روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 دسمبر, 2019

رونالڈو کا حیران کن گول،ویڈیو دیکھیں

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور شاہکار گول اسکور کرکے حریف ٹیم کو حیران کردیا۔سیری اے فٹبال لیگ کے ایک میچ میں یووینٹس کلب کی طرف سے کھیلتے ہوئے پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ڈیڑھ سیکنڈ تک ہوا میں معلق رہتے ہوئے حریف سیمپڈوریا کے خلاف ہیڈر پر غیرمعمولی گول اسکور کیا۔میچ میں رونالڈو کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ٹارگٹ بائولنگ کی جس کی وجہ سے کامیابی ملی،شاہین آفریدی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کے خلاف کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز پانچ وکٹیں لینے والے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے فٹنس پر کافی کام کیا، کوچ وقار یونس کے ساتھ لائن اور لینتھ پر کام کر رہا ہوں۔رائٹ آرم فاسٹ بولر محمد عباس کا کہنا ہے کہ ردھم حاصل کرنے کے ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ،شاہین کی 5وکٹیں،سری لنکا 271پر آئوٹ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 57 رنز بنالیے، سری لنکن ٹیم کی برتری ختم کرنے کے لیے اُسے مزید 23 رنز کی ضرورت ہے۔شاہین شاہ آفریدی نے پانچ وکٹیں حاصل کیں، یہ پہلا موقع ہے جب انہوں نے کسی ٹیسٹ کی ایک ...

مزید پڑھیں »

قومی انڈر 16 ٹورنامنٹ کا فائنل بارش کی نذر، سنٹرل پنجاب اور خیبرپختونخوا مشترکہ فاتح قرار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فیصل آباد میں بارش کے باعث پی سی بی پیپسی قومی انڈر 16 ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل شروع ہی نہ ہوسکا۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں سنٹرل پنجاب اور خیبرپختونخوا کے درمیان میچ واش آؤٹ ہونے کے باعث دونوں ٹیموں کو مشترکہ طور پر فاتح قرار دے دیا گیا۔ ایونٹ میں 14وکٹیں حاصل کرنے والے ناردرن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے گرین وکٹ تو بنالی لیکن بیٹنگ کون کرے گا،رمیز راجہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف تجزیہ کار رمیز راجہ نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی وکٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم اپنے ہی جال میں پھنس گئی، گرین وکٹ تو بنالی لیکن بیٹنگ کون کرے گا۔رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ بطور کپتان اظہر علی پر بہت دباؤ ہے، اُنہیں جلد ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی ٹیم پر بوجھ بن گئے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی ٹیم پر بوجھ بن گئے، ان کی مسلسل ناکامی ٹیم کے لیے مشکلات کا سبب بن گئی۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کی ناکامی نے ٹیم کو مشکلات سے دوچار کردیا ہے، سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں اظہر علی بغیر کوئی رن ...

مزید پڑھیں »

فواد عالم کے ساتھ نا انصافی ہورہی ہے :شعیب اختر

کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ) دنیا کے تیز ترین فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے بھی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کے حق میں آواز بلند کردی۔سابق سپیڈ سٹار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کا سہارا لیتے ہوئے کہا کہ مڈل آرڈر بیٹسمین کو دونوں ٹیسٹ میچز میں نہ کھلانیکا کوئی جواز پیش نہیں کیا جا سکتا، وہ اچھی فارم میں ہیں، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو پولیو فری ملک بنانےکا مشن ،وسیم اکرم بھی میدان میں آگئے

کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ ) ملک سے پولیو کے خاتمے کا مشن لیے لیجنڈ کرکٹر اور کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم نے انسداد پولیو مہم کی حمایت کردی۔تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم بھی اس بڑے مشن کی تکمیل کے لیے میدان میں آگئے، شہریوں سے بھی تعاون کی اپیل کی ، ان کا کہنا تھا کہ ملکی شہری پولیو ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ ویمن ٹیم نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی جیت لیا،پاکستان کو سیریز میں کلین سویپ

کوالالمپور (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ ویمن نے پاکستان ویمن کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں اپنی فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے تیسرے اور آخری بین الاقوامی میچ میں پاکستان کو 26 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز کلین سویپ کرلی۔ پاکستان کی ٹیم 171 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی، جویریہ خان کی ناقابل ...

مزید پڑھیں »