روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 دسمبر, 2019

ڈی ایم سی ایسٹ کی منی اولمپکس کی یادگار اختتامی تقریب

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کی بلدیاتی تاریخ کے پہلے منی اولمپکس کا اختتام ہوگیا جس کے انعقاد پر ڈی ایم سی ایسٹ کو زبردست الفاظ میں سراہا گیا افتخار سید اسپورٹس اکیڈمی میں منعقدہ اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی کنونئیر ایم کیوایم پاکستان ووفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی، کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد سابق کرکٹر شعیب محمد اولمپئین حنیف ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذرکا عہدے میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ

لاہور(جی سی این رپورٹ) ڈائریکٹر اکیڈمیز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور سابق کرکٹر مدثر نذر نے 31 مئی 2020 کو ختم ہونے والے اپنے کنٹریکٹ میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔مدثر نذر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے جس کی چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے بھی تصدیق کردی ہے۔مدثر نذر ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم کو کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داری ملنے کاامکان

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق کپتان وسیم اکرم کو پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین بنائے جانےکا امکان ہے۔وسیم اکرم اسوقت کرکٹ کمیٹی کے رکن ہیں اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے کرکٹ کمیٹی کی چئیرمین شپ سے دستبردار ہونے کے بعد یہ عہدہ خالی ہوا ہے۔بورڈ ذرائع کے مطابق وسیم اکرم کرکٹ کمیٹی کی سربراہی کےلئے مضبوط امیدوار ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سری لنکا ٹیسٹ،راولپنڈی میں ٹریفک پلان جاری

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اورسری لنکاکے ٹیسٹ میچ کےپیش نظر سٹی ٹریفک پولیس نے راولپنڈی شہر کیلئے ٹریفک پلان جاری کردیا ہے جس کےتحت 230 ٹریفک وارڈن اور 4500 پولیس اہلکارشہر بھر میں تعینات کیے جائیں گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 11 تا15دسمبرتک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا۔سری لنکن ٹیم کی راولپنڈی میں ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا اورشعیب ملک کی پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟

حیدر آباد دکن (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹینس سٹار اور سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ نے اپنی اور شعیب ملک کی ملاقات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ ہماری پہلی ملاقات آسٹریلیا کے ایک ریسٹورنٹ میں ہوئی تھی۔بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے شوہر شعیب ملک سے پہلی ملاقات کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور سری لنکا کاپہلا ٹیسٹ بارش سے متاثر ہونے کاخدشہ

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلا ٹیسٹ بارش سے متاثر ہو نےکا خدشہ،محکمہ موسمیات نے 11 سے 13 دسمبر تک جڑواں شہروں سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹیسٹ سیریز پر بھیگی رات آنے کو تیار ہے،راولپنڈی میں پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلا ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کی ٹیم دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئےپاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )دس سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کی نوید لیے سری لنکا کا ٹیسٹ اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا۔سری لنکن ٹیم بذریعہ دبئی اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچی جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز نے مہمان کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا۔ سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے کا کہنا ہے کہ دورہ پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »