نیویارک ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) رواں برس کے چوتھے اور آخری بڑے گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 139 واں ایڈیشن 26 اگست سے امریکا کے مشہور شہر نیویارک میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ میگا ایونٹ ہارڈ کورٹ پر کھیلا جائیگا جس میں دنیائے ٹینس کے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 جولائی, 2019
پی سی بی نے صحافیوں کیلئے سیزن 20۔2019ء کی میڈیا رجسٹریشن کا آغاز کردیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیا، کمیونیکیشن اینڈڈیجیٹل ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے صحافیوں کے لیے سیزن 20-2019ء کی میڈیا رجسٹریشن کا آغاز کردیاگیا ہے۔یہ عمل 16اگست،2019 ء بروز جمعہ شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ پی سی بی ترجمان کیمطابق میڈیا رجسٹریشن کے لئے اس ویب سائٹ پر جا کر کوائف پورا کرنے کے بعد رجسٹریشن ...
مزید پڑھیں »مسلم ممالک کیخلاف ٹوئٹ،ہربجھن سنگھ کی سوشل میڈیا پر درگت
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت کا پہلا خلائی مشن ’چندریان دوئم‘ گزشتہ روز اپنے مشن پر روانہ ہو گیا ،بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے (آئی ایس آر او) کے مطابق یہ چاند گاڑی ستمبر میں چاند کی سطح پر اترےگی اوراس مشن کا مقصد چاند کے اس حصے پر اتر کر وہاں پانی کی موجودگی سے متعلق تحقیق کرنا ہے جو ...
مزید پڑھیں »فائنل میچ کا نتیجہ سمجھنے میں ایک ہفتہ لگ گیا، راس ٹیلر
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے تجربہ کار مڈل آرڈر بلے باز راس ٹیلر کا کہنا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کا نتیجہ سمجھنے میں ایک ہفتہ لگا۔بارہویں کرکٹ ورلڈکپ کا فائنل 14 جولائی کو انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلا گیا تھا۔مقررہ 50 اوورز میں نتیجہ برابر ہونے پر ...
مزید پڑھیں »ٹوکیو اولمپکس 2020،سونے ،چاندی اور کانسی کے تمغے پرانے موبائل کو ری سائیکل کرکے تیار کرلئے گئے
جاپان(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹوکیو 2020 کے اولمپکس گیمز کے لیے سونے، چاندی اور کانسی کے تمغوں کو پرانے موبائل فونز کو ری سائیکل کر کے تیار کر لیا گیا۔اولمپکس میں دیئے جانے والے تمغوں کو 47 ٹن موبائل فونز کو ری سائیکل کر کے بنایا گیا ہے۔2017 میں’ دی میڈل پراجیکٹ‘ کے نام سے ایک مہم شروع کی گئی جس ...
مزید پڑھیں »ویمن کرکٹر جویریہ خان کیلئے بڑا اعزاز
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سٹار پلیئر جویریہ خان کو آئی سی سی کی جانب سے ایک اہم اعزاز مل گیا جو انگلش ٹور پر چھ ٹونٹی میچوں میں ملٹی نیشن ویمنز گلوبل ڈویلپمنٹ سکواڈ کی قیادت کریں گی جن میں ای سی بی سپر لیگ کی ٹیموں سدرن وائپرز اور سرے سٹارز کیخلاف دو،دو مقابلے بھی شامل ...
مزید پڑھیں »چیف سلیکٹر منظور جونیئر کی سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ سے ملاقات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف سلیکٙٹر منظور جونییر نے سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے ان کا کہنا تھاکہ کافی عرصہ کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے دفتر میں آیا ہوں ۔ آصف باجوہ کو سیکرٹری کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دینے آیا تھا ۔ باجوہ کے ...
مزید پڑھیں »