روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 دسمبر, 2019

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے لیے ری ٹینشن کا عمل مکمل ہوگیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے لیے ری ٹینشن ونڈو بند ہوگئی۔ 4نومبر سے شروع ہونے والی ٹرانسفر / ری ٹینشن ونڈو یکم دسمبر کو بند ہوئی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل 6 دسمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کی ...

مزید پڑھیں »

زینب عباس کا شادی پر رقص ، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس پریزنٹر زینب عباس کی شادی کے سلسلے میں تقریب کے دوران رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔اپنی شادی کے دوران زینب عباس خود بھی اپنے شوہر کے ساتھ رقص کرتی دکھائی دیں۔زینب عباس نے ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے خوشی کے پرمسرت لمحات کو شیئر کیا۔اسپورٹس پریزنٹر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ یہاں ...

مزید پڑھیں »

پریمئر سپر لیگ ایڈیشن تھری ،ڈیسکون اور نیٹسول نے فائنل تک رسائی حاصل کر لی

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میںڈیسکون اور نیٹسول نے حریف ٹیموں کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی ، سیمی فائنل میں یو سی ایس اور ڈی پی ایس شکست کھا کر فائنل کی دوڑ سے باہر ہو ئیں۔ایل سی سی اے کرکٹ گرائونڈ میں ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن نے ادریس حیدر خواجہ ، وقار علی ، فیاض احمد اور ناصر مہمند پر تاحیات پابندی عائد کردی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن نے نیشنل گیمز میں سائیکلنگ کھیل کو یوسی آئی کے قوانین کے خلاف کروانے پرادریس حیدر خواجہ ، وقار علی ، فیاض احمد اور ناصر مہمند پر تاحیات پابندی عائد کردی ، خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کے اجلاس میں خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے ساتھ کئے گئے فیصلوں کوبھی کالعدم ...

مزید پڑھیں »

بلدیہ شرقی کے منی اولمپکس کا رنگا رنگ افتتاح،قومی ترانہ، پرچم کشائی اورآتش بازی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈی ایم سی ایسٹ کی جانب سے بلدیاتی تاریخ کے پہلے منی اولمپیکس کا افتتاح میئر کراچی وسیم اختر نے چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور، اولمپئین افتخار سید و دیگر اہم شخصیات کے ہمراہ مشعل روشن کرکے کیا اس موقع پر قومی ترانے اور پرچم کشائی بھی کی گئی، افتتاحی تقریب میں میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی وسیم مصطفی ...

مزید پڑھیں »

باکسر حمزہ شیراز ڈبلیو بی او سپر ویلٹر ویٹ کیٹگری میں یورپی چیمپیئن بن گئے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز ڈبلیو بی او سپر ویلٹر ویٹ کیٹگری میں یورپی چیمپیئن بن گئے۔باکسر حمزہ شیراز حریف برطانیہ ہی کے ریان کیلی کو چھٹے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر نے کے بعد ‎ ٹاپ 15 میں آگئے ہیں۔ What a performance by Hamzah Sheeraz! 🙌An avalanche of punches stopped Ryan Kelly in the ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی بلے بازوں نے غلط شاٹ کھیل کر خود وکٹیں گنوائیں،معین خان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان معین خان نے کوچ کو تبدیل کرنے کے حوالے سے نعیم الحق کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ’انہوں نے جو بات کہی وہ درست کہی ہے۔ پاکستانی بلے بازوں نے غلط شاٹ کھیل کر خود وکٹیں گنوائیں، اگر نوجوان بولرز کو موقع دے رہے ہیں تو مکمل موقع دیں۔ پہلے ٹیسٹ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیم کی کارکردگی نے دل توڑ دیا، رمیز راجہ

ایڈیلیڈ ا (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق قومی کرکٹ ٹیم پلیئیر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی کارکردگ دیکھ کر انکا دل ٹوٹ گیا ہے۔ رمیز راجہ نے کہا ہے کہ اگر قومی ٹیم کے پاس ایسے کھلاڑی نہیں جو میچز جیت سکیں تو پھر دوبارہ آسٹریلیا مت جائیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ای ین چیپل ...

مزید پڑھیں »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ،یاسر شاہ کی سنچری کے باوجود شکست کے سائے گہرے

ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں فالو آن کا شکار ہونے والی قومی ٹیم کے سر پر وائٹ واش کا خطرہ منڈلانے لگا۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے پنک بال میچ میں قومی ٹیم آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں 302 رنز پر ڈھیر ہو کر فالو آن کا شکار ہوئی۔آسٹریلیا کے ...

مزید پڑھیں »