پشاور (عاصم شیراز) خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور اور صوبے کے دیگر شہروں میں نیشنل گیمز کے کامیاب انعقاد کے بعد صوبے بھر میں تحصیل سطح پر خیبر پختونخوا گیمز منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی فاتح ٹیمیں اضلاع کی سطح پر 32 گیمز میں حصہ لیں گی۔ یہ فیصلہ سپورٹس مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 دسمبر, 2019
فیصل جیمخانہ کی گورننگ باڈی کااہم اجلاس، شعیب شکیل نئے کپتان مقرر
کراچی (سپورٹس رپورٹر) فیصل جیمخانہ کی گورننگ باڈی کا اجلاس زیر صدارت ایم بلال ، صدر ، فیصل جیم خانہ منعقدہوا جس میں سیکرٹری ایس ایم فیصل اور فیصل جیمخانہ کے تمام کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں کلب کے سابقہ کپتان عرفان علی کو ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی کا سخت ایکشن لیا گیا اور اتفاق رائے سے انکی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ ویمنز کے درمیان تیسرا اور آخری ایک میچ کل کھیلا جائے گا
کوالالمپور (این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ کل ہفتہ کو کوالالمپور میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 14 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ انگلینڈ ویمن کو پاکستان کے خلاف تین میچز ...
مزید پڑھیں »شاہد خان آفریدی نے صفر پر آؤٹ ہونے کی سنچری بھی مکمل کرلی
ڈھاکا(سپورٹس لنک رپورٹ) شاہد خان آفریدی نے صفر پر آؤٹ ہونے کی سنچری بھی مکمل کرلی۔شاہد آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ کسی بھی ٹیم کیلئے مختصر ترین فارمیٹ میں اثاثے سے کم نہیں مگر ہٹ اینڈ مس اسٹائل اکثر بری طرح آؤٹ ہونے کا باعث بھی ثابت ہوتا ہے گذشتہ روز وہ بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا پلاٹون اور راجشاہی رائلز ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ آئندہ سال پاکستان میں3ٹی 20میچز کھیلنے پر راضی
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)چیف ایگزیکٹوپی سی بی وسیم خان نے سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کے بعد پاکستانی شائقین کو ایک اورخوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ بھی آئندہ سال پاکستان ٹیم بھیجنے پر راضی ہو گیا ہے۔وسیم خان نے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے جنوبی افریقہ کو آئندہ سال ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ ،تیسرا روز بھی خراب موسم کی نذر،میچ ڈرا کی جانب گامزن
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز بھی بارش اور خراب موسم کی نذر ہو گیا۔پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہونے کا امکان ہے،تیسر ے روز خراب موسم کی وجہ سے صرف5.2اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا جس میں سر لنکا نے19رنز بنائے اور مہمان ٹیم کا سکور پہلی اننگز میں6وکٹوں ...
مزید پڑھیں »