوکہ سری لنکا میں منعقد ہورہا ہے ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف شکست کے بعد بھارتی سپنرچاہل نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف ورلڈکپ میچ میں جہاں بھارتی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا وہیں اسپنر یزویندر چاہل نے بھارتی کرکٹ کی تاریخ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔انگلینڈ نے برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں اوپنرز جیسن روئے اور جونی بیئراسٹو کے ساتھ ساتھ بین اسٹوکس کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت بھارتی باولرز کی ...

مزید پڑھیں »