روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 ستمبر, 2019

یکجہتی کشمیر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں علی سوریا، علیم آغا، جنید، لشکر اور اعجاز الرحمن نے اگلے راونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام جاری یکجہتی کشمیر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں علی سوریا، علیم آغا، جنید، لشکر اور اعجاز الرحمن نے اگلے راونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ گذشتہ روز لیژر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلے گئے مینز سنگلز کے مقابلوں میں علی سوریا 196 پوائنٹس ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کے یو این او میں خطاب پر کرکٹرز کا بھرپور خراج تحسین

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ )وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے اور بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنے پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان انہیں خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے وزیراعظم کی تقریر کو سراہتے ...

مزید پڑھیں »

میں ایک جذباتی اور جارح مزاج انسان ہوں ، امام الحق

اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق نے کہا ہے کہ جب بھی میں پچ پر جاتا ہوں تو میرے دماغ میں بہت کچھ چل رہا ہوتا ہے، میں ایک جذباتی اور جارح مزاج انسان ہوں۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی شکست پر بہت روتا ہوں اور جب ...

مزید پڑھیں »

عمران خان نے یواین میں حقیقی طور پر کشمیر کی نمائندگی کی،شاہد آفریدی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان نے اقوام متحدہ میں حقیقی طور پر پاکستان اور کشمیر کی نمائندگی کی۔ گلبرگ میں ایک سٹور آوٹ لٹ کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی نے کہاکہ عمران خان نے اقوام متحدہ میں حقیقی طور پر پاکستان اور کشمیر کی ...

مزید پڑھیں »

میرا کوچنگ کا مزاج نہیں ہے، شاہد آفریدی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میرا کوچنگ کا مزاج نہیں، فی الحال مکمل فٹ اور اپنی کرکٹ سے لطف اندوز ہورہا ہوں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ٹی ٹین لیگ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کروں گا، اگر کوچنگ کا ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف کا ایشین انڈر19فٹبال چمپئن شپ کیلئے ٹرائیلز کا اعلان

کوئٹہ(اسپورٹس رپورٹر) اے ایف سی انڈر19فٹبال چمپئن شپ 2تا10نومبر عراق میں کھیلی جائیگی ۔ قومی انڈر 19فٹبال ٹیم کی تشکیل کیلئے پی ایف ایف سلیکشن کمیٹی کی زیرنگرانی فائنل ٹرائیلز4تا6اکتوبرڈسٹرکٹ اسپورٹس کمپلیکس،لییہ (پنجاب) میںہونگے۔اس سلسلے میںکراچی میں بھی 30ستمبر اور یکم نومبر کو 2روزہ ٹرائیلز کاکے ایم سی اسٹیڈیم پر دوپہر 2بجے انعقاد کا اعلان کیا ہے ۔ ٹرائیلز میںشرکت ...

مزید پڑھیں »

فیملی سپورٹس فیسٹیول میںدی لاہور لائسیم سکول نے پانچ میڈل جیت لئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر )نیشنل سکول اکیڈمی کے زیر اہتما م فیملی سپورٹس فیسٹیول منعقد کیا گیا جس میں صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف سکولوں کے سینکڑوں طلبا ء وطالبات نے شرکت کی۔فیروز پور روڈ پر واقع نیشنل کو چنگ سنٹر میں منعقد ہونے والے فیملی سپورٹس فیسٹیول کے موقع پر طلبا ء وطالبات نے فلیگ مارچ شرکت کی اور بچوں نے ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ،سلمان بٹ اور اظہر علی کی سنچریاں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کا آغاز ہوگیا۔ ہفتہ سے شروع ہونے والا راؤنڈ یکم اکتوبر بروز منگل تک جاری رہے گا۔بلوچستان اور سنٹرل پنجاب کے درمیان قائداعظم ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ کا میچ بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں جاری ہے۔ ایک دہائی بعد کوئٹہ میں فرسٹ کلاس کرکٹ کی سرگرمیاں بحال ہونے کے بعد مسلسل ...

مزید پڑھیں »

پاک سری لنکا ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز، لاہور پولیس کی جانب سے سکیورٹی پلان جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاک سری لنکا کے درمیا ن کھیلی جانے والی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے دوران کھلاڑیوں اور شائقین کو بھرپور سکیورٹی فراہم کرنے کے لئے لاہور پولیس کی جانب سے مربوط سکیورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے ۔ جس کے مطابق 03ایس ایس پیز ، 13ایس پیز ،42ڈی ایس پیز ، 131انسپکٹرزاور 718اپر سب آرڈینیٹس فرائض سر انجام ...

مزید پڑھیں »