روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 دسمبر, 2019

عقیل خان اور احمد چوہدری پانچویں بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کے مینز سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)عقیل خان اور احمد چوہدری پانچویں بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کے مینز سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے جبکہ سارہ منصور اور نور ملک نے لیڈیز سنگلز کے فائنل میں جگہ بنالی۔ چیمپیئن شپ کے فائنل مقابلے (آج) اتوار کو اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں کھیلے جائیں گے۔ گذشتہ روز پہلے سیمی ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس فیڈریشنز اور پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن اپنی ذمہ داری ادا کرنے کی بجائے سیاست کر کے کھیلوں کو تباہ کر رہی ہیں،فہمیدہ مرزا

بارسلونا ( سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ کھیلوں کی فیڈریشنز اور پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کو ملک میں کھیلوں کےمعیار کو بہتر بنانے کے لئے خود سے اپنے وسائل پیدا کرنے ہونگے، بدقسمتی سے سپورٹس فیڈریشنز اور پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن اپنی ذمہ دار ادا کرنے کی بجائے سیاست کر ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ،پاکستان اور سری لنکا کے کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ

کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے قبل دونوں ٹیموں کے چند کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے نمائندوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالرز محمد عباس اور نسیم شاہ جب کہ اوپننگ بلے باز عابد علی اور ...

مزید پڑھیں »

عابد علی کی اننگز دیکھ کر جاوید میانداد کی یاد تازہ ہو گئی‘ رمیز راجہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ عابد علی کی اننگز دیکھ جاوید میانداد کی یاد تازہ ہو گئی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ پاکستان کراچی ٹیسٹ میں واپس آگیا ہے لیکن پاکستانی ٹیم پر تبصرہ کرنا خطرے سے خالی نہیں ہے، یہ ٹیم کسی ...

مزید پڑھیں »

عابد علی نے وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو بڑے بڑے پاکستانی بلے باز نہیں کرسکے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی اوپنر عابد علی نے وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو بڑے بڑے پاکستانی بلے باز نہیں کرسکے ہیں ۔نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، کراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ کے تیسرے دن پاکستان نے 57 رنز پر اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو عابد علی 32 ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اوپنرز نے 55سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستانی اوپنرز نے 55سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا ۔سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ کے تیسرے دن شان مسعود اور عابد علی کی سنچریوں نے پاکستان کے لئے جیت کی راہ ہموار کردی ہے۔نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، کراچی میں پاکستان اور ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ،عابد علی اور شان مسعود کی سنچریاں،پاکستان کی سبقت315رنز

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستانی بلے بازوں کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت گرین کیپس کو مہمان ٹیم پر 315 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی نامکمل دوسری اننگز کا آغاز 57 رنز بغیر کسی نقصان پر کیا تو عابد ...

مزید پڑھیں »