روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 جولائی, 2019

عمران خان کی کرکٹ تھیوری سچ ثابت،شکست سے بچنے کی کوشش میں بھارت شکست کی کھائی میں جا گرا

تحریر: اعجازوسیم باکھری ( مانچسٹر اولڈ ٹریفورڈ ) دنیا میں بہت کم ایسے کرکٹر آئے جن کے پاس ‘‘کرکٹنگ مائنڈ‘‘ کی سند ہو۔ عمران خان کو یہ سند حاصل تھی اور آج بھی حاصل ہے، بارش سے متاثر سیمی فائنل میں جب بھارت 240 رنز کے ہدف میں صرف 5 رنز پر 3 وکٹیں گنوا بیٹھا تو اس تباہ کن ...

مزید پڑھیں »

اسنوکر کھیل میں بھی پاکستان عالمی شہرت کا حامل ہے۔بہترین نتائج کے لیئے مزید توجہ درکار ہے پرویز احمد شیخ

کوٹری(سپورٹس لنک رپورٹ) اسنوکر کھیل میں بھی پاکستان عالمی شہرت کا حامل ہے۔ اگر سرکاری سرپرستی ہو تو محمد یوسف جیسے مزید عالمی چیمپیئن پیدا ہونگے”۔ ان خیالات کا اظہار علی بابا گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری کے سینیئر ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن و معروف اسپورٹس آرگنائزر پرویز احمد شیخ نے "کے کنگ” اسنوکر کلب کوٹری کے افتتاح کے موقع پر ...

مزید پڑھیں »

وقار یونس وائٹ کے ہاتھوں یونس خان بلیوز کو 105رنز کی واضح شکست

کراچی (ریاض احمد) یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ (بی) پر جاری یو بی الیل انٹر اکیڈمی کرکٹ ٹورنامنٹ میں وقار یونس اکیڈمی وائٹ نے یونس خان کرکٹ اکیڈمی بلیوز کو 105رنز کی واضح شکست سے دوچار کردیا۔عبداﷲ فضل کی فتح گر نصف سنچری اورعلی حسن کی 18رنز کے عوض 5شکار۔ناکام سائیڈ کی مایوس کن بیٹنگ ۔ علی حسن ہی 17رنز ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام سوئمنگ کا تربیتی کیمپ جاری،کوچنگ ٹیم گر سکھانے میں مصروف

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام 5سے 16سال تک کے لڑکے اور لڑکیوں کا سمر سوئمنگ کیمپ سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں جاری ہے، چیف سپورٹس کنسلٹنٹ سپورٹس بورڈ پنجاب شاہد فقیر ورک کی نگرانی میں ماہر مردوخواتین کی کوچنگ ٹیم سوئمرز کو تیراکی کی جدید ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ 27سال بعد عالمی کپ کرکٹ کے فائنل میں ،دفاعی چیمپئن آسڑیلیا کو شکست

برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے جیسن روئے کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کرنے کے ساتھ ساتھ 27سال بعد ورلڈ کپ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔برمنگھم میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میچ میں میزبان آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے پہلے بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

بریگیڈیئر (ر)عبد الحمید حمیدی ہم میں نہیں رہے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کی دنیا کا بڑا نام بریگیڈئر ر عبد الحمید حمیدی انتقال کر گئے ہاکی لیجنڈ اولمپئین عبد الحمید حمیدی پھپیھڑوں کے عارضہ میں مبتلا تھے دو روز سی ایم ایچ راولپنڈی میں زیر علاج رہنے کے بعد 92برس کی عمر میں انتقال کرگئے بریگیڈئر ر عبد الحمید حمیدی روم اولمپکس 1960کی فاتح ہاکی ٹیم کے کپتان ...

مزید پڑھیں »