روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 جولائی, 2019

پہلا انٹراپارلیمانی کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستان فاتح

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) لندن کے کینٹ کاؤنٹی گراؤنڈ میں پاکستان کے پارلیمنٹیرز پر مشتمل ٹیم نے فائنل میچ میں بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے ہرا کر پہلا انٹراپارلیمانی کرکٹ ورلڈکپ جیت لیا۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو آٹھ وکٹوں سے اور بنگلہ دیش نے انگلینڈ کو26رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔ فائنل میچ ...

مزید پڑھیں »

ومبلڈن اوپن،راجر فیڈرر نڈال کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سال کے سب سے بڑے ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن کے سیمی فائنل میں عظیم سوئس اسٹار راجر فیڈرر نے اپنے روایتی حریف رافیل نڈال کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔لندن میں جاری سال کے سب سے بڑے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ میں روایتی حریف راجر فیڈرر اور اسپین کے رافیل نڈال مدمقابل تھے۔دونوں کھلاڑیوں نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیا ڈرامہ لگا رکھا ہے؟

عبدالرئوف خان کیا پاکستان کرکٹ بورڈ چلانے والے بالکل پاگل ہو چکے ہیں؟کیا ڈرامہ لگا رکھا ہے آئے روز اووریٹڈ کھلاڑیوں کو بیٹھا کر پریس کانفرنس کرواتے پھر رہے ہیں۔شرم وحیا نام کی کوئی چیز ان کے نزدیک سے بھی نہیں گزری۔ چھوڑیں ورلڈکپ کو کہ آپ باہر ہوگئے۔ افغانستان کے دونوں میچز بھی سائیڈ پر رکھ دیں ایک میں ...

مزید پڑھیں »

شندورپولو فیسٹیول چترال کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر

شندور (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا کے زیراہتمام شندور میں منعقد ہونے والا شندور پولو فیسٹیول چترال کی فتح کے ساتھ ہی اختتام پذیر ہوگیا، فائنل میچ میں چترا ل کی ٹیم نے گلگت بلتستان کو 5گول کے مقابلے میں 6گولز سے شکست دی اختتامی تقریب کے مہما ن خصوصی کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمودتھے ، ان ...

مزید پڑھیں »

عامر خان اور آسٹریلوی باکسر بلی ڈب کا مقابلہ آج شام کنگ عبداللہ اسٹیڈیم جدہ میں ہوگا

جدہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسنگ چیمپئن باکسر عامر خان اور آسٹریلوی باکسر بلی ڈب کا مقابلہ آج شام کنگ عبداللہ اسٹیڈیم جدہ میں ہوگا۔ باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ میں جیت کے لیے پرعزم ہوں۔باکسنگ چیمپئن عامر خان پہلی بار باکسنگ ’فائٹ نائٹ‘ میں سعودی عوام کے سامنے ہوں گے، فائٹ سے ایک روز پہلے دونوں ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ نہیں کیا تھا بلکہ صرف تجویز دی تھی، ڈی ولیئرز

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم ناقص پرفارمنس کے باعث کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیے بغیر ہی ایونٹ سے باہر ہوگئی ہے۔پہلے چار میچز میں شکست کے بعدجنوبی افریقی اسکواڈ کی تیاریوں پر بھی سوالات اٹھائے گئے تھےتاہم ایک تنازع نے اُس وقت سر اٹھایا جب 5جولائی کو بھارت کے ہاتھوں شکست ہوئی ...

مزید پڑھیں »

راشد خان افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے لیگ اسپنر راشد خان کو اپنی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا ہے۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق راشد خان تینوں طرز کی کرکٹ یعنی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 میں افغانستان کی قیادت کریں گے جب کہ اصغر افغان کو ان کا نائب مقرر کیا گیا ہے۔اس سے قبل 20 سالہ راشد ...

مزید پڑھیں »

جیت کے بعد جیسن روئے کیلئے بری خبر

برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کپ سیمی فائنل میں 85رنز کی جارحانہ اننگز کھیلنے والے مایہ ناز انگلش اوپننگ بلے باز جیسن روئے کو امپائرز سے تلخ کلامی مہنگی پڑ گئی اور ان پر میچ فیس کا 30فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں 224رنز کے ہدف کے تعاقب ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی بائولر سٹارک نے تاریخ رقم کر ڈالی

برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلین فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کردی اور وہ کسی ایک ورلڈ کپ ایونٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے۔انگلینڈ کے خلاف کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں عالمی شہرت یافتہ آسٹریلین بلے باز نے جونی بیئراسٹو کو آؤٹ کر کے یہ اعزاز ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ مقابلوں میں انگلینڈ کیخلاف نیوزی لینڈ کاپلڑا بھاری

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈکپ مقابلوں میں انگلینڈکے خلاف نیوزی لینڈ کاپلڑا بھاری ہے۔انگلینڈاورنیوزی لینڈکی کرکٹ ٹیموں کے مابین1975ء سے اب تک9میچ کھیلے گئے جن میں سے5میچ نیوزی لینڈنے جیتے اور4میچ انگلینڈ نے جیتے۔نیوزی لینڈکی کامیابی کاتناسب55.55فیصداورانگلینڈکی کامیابی کاتناسب 44.44فیصدہے۔وونوں ٹیموں کے درمیان آخری میچ 3جولائی2019ء کوکھیلاگیاجو انگلینڈنے119رنزسے جیتا۔

مزید پڑھیں »